محمد یعقوب آسی صاحب نے عیبِ تنافر اور صنعتِ تنافر کی وضاحت کردی ہے۔
عیب تنافر کے لیے ایک اصول یاد رکھیں۔ شعر میں کسی بھی جگہ اگر ایک ہی حرف کا ظہور بلافاصلہ ایک سے زیادہ مرتبہ "عروضی طور پر" اس طرح ہورہا ہے کہ وہ حرف تمام جگہ متحرک ہے تو یہ عیبِ تنافر ہوجاتا ہے۔ یعنی ایک سے زیادہ مرتبہ ایک ہی...