نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    نامہ

    واہ۔۔۔۔۔لاجواب۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :-)
  2. عاطف ملک

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    دوستو مجھ کو بتاؤ! آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟ کیا کسی بستی میں بہتا خون بادل بن گیا ہے؟ کیا کوئی طاقت کے،قوت کے نشے میں چور ہو کر پھر سے معصومین کے خوں سے نہانا چاہتا ہے؟ وجہ شاید اور کچھ ہے! سعی کرتا ہوں کہ میں اس کا سبب تم کو بتاؤں! درحقیقت بات یہ ہے آسماں تو سرخ بالکل بھی نہیں ہے۔ آسماں تو ہے وہی...
  3. عاطف ملک

    بنا یوں شمعِ محفل اس کی خاطر۔۔۔۔۔۔برابر شمس کے جلتا رہا ہوں

    بنا یوں شمعِ محفل اس کی خاطر۔۔۔۔۔۔برابر شمس کے جلتا رہا ہوں
  4. عاطف ملک

    عام لطیفے

    ایک بزرگ وعظ میں فرمارہے تھے کہ مجھے تین قسم کے لوگوں سے سخت نفرت ہے: ١۔جس کے پاس نیا لباس ہو اور وہ پرانا لباس پہنے۔ ٢۔جس کے پاس کھانا ہو پھر بھی بھوکا رہے۔ پھر بزرگ خاموش ہو گئے۔ کسی نے پوچھا تیسرا کون ہے؟ یہ سن کر بزرگ رونے لگے اور روتے روتے ہچکی بندھ گئی۔ حتیٰ کہ بے ہوش ہو گئے۔ جب ہوش آیا...
  5. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    حکام کر دیا اس کو۔۔۔۔۔۔باقی درست ہے؟ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ویسے میں عموماً اسی کو چھیڑتا ہوں جو چھڑنے پر رضامند بھی ہو۔بشرطیکہ وہ چھیڑے جانے کے لائق بھی ہو یعنی حسین بھی ہو۔ راحیل بھائی کی طرف سے سندِ پسندیدگی پر میں آٹھ آٹھ آنسو رو رہاہوں،لیکن یہ آنسو خوشی کےآنسو ہیں بخدا :p
  6. عاطف ملک

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    میں سے مراد گلِ نوخیز اختر ہے بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔ گلِ نوخیز اختر۔۔۔۔:p :LOL: ہائے بیچارے ازلی و ابدی لڑکے :p قابلِ غور بات ہے۔۔۔جتنے منہ اتنی باتیں کے مصداق جتنے مصنف اتنے عنوان :) اتنی اچھی داد دینے پر سپر ایشیا کا واٹر کولر آپ کا ہوا :applause: سپر ایشیا والے اپنا پیغام نہیں دے سکتے کیونکہ...
  7. عاطف ملک

    آسماں برسا کہ اب غسل کریں لالہ و گُل۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کوچہِ عاطف میں بہار آئی ہے

    آسماں برسا کہ اب غسل کریں لالہ و گُل۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کوچہِ عاطف میں بہار آئی ہے
  8. عاطف ملک

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لاجواب۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ۔ ہنسی ہے کہ رک ہی نہیں رہی۔ بالخصوص اف اللہ۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بہت سی داد احمد...
  9. عاطف ملک

    عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

    ہم نے بھی اس غزل کے ساتھ تھوڑی سی چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ ملاحظہ کیجیے :-) محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز راحیل بھائی سے معذرت!
  10. عاطف ملک

    عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

    کیا کہنے راحیل بھیا! بہت خوب.....ذیل کے شعر تو بہت پسند آئے۔ ڈھیر ساری داد اور بہت سی دعائیں آپ کیلیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
  11. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    غزل ہو راحیل بھائی کی اور سوچ کے نئے دریچے وا نہ کرے، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ راحیل بھائی کی اس انتہائی خوبصورت غزل کے ساتھ کچھ چھیڑ چھاڑ کی جسارت کی ہے۔ عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا معذرت کے ساتھ: آؤ تمہیں فسانہ سناتا ہوں آج کا طرزِ منافقت، یہ رویہ سماج کا مغرب سے آنے والے ہر اک حکم پر عمل...
  12. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    :) جی بہت بہتر۔۔۔۔اس کو دیکھتا ہوں۔ ویسے میں نے خود سے تدوین کی ہے۔ ان کا اک داستانِ عشق کی مثل زندگی کی کتاب میں ملنا دراصل یہ آپ بیتی لکھنے کی کوشش کی ہے اور محبوب کو "ان" کے صیغے سے مخاطب کیا ہے تمام اشعار میں،اس شعر میں کمی رہ گئی تھی تو وہ دور کرنے کی کوشش کی۔ اگر قابلِ قبول ہو سکے تو...
  13. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    سر اس غزل میں قطعات ہی ہیں۔۔۔علامات نہیں ڈالیں لیکن "التجائے دید" کے دو اشعار......اور "لن ترانی" اور اس کے بعد کے دو اشعار بھی ایک ہی کیفیت کو بیان کر رہے ہیں۔ چھوٹی بحر پر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے بطورِ مشق اپنی طرف سے ٹوٹی پھوٹی سی کوشش کی ہے۔ اشعار کچھ کام کے لگے تو آپ کی خدمت میں رائے کیلیے...
  14. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    وارث سر، تعریف کیلیے بہت نوازش۔ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے آپ کا تعریفی جملہ۔ فائن ٹیونگ تو میں بھی کر ہی لوں گا۔ آپ باقی اساتذہ کے اٹھائے گئے نکات کے متعلق فرما دیجیے کہ اگر اس کو بطورِ "مسلسل غزل" لیا جائے تو اشعار درست ہیں؟ بالخصوص یہ شعر جیسے مل جانا آسماں سے زمین یا قمر آفتاب میں ملنا...
  15. عاطف ملک

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    ٹیگ نامہ: محمد تابش صدیقی ڈاکٹرعامر شہزاد با ادب La Alma محمد عدنان اکبری نقیبی سین خے عائشہ صدیقہ
  16. عاطف ملک

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    لڑکے لڑکے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں : ٹیکنیکل لڑکے شریف لڑکے الیکٹرانک لڑکے بیٹری والے لڑکے ریموٹ کنٹرول لڑکے بم لڑکے اور سی این جی لڑکے آئیے باری باری ان تمام اقسام کا جائزہ لیتے ہیں !!! ٹیکنیکل لڑکے یہ وہ لڑکے ہیں جو ہر بات کا ٹیکنیکل حل تلاش کرتے ہیں،۔ میں نے ایک ٹیکنیکل لڑکے سے پو چھا کہ بال...
  17. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    بہت بہت نوازش امان بھائی :-) نوازش تابش بھائی :-) اپنی طرف سے تو مسلسل غزل لکھنے کی کوشش کی ہے،اس تناظر میں اگر گنجائش نکل سکتی ہو تو! شعر کا خیال ذیل میں دیا ہے۔ تعریف کیلیے بہت بہت شکریہ کاشف بھائی! "ان کی جناب" کی تدوین کر دی :-) شعر کے حوالے سے عرض یہ ہے کہ قیامت ٹوٹ پڑنے کی طرف اشارہ...
  18. عاطف ملک

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    ارے واہ۔۔۔۔۔مجھے تو بہت ہی پسند آیا یہ بھی خوبصورت ہے۔ بہت عمدہ غزل ہے۔ ڈھیر ساری داد۔ نوید بھائی جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے یہاں "غیر نے" بہتر معلوم ہوتا ہے "غیر کو" کی نسبت۔۔۔۔۔ "غیر کو" پڑھنے پر عام تاثر یہی ہوتا ہے جو استادِ محترم نے فرمایا کہ غیر کو بتنگڑ بنانے کا ذکر ہے۔ اس کے علاوہ میری...
  19. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    اساتذہ کرام اور تمام محفلین کی خدمت میں تنقیدی و اصلاحی آراء اور تبصروں کی امید دل میں لیے کچھ اشعار پیش کر رہا ہوں درد کا دل کے باب میں ملنا تشنگی کا سراب میں ملنا ان کا اک داستانِ عشق کی مثل زندگی کی کتاب میں ملنا نیند آنکھوں سے چھین کر میری مجھ سے ہر رات خواب میں ملنا دل کا ہم سے ہی روٹھ...
  20. عاطف ملک

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اللہ، شکریہ بے وجہ ادا کر دیا آپ نے۔ کسی دن مروت میں مروائیں گے مجھے امان بھائی :p چلیں اب شکریے کا موقع فراہم کرتا ہوں :p خزاں کا تقابل بہار سے ہوتا تو زیادہ اچھا لگتا۔ فقط ذاتی رائے۔ مصرع آپ بہت اچھا لے آئیں گے :) "جبینِ نازاں" کا جھُکنا پسند نہیں آیا۔ اس شعر کا خیال کیا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ...
Top