نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    مجھے نہ جانے کیوں لگ رہا تھا کہ کسی بہت اچھے لکھاری کی تحریر ہے اور ذہن میں ایک ہی نام آ رہا تھا،گلِ نوخیز اختر کا۔ خیر مکمل تحریر بمعہ عنوان ارسال کر دیں تاکہ تدوین کی جا سکے۔ :)
  2. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    آج تک یہی طعنہ سنتے آئے ہیں کہ فیس بک پر لڑکے جعلی ناموں سے لڑکیاں بن کر اکاؤنٹ کھول لیتے ہیں حالانکہ یہ شرح لڑکیوں میں بھی کم نہیں‘ یہ الگ بات ہے کہ اِن کا طریقہ واردات ذرا مختلف ہوتا ہے۔ اگر آپ لڑکے ہیں اور آپ کو کسی انجان لڑکی کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہے تو یقینا آپ خوشی سے ڈیڑھ...
  3. عاطف ملک

    اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم

    تابش ہماری شوخ مزاجی کو دیکھ کر بڑھتے ہی جا رہے ہیں فدایانِ عین میم ویسے آثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے مجھے :p
  4. عاطف ملک

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    سر یہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ نے دس سال میں تین چار غزلیں پڑھی ہیں اور میں نے شاعری "پڑھنا" ہی شاید سال بھر پہلے شروع کی ہے۔ اس لیے تھوڑی سی رخصت تو دی جائے استادِ محترم! سب سے پہلے یہی کام کیا تھا محمد وارث سر! انٹرنیٹ کا کچھ تو فائدہ ہو :p مجھے لگتا ہے آپ نے میری شکایت لگائی ہےo_O:p:LOL:
  5. عاطف ملک

    اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ۔ '' پڑی ہے کن کے پہلو میں مری بھی التجا محسؔن''

    سب سے پہلے تو اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔ آپ کی غزل اچھی لگی۔ خصوصاً "پیر کنعاں" والا شعر. اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ "نہ" اگر نفی کیلیے استعمال کیا جا رہا ہو تو یک حرفی تقطیع ہوتا ہے۔ مثال "پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی" اور اگر کسی بات پر...
  6. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید

    Well deserved :applause::applause::notworthy::notworthy: ماشااللہ بہت محنت کی ہے آپ نے اس غزل پر۔ اب جلدی سے مکمل غزل پوسٹ کیجیے۔
  7. عاطف ملک

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    ماشااللہ۔۔۔۔۔المیٰ جی۔ غزل تو واقعی میں استادانہ ہے۔ یہ بحر اور بہت سے الفاظ میری پکڑ میں ہی نہیں آسکے :p تبھی آپ کو استانی مانتا ہوں :) یعنی Alma mater کا مطلب "بدروحوں کی ماں":eek: ازراہ تفنن آپ تو "مقبوض" بحور کے خلاف ہمارے اتحادی تھے۔۔۔۔یہ اچانک سائیڈ بدل لی:cry::cry::cry::cry: آخر کیوں؟؟؟
  8. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    زہے نصیب! اس کو دیکھتا ہوں۔ لیکن مجھے اپنا مصرع ہی ٹھیک لگ رہا ہے :) اس میں بھی میرا خیال ہے کہ "بھی" کا محل ہے کہ دل میں درد جاگا اور ضبط ٹوٹا تو آنکھ بھی بھر آئی۔ لاکھ سے تعداد محدود ہو رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں لامحدود کرنا چاہ رہا تھا۔ اس میں بھی مجھے اپنا مصرع بہتر لگ رہا کہ "ان کا ذکر ہو...
  9. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    بہت بہت نوازش عدنان بھائی! نوازش، نوازش۔۔۔۔۔۔تشکر! آپ کے اس مفصل تبصرے سے بے حد خوشی ہوئی۔ سلامت رہیں۔ بہت شکریہ جناب! ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔جی کاشف بھائی! آج کل طبیعت لکھنے کی طرف مائل ہے۔ اشعار کی تعریف کا بہت بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
  10. عاطف ملک

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماشااللہ۔۔۔۔۔۔محمد تو بہت اچھی سپیڈ سے پڑھتے ہیں بھئ۔۔۔۔۔اللہ ذوق قائم رکھے :-)
  11. عاطف ملک

    اسرا میں پہنچے جس دم بیڑے پہ قدسیوں کے۔۔۔۔۔ ہونے لگی سلامی پرچم جھکا دیے ہیں

    اسرا میں پہنچے جس دم بیڑے پہ قدسیوں کے۔۔۔۔۔ ہونے لگی سلامی پرچم جھکا دیے ہیں
  12. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    عظیم بھائی، آپ لوگوں کی محبت اور دعائیں ہیں کہ اپنی استعداد سے بڑھ کر لکھ لیتا ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں :) آپ کی طرف سے رسید پائی،مطلب میں نے کوئی کارنامہ سر انجام دے دیا ہے :) نوازش جی،بہت شکریہ :) I'm Honoured Sir :) حماد بھائی، مجھے آپ کا تبصرہ پڑھ کر مزہ آگیا۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔بس جی،...
Top