نتائج تلاش

  1. د

    اے اللہ میں بھی تیرا بندہ ہوں!

    اولئک الذین ھدی اللہ فبھداھم اقتدہ (الانعام: 90) ترجمہ: یہی لوگ اللہ کی طرف سے ہدایت یافتہ تھے انہی کے راستے پر چلو اے اللہ، جس طرح نماز پڑھنے کا حق ہے، میں اس حق کو ادا کرنے سے قاصر ہوں، نہ میرا روزہ حضرت داؤدؑ کے روزوں کی طرح ہے، نہ میرا صبر حضرت ایوبؑ کے صبر کی طرح ہے، نہ میری تسبیح حضرت...
  2. د

    بدیع الزماں سعید نورسی کی کتاب رسالہ ِنور (اقوال)سے انتخاب -- مقالہ نمبر 1 : بسم اللہ

    بدیع الزماں سعید نورسی، ایک مختصر تعارف آپ کا پورا نام سعید نورسی تھا۔ بدیع الزماں آپ کا لقب تھا جو آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں کی بنیاد پر آپ کے استادوں نے دیا تھا۔ ترکی کے صوبے تبلیس کے ضلع ہیزان کے گاؤں نورس میں 1873ء/1290ھ میں پیدا ہوئے۔ اسی نسبت سے انھیں نورسی کہا جاتا ہے۔ آپ نسلاً کرد تھے۔...
  3. د

    علمائے کرام سے چند سوالات

    علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو...
  4. د

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    و علیکم السلام، لقب سے سرفراز ہونا کوئی بری بات نہیں۔ اظہار، اعلان اور ادعا یہ بات نامناسب ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام کو القاب سے نوازا لیکن کیا انہوں اس کو فخر و افتخار کے طور استعمال کیا کرایا؟ بخاری کی پہلی حدیث کی سند متعدد راویوں کے بعد یوں ہے: سمعت عمر بن الخطاب ۔۔۔ امام ترمذیؒ سنن...
  5. د

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    میری اپنی کاوش ہے۔
  6. د

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اعتدال دین اسلام کا خاصہ ہے اور اپنے ماننے والوں سے اس کا مطالبہ ہے کہ اس وصف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ عبادات ہوں یا عادات، یہاں تک کہ جذبات یا افکار کا اظہار ہو یہ اعتدال مطلوب ہے۔ اسی طرح اسلام سادگی اور للہیت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، جب کہ نام ونمود، دکھاوے اور نمائش کی مذمت کرتا ہے۔ رسول...
  7. د

    امت مسلمہ کا سیاسی شعور

    اگر امت مسلمہ کا سیاسی شعور بیدار نہ کیا گیا تو جانتے ہو اس ملک میں کیا ہوگا؟ اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی...
  8. د

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    خاندانی نظام کا آغاز مرد اور عورت کے نکاح سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہوتا ہے۔ اس لیے کہ یہ رشتہ اپنے اختیار سے اللہ رب العزت کے نام پر جوڑا جاتا ہے۔ دین نے اس رشتے کے قیام کے جو مقاصد بتائے ہیں ان میں اہم ترین سکون ہے۔ یہ سکون اور خوش گواری کس طرح حاصل ہو سکتی ہے اس کے لیے ضروری...
  9. د

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    یہ ایک طویل مضمون کا ا یک چھوٹا سا حصہ ہے۔ اصل مضمون میں سرخیوں کا بھرپور اہتمام کیا گیا ہے اور یہاں ان سرخیوں کے تحت سلسلہ وار پیش کررہا ہوں۔ ایک سرخی اس مضمون کی (اسلام میں مال کی حیثیت) بھی ہے جو تیسری قسط ہے۔ پچھلی قسط پڑھنے کے لیے مضمون کے بالکل شروع میں سرخ بین القوسین میں نیلے رنگ...
  10. د

    خدمت گزار بننے کا آسان نسخہ

    خدمت کی روح راحت و سہولت پہنچانا ہے۔ صرف مالی یا بدنی خدمت ہی اس سے مراد نہیں ہے۔ آپ اپنے کسی عمل سے کسی کو راحت، عافیت اور سہولت پہنچاتے ہیں ہے تو یہ آپ نے اس کی خدمت کی۔ اگر خدمت کے اس مفہوم کو سامنے رکھا جائے تو خدمت کرنا انتہائی آسان بات ہے۔ آپ جس شعبے میں بھی ہیں اس میں انسانی پہلو کو سامنے...
  11. د

    کیا سائنس بتا سکتی ہے؟

    بندے نے بھی اسی پہلو کو سامنے رکھ یہ لکھا ہے۔
  12. د

    کیا سائنس بتا سکتی ہے؟

    1) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس نے کائنات کے بارے میں ہر چیز معلوم کرلی ہے؟ اگر ہاں کہوں تو پھر کیا اب سائنس میں مزید ترقی نہیں ہوسکتی؟ اگر کہوں نہیں تو پھر ایک نامکمل معلومات کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرنا عقلمندی کیسے ہے؟ میں سوچتا ہوں۔ 2) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس کائنات میں جاری قوانین...
  13. د

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    پسند کرنے کا شکریہ۔ یہ ایک مسلسل مضمون ہے جس کا موضوع تجارت ہے۔
  14. د

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    (((پچھلا مضمون: فضائل تجارت-2: تمہید))) اسلام میں مال کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کے بہت سے ارشادات سے مسلمان کی زندگی میں مال کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ مثلًا آپ ﷺ کا ارشاد عالی ہے: عن حكيم بن حزام عن النبي ﷺ قال ‏ اليد العليا خير من اليد السفلى وابدا بمن تعول وخير الصدقة عن ظهر غنى ومن يستعفف يعفه الله...
  15. د

    فضائل تجارت-2: تمہید

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-1:پہلی بات ==================================== تمہید ہر انسان کی جو چند بنیادی ضرورتیں ہیں ان میں خوراک، لباس اور گھر شامل ہیں جن کا حصول مال ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ مال ہی کے ذریعے انسان اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے۔ مال ہی کے ذریعے سے دین و دنیا کے بہت سے...
  16. د

    فضائل تجارت-1:پہلی بات

    پہلی بات کسب معاش یعنی روزی کمانے کے لیے کوشش کرنا اسلام میں مطلوب ہے۔ بلکہ اللہ کے عائد کردہ اور فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام نے اس فرض کو نبھایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی روزی خود کماؤ۔ مانگنا آپ ﷺ نے جائز قرار دیا مگر صرف اس صورت میں کہ وسائل نہ...
  17. د

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    اس کام کا طریقہ کار یا لائحہ عمل گروپ کا قیام اس کام کی بنیاد گروپ کا قیام ہے۔ یہ گروپ ان ہم خیال لوگوں پر مشتمل ہوگا جو اپنی کوششوں کو اجتماعی شکل دینا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کی سیاست میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا سکیں۔ اس کام کو ملک گیر سطح پر کرنا ہے۔ پاکستان کے ہر ہر حلقے اور ہرہر محلے کی سطح پر...
  18. د

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    اس کتابچے کے بنیادی نکات اس کتابچے میں کوئی نیا نظام پیش نہیں کیا گیا بلکہ موجودہ جمہوری نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے آپ کو خیر کے کام میں لگانا ہے۔ اس کتابچے میں پیش کردہ لائحہ عمل کے بنیادی نکتے یہ ہیں: 1) منتخب نمائندوں کے حوالے سے کام کرنے کا ایک ڈھنگ 2) منتخب نمائندوں کو کھلا اور واشگاف...
  19. د

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    السلام علیکم، ایک دلچسپ موضوع کا آغاز کررہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے اردو زبان میں اس طرح کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ان شاء اللہ چند قسطوں میں ایک مکمل لائحہ عمل پیش کروں گا جس کا مقصد آپ کی قوت فکر کو مہمیز لگانا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔...
Top