نتائج تلاش

  1. د

    امتِ مسلمہ میں شرک

    تمہید قرآن کریم نے جتنا زور توحید کے اثبات اور شریک کی تردید پر دیا ہے اتنا زور کسی دوسرے مسئلے پر نہیں دیا۔ اللہ تعالیٰ نے شرک کو ظلم عظیم قرار دیا ہے: ان الشرک لظلم عظیم (لقمان: 13) یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ قرآن پاک بتاتا ہے کہ تمام انبیا کی دعوت کا مرکزی نکتہ ایک ہی تھا: لا الہ الا اللہ یعنی...
  2. د

    مطالعہ تقلید

    رسول اللہ ﷺ کے افعال کی درجہ بندی اجتہاد کا ایک موقع آپ ﷺ کے افعال کی درجہ بندی ہے۔ اس کی تفصیل یوں ہے کہ آپ ﷺ نے جو کام اپنی حیات پاک میں کیے ان کا درجہ کبھی فرض ہوتا ہے کبھی واجب یا سنت مؤکدہ یا مستحب یا مخصوص اور بعض موقعوں پر وہ منسوخ بھی ہوتا ہے۔ اسی طرح وہ کام جن سے آپ ﷺنے منع فرمایا ان...
  3. د

    شیخ عبدالقادر جیلانی ؒکی دعوت ایک جائزہ: حضرت شیخؒ اور امت مسلمہ کے حالات

    اردو زبان میں حضرت شیخؒ کے جو تذکرے ملتے ہیں ان میں حضرت شیخ کے بہت تھوڑے حالات ملتے ہیں جب کہ اکثر میں حضرت شیخ کے فضائل اور ان کی کرامتوں کا ذکر زیادہ ملتا ہے۔ ان کرامتوں سے تو حضرت شیخ کی شخصیت کا ایک ہی پہلو سامنے آتا ہے لیکن پڑھنے والے کو حضرت شیخ کی تعلیمات اور زندگی کے عملی پہلو سے...
  4. د

    مطالعہ تقلید

    شرعی احکام کی قسمیں اور اجتہاد کے مواقع شرعی احکام یعنی منصوص احکام یعنی جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم موجود ہے اس کی بھی دو قسمیں ہیں: أ‌) متعارض ب‌) غیر متعارض ا) متعارض: اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی مسئلے میں ایک سے زیادہ حکم موجو دہیں۔ ایسی صورت میں یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ ان حکموں کی تاریخی...
  5. د

    مطالعہ تقلید

    اجماع حقیقت اجماع یہ ہے کہ کسی زمانے کے تمام علما کسی دینی مسئلہ پر متفق ہوں گو بعض کا اس میں اختلاف بھی ہو۔ اہل علم کے اس طرح کے اتفاق کو شریعت کی اصطلاح میں اجماع کہاجاتا ہے۔ اجماع کی ایک مثال سیدنا ابوبکرؓ کی خلافت کا انعقاد ہے۔ اجماع کی ایک اور مثال تکبیر تحریمہ کے وقت رفع یدین (ہاتھ اٹھانے)...
  6. د

    مطالعہ تقلید

    علم کے درجے سورۃ توبہ کی آیت 122 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وما كان المؤمنون لينفروا كافة فلولا نفر من كل فرقة منهم طائفة ليتفقهوا في الدين ولينذروا قومهم إذا رجعوا إليهم لعلهم يحذرون o اور یہ تو ہو نہیں سکتا کہ مومن سب کے سب نکل آئیں۔ تو یوں کیوں نہ کیا کہ ہر ایک جماعت میں سے چند اشخاص نکل جاتے...
  7. د

    مطالعہ تقلید

    تمہید اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند باتوں کو جاننا ضرورہے۔ سب سے پہلی بات جو اس سلسلے میں جاننی ضروری ہے کہ دینی علوم جس انداز سے آج مدون اور مرتب ہیں اس طرح رسول اللہ ﷺ کے دور میں نہیں تھے۔ علوم کی تدوین بہت سے علوم صحابہ کرام ؓمیں رائج تھے لیکن ان کی زندگیاں جہاد میں گزریں، اس لیے...
Top