نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    حرف روی کے لیے زیادہ اصطلاحات یاد نہ رکھیں۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ ایک روی اصلی ہوتا ہے اور ایک زائد ہوتا ہے۔ جیسے گھوڑا میں حرف روی الف اصلی ہے۔ اور سہنا میں الف زائد ہے۔ جب مطلع میں ان دونوں حروف کو آپ قافیہ کریں گے تو الف کو پوری غزل میں قافیہ کیا جاسکتا ہے۔اور اس میں اصلی اور زائد تمام حروف روی...
  2. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    ایک بات سمجھ لیجیے کہ قافیہ میں الف تاسیس صرف ایک ہی قبیل کے الفاظ میں آتا ہے۔ اور وہ ہے "فاعل" کا قبیل۔ یعنی داخل، جاہل، کاہل، ساحل، حائل اور مائل وغیرہ۔ داخل میں الف تاسیس ہے، خ دخیل اور لام روی ہے۔ جبکہ ڈالا میں پہلا الف ردف اصلی کہلاتا ہے۔ لام روی اور دوسرا الف حرفِ وصل ہے جو لام کو متحرک...
  3. مزمل شیخ بسمل

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید محترمہ! :rolleyes::rolleyes:
  4. مزمل شیخ بسمل

    جگر جان کر منجملۂ خاصانِ مے خانہ مجھے ۔ جگر مراد آبادی

    وارث بھائی سے متفق ہوں۔ نہ اگر نفی یا نافیہ کے طور پر اکیلا آیا ہے تو مستحسن نہیں بلکہ واجب ہے کہ اسے یک حرفی باندھا جائے۔ اسے دو حرفی باندھنا مکروہات میں ہے۔ جگر کی غزل میں "نہ" کہیں نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک مکمل لفظ کا حصہ ہے۔ اس میں ایسی اجازت بھی موجود ہے۔ اور اس طرح باندھنے کی مثالیں بھی...
  5. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر جو اپنے خالق کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔

    بہت خوب۔ ان کا صاحبِ طرز ہونا ان دونوں غزلوں سے واضح ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    ًMy Favourite Quotes

    Beauty is worse than wine.
  7. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر جو اپنے خالق کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔

    تھوڑی فرصت میسر ہو تو ضرور ان شاء اللہ۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    جی یہ تو املائی فرق ہے جو عربی سے امتیاز میں لکھا جاتا ہے۔ اس میں دو رائے نہیں۔ تاہم شعر یا دوسری اصناف کے حوالے سے کوئی مضمون یا منظر کے "خیال میں آنے" کا عمل شاید تخیل ہی ہے جسے ہم محاسنِ سخن میں پڑھتے ہیں۔ اس حوالے سے چند اشعار: نا پید ترے بحرِ تخیل کے کنارے پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے...
  9. مزمل شیخ بسمل

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    میرے خیال میں تخیل اور تخییل میں لازم اور متعدی کا فرق ہے۔ دونوں کے معانی میں بھی فرق ہے۔ اور شعر کے حوالے سے اصطلاح تخیل بوزن فعولن ہی شاید درست ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر جو اپنے خالق کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔

    ادب میں بہت سی شخصیات ایسی ہیں جو باوجود اس کے کہ معمولی نہیں تھیں، منظرِ عام پر نہیں آسکیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت ان کی بھی ہے۔ زندگی کی تلخیوں پر طنزیہ انداز میں لکھنے والا شاید ان سے بڑا کوئی بھی نہیں گزرا۔ ان کا کلام گو کہ زیادہ نہیں ہے، لیکن جتنا ہے اس سے یہ اندازہ بخوبی ہوتا ہے کہ ایک قادر...
  11. مزمل شیخ بسمل

    غزل

    اچھی کاوش ہے۔ سرخیوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    نوازش۔ !!

    نوازش۔ !!
  13. مزمل شیخ بسمل

    تعلیانہ اشعار

    تدوین کردی گئی ہے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    یقین کر کہ ترے بعد بھی میں زندہ ہوں۔۔ یقین کر کہ مجھے اب بھی نیند آتی ہے۔۔ مزمل شیخ بسملؔ

    یقین کر کہ ترے بعد بھی میں زندہ ہوں۔۔ یقین کر کہ مجھے اب بھی نیند آتی ہے۔۔ مزمل شیخ بسملؔ
  15. مزمل شیخ بسمل

    تعلیانہ اشعار

    آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالب صریرِ خامہ نوائے سروش ہے غالب
  16. مزمل شیخ بسمل

    تعلیانہ اشعار

    ہے زبانِ لکھنؤ میں طرزِ دہلی کا نمود تجھ سے حسرت نام روشن شاعری کا ہوگیا حسرت موہانی
  17. مزمل شیخ بسمل

    تعلیانہ اشعار

    ریختہ میں کلام ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے میر
  18. مزمل شیخ بسمل

    ''کاری عورت ''

    تحریر کے نوے یعنی آخری منظر کو سب سے پہلے پڑھا۔ اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ نہیں تھی بس پیج سکرول کرتے کرتے ہاتھ نوے منظر پر رکا اور اور پورا منظر پڑھ ڈالا۔ پھر پہلے سے شروع کیا اور وقت کی کمی کے باعث تین قسطوں میں تحریر کو مکمل پڑھا۔ چند باتیں عرض کرنا چاہوں گا اس حوالے سے۔ 1۔ تحریر اول سے آخر تک...
  19. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    دوست آپ کی خواہش سر آنکھوں پر۔ لیکن میں نے کسی بھی قسم کے مباحث میں حصہ لینا کافی عرصہ ہوا ترک کردیا ہے۔یہ تو اتفاق سے بات نکلی اور بڑھتی ہی چلی گئی۔ دوسری بات یہ ہے کہ میرا موضوع فلسفہ اور اس کے ضمنی تناظرات ہیں۔ اسی حوالے سے مضامین لکھا کرتا ہوں۔ اور قاری بھی تقریباً اسی شعبے کا ہوتا ہے تو...
Top