نتائج تلاش

  1. د

    ذہنی کنکر

    کسی کو کمتر سمجھنے کا نام کبر ہے۔ اس میں ہتک کا پہلو ہوتا ہے۔
  2. د

    ذہنی کنکر

    کبھی تو آپ کو بھی یہ تجربہ ہوا ہو گا کہ جوتے میں ایک کنکر گھس گیا جو بعض اوقات چاول کے دانے سے بڑا نہیں ہوتا لیکن آپ کے لیے دو قدم چلنا دشوار کر دیتا ہے۔ آپ کی فوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آپ فورا رک جاتے ہیں۔ ماحول سے بے پرواہ جوتا پیر سے نکالتے ہیں اس کنکر کو جھاڑ دیتے ہیں۔...
  3. د

    (سیاسی شعور) آپ کس کو ووٹ نہ دیں

    ووٹ ایک اہم ذمہ داری ہے! اس ذمہ داری کو بہتر سے بہتر طریقے سے ادا کرنا ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے۔ اس فریضے کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے نمائندے کے انتخاب میں پوری کوشش کی جائے کہ وہ آپ کی نمائندگی کا اہل ہو۔ اس بروشر میں بعض ان وجوہات کا ذکر ہے جن کی وجہ سے کوئی امیدوار...
  4. د

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    ووٹ کی شرعی حیثیت عام طور پر لوگ ووٹ دینے کو ایک ایسا معاملہ سمجھتے ہیں جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں جس کی وجہ سے وہ کسی احساس ذمہ داری سے بے خبر اس کو استعمال کرتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات ایسے شخص کے حق میں استعمال کرتے ہیں جو فکر آخرت سے بے خبر ہوتا ہے جس کے اثرات اس دنیا میں بھی سب کو بھگتنے پڑتے...
  5. د

    مطالعہ تقلید

    فتوے کی دلیل بتانا ضروری نہیں ہے حدیث 1 عن سالم بن عبد الله عن عبد الله بن عمر انه سئل عن الرجل يكون له الدين على الرجل الى اجل فيضع عنه صاحب الحق ويعجله الآخر فكره ذلك عبد الله بن عمر ونهى عنه۔ (موطا مالك، كتاب البيوع، صحیح) حضرت سالم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر سے یہ مسئلہ پوچھا گیا...
  6. د

    مطالعہ تقلید

    تقلید شخصی حدیث 1 اني لا ادري ما بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي واشار الى ابي بكر وعمر۔(سنن الترمذی، کتاب الدعوات، صحیح) حضرت حذیفہؓ سے رویات ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’مجھ کو نہیں معلوم کہ تم لوگوں میں کب تک (زندہ) رہوں گا سو تم لوگ ان کی اقتدا (اتباع) کرنا جو میرے بعد ہوں گے۔‘‘ اور حضرت...
  7. د

    مطالعہ تقلید

    صحابہ کرام اجتہاد کیا کرتے تھے اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ما قطعتم من لينة او تركتموها قائمة على اصولها فباذن الله (الایۃ) (الحشر: 5) (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا جن کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو (تمہارا یہ کرنا) اللہ کے حکم سے تھا یہ آیت اس موقع پر نازل ہوئی جب ایک جنگ کے...
  8. د

    مطالعہ تقلید

    حدیث کی اصل غایت فہم ہے(بعض تبدیلیوں کے ساتھ) حدیث 1 عن ابن مسعود سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول نضر الله امرءا سمع منا شيئا فبلغه كما سمعه فرب مبلغ اوعي من سامع‏۔ (سنن الترمذی، کتاب العلم، حسن) حضرت عبداللہ ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’تروتازہ کرے اللہ اس بندے...
  9. د

    آخری پرواز

    مسافر کے متعلق معلومات نام: انسان شہریت: مٹی پتہ: زمین پرواز کے متعلق معلومات ایرپورٹ:دنیا منزل:آخرت براستہ قبر وقت پرواز:اللہ ہی کو معلوم ہے دوران پرواز سامان سے متعلق معلومات کفن کی چادریں جو کچھ دنیا میں کیا اچھا یا برا نوٹ: ان چیزوں کے علاوہ ہر چیز ممنوع میں داخل ہے پرواز کے بعد سامان...
  10. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    یہ اس سلسلے کا آخری مضمون ہے۔اس کے تمام حقوق عام ہیں یعنی ہر شخص اس مضمون کو شائع کرسکتا ہے۔ ----------------------------------------------------------------------------- غیراللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟ ياايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان...
  11. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    کس کو پکارا جائے؟ اوپرالہ کون ہوتا ہے؟ کہ عنوان کے تحت واضح کیا گیا کہ الہ کے مفہوم میں کیا کچھ داخل ہے۔ اولا تو پیچھے جو کچھ بیان کیا گیا اس کے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ پکارے جانے کے قابل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لیکن وہ مسلمان جو اپنی حاجتوں کے لیے غیراللہ کو پکارتے ہیں۔ یہاں قرآنی آیات پیش...
  12. د

    سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟

    یہ شیخ مصطفی السباعی کی سیرت پر کتا ب: السیرۃ ا لنبویۃ دروس و عبر سے اقتباس ہے۔پڑھیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ ---------------------------------- سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی ہمارے لیے کامل...
  13. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    السلام علیکم، میں صرف اپنی تحریر کا ذمہ دار ہوں۔ وہ بھی اسی صورت میں جب میری تحریر کا اقتباس پیش کیا جائے اور پھر اس پر اشکال پیش ہو انداز بھی نہ مناظرانہ ہو نہ ہی معاندانہ فقط مفاہمانہ ! والسلام
  14. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    عبادت کی حقیقت لفظ الہ کا اردو زبان میں ترجمہ معبود سے کیا جاتا ہے۔ یعنی وہ جس کی عبادت کی جائے۔ الہ میں اور عبادت میں گہرا تعلق ہے۔چنانچہ لفظ الہ کی حقیقت سمجھنے کے لیے عبادت کی حقیقت کو سمجھنا بھی ضروری ہوا۔ عبادت کی حقیقت کسی ہستی کے لیے اپنی مرضی سے قولا یا فعلا اظہار ذلت (انکساری) و عاجزی...
  15. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    انسان کی دو خواہشیں ارشاد باری تعالیٰ ہے: واذا اذقنا الناس رحمة فرحوا بها وان تصبهم سيئة بما قدمت ايديهم اذا هم يقنطون الروم: 36 اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر ان کے عملوں کے سبب جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی تکلیف پہنچے تو ناامید ہو کر...
  16. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    مشرکوں سے کچھ سوالات ام من خلق السمٰوٰت والارض وانزل لكم من السماء ماء فانبتنا به حدائق ذات بهجة ما كان لكم ان تنبتوا شجرها ء اله مع الله بل هم قوم يعدلون (النمل: 60) بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اگائے۔...
  17. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    شرک کی حقیقت الادب المفرد اور سنن النسائی میں روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: ما شاء الله وشئت ترجمہ: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں آپ ﷺ نے فرمایا: جعلت لله ندا تو نے اللہ کا شریک ٹھہرا دیا ما شاء الله وحده (بلکہ یوں کہو) جو اللہ چاہے یہاں کہنے والے نے جو...
  18. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    پیچھے جو کچھ بیان ہوا اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین عرب نہ اللہ کا انکار کرتے تھے، نہ وہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا انکار ان ﷺ کی ذات کی وجہ سے کرتے تھے نہ ہی وہ اعمال سے بھاگتے تھے۔ مزید یہکہ وہ صرف بے جان پتھروں کی عبادت نہیں کرتے تھے بلکہ ان کی سوچ اور فکر اس سلسلے میں یہ تھی کہ یہ بت اللہ تک پہنچنے...
  19. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    مشرکین عرب کی آپ ﷺ کے بارے میں رائے مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کی دعوت قبول نہ کرنے کا سبب آپ ﷺ کی ذات نہ تھی بلکہ وہ آپ ﷺ کے اخلاق کے گرویدہ تھے۔ ایک بار ابوجہل نے آپ ﷺ سے کہا: قد نعلم يا محمد انك تصل الرحم ، وتصدق الحديث ، ولا نكذبك ، ولكن نكذب الذي جئت به۔ (سنن الترمذی) ترجمہ: ہم جانتے ہیں کہ بے...
  20. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    برائے مہربانی اس لڑی کو کسی اور لڑی کے ساتھ مدغم نہ کریں۔ اشتراک موضوع ضرور ہے لیکن میرے مضمون کا مزاج بالکل مختلف ہے۔ نوازش ہوگی۔ مشرکین عرب کے نیک اعمال مشرکین عرب نہ یہ کہ اللہ کو مانتے تھے بلکہ وہ دین ابراہیمی کے بعض اعمال بھی پوری تندہی سے بجالاتے تھے۔ گو وہ بھی اپنی اصل حالت پر نہ تھے...
Top