نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    وعلیکم السلام جی یہی تو مشکل ہے ۔ اصل میں ، میں نے مسودے پر نظر ثانی کے دوران خوب حذف و اضافے کیے ہیں اس لیے اس کو سکین کرنا تو دگنی مشکل ہوگی ۔ ایک میرے لیے دوسرا خود ٹائپ کرنے والے کیلئے۔ اس لیے میں نے یہ عرض کیا تھا کہ میں خود ہی ٹائپ کر وں اور کوئی بندہ خدا اس کو برقیا دے ۔
  2. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    وعلیکم السلام ۔ جی میں نے ایک عدد مراسلہ سیدہ صاحبہ کو ’’داغ‘‘ دیا ہے ، دیکھئے کیا جواب آتا ہے ۔
  3. کفایت ہاشمی

    السلام علیکم بھائی شمشاد نے آپ سے رابطہ کرنے کو کہا سو یہ سطور لکھ رہا ہوں۔دراصل میں نے ایک...

    السلام علیکم بھائی شمشاد نے آپ سے رابطہ کرنے کو کہا سو یہ سطور لکھ رہا ہوں۔دراصل میں نے ایک کتاب سیرت نبوی علیہ الصلوۃ والسلام پر لکھی تھی اور اس کا مسودہ ابھی تک ایسے ہی رکھا ہوا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کی برقی کتاب بنا کر فورمز پر نشر کر دیا جائے۔ میرے تعارف کے دھاگے پر شمشاد بھائی نے حکم...
  4. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    معاف کیجئے گا ، میں نے نظر نہ کی کہ آپ منتظم یعنی ٹیم لیڈر ہیں ۔
  5. کفایت ہاشمی

    الفاتحہ --- منظوم

    شکریہ ۔ فاصلہ دے دیا گیا ہے ۔
  6. کفایت ہاشمی

    الفاتحہ --- منظوم

    فقیر نے اپنی کالج لائف میں سورۃ الفاتحہ کو منظوم شکل دی تھی، آج سب کیلئے حاضر خدمت ہے۔ کچھ عرصہ پہلے حضرت سیماب اکبرآبادی کی منظوم شدہ الفاتحہ کا ترجمہ دیکھنے کا اتفاق ہوا جو لاجواب تھا ۔ فقیر تو بہر حال ان کے سامنے طفل مکتب بھی نہیں لیکن اپنے رب کریم کے کلام کی خدمت مجھ سے جو بن پڑی وہ پیش کر...
  7. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    مجھے کیوں نہ آئے گا پسند آپ کا مشورہ ، جزاک اللہ۔ میں ضرور رابطہ کرتا ہوں محترمہ شگفتہ صاحبہ سے ۔۔
  8. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    جناب کا شکریہ ۔ میں کوشش کروں گا کہ وقت نکال کر مسودہ ٹائپ کرتا رہوں ۔ان شاءاللہ
  9. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔ اللہ رب العزت سے استقامت اور اخلاص کی دعا فرمائیں ۔۔۔ الحمدللہ مجھے اپنی واہ واہ کروانے کا کوئی شوق نہیں اور اللہ اس مرض سے سب کو بچائے آمین ۔ باقی آپ ہرگز بے وقعتی محسوس نہ فرمائیں ۔۔۔اللہ ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے آمین
  10. کفایت ہاشمی

    سیرت پر کتب

    ولی زاری صاحب کی کتاب انٹرنیٹ پر عام دستیاب ہے ۔ لنک یہ ہے : http://www.archive.org/details/HadiEAalamByShaykhMuhammadWaliRazi ایک ہندو ادیب نے ’’ عرب کا چاند‘‘ کے نام سے سیرت پر کتاب لکھی تھی ، اسے بھی ملاحظہ کیا جائے ، اسلام آباد میں ادارہ تحقیقات اسلامی فیصل مسجد میں باقاعدہ قومی سیرت...
  11. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    یاد آیا کہ راقم نے ایک کاوش اپنے ہم عمروں کیلئے سیرت رسول علی صاحبہا الصلوۃ والسلام پر کی تھی ، اس کا مسودہ بھی ہنوز ایسے ہی رکھا ہوا ہے ، اتنی فرصت نہیں کہ اسے ٹائپ کر سکوں۔ چونکہ میرا مقصد پیسہ یا نام کمانا نہیں اس لیے چاہتا ہوں کہ اسے برقی کتاب کی شکل دے دوں اور مختلف فورمز پر نشر ہوجائے تو...
  12. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    شکریہ جناب الف عین صاحب ۔۔۔ میں موقع آنے پر ضرور اردو محفل کی خدمات حاصل کروں گا۔ قارئین سے درخواست ہے کہ مذکورہ کتاب کا مطالعہ فرمائیں ، وسط ایشیاء میں اشتراکیت کے ظلم و ستم کی ایک جھلک دکھائی دے گی ۔ان شاء اللہ
  13. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    تمام تر حضرات کا شکریہ کتاب پہلے پہل اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئی پھر انھوں نے ہی اس کو شائع کیا۔ اس کے شائع ہونے کے دوران ہی گجراتی، سندھی اور بنگلا میں ترجمہ ہوا ۔ فارسی میں بھی موجود ہے ۔ اس کے کاپی رائٹ کے ختم ہونے کا معلوم نہیں ۔۔ْ لیکن میں اس کے دوبارہ شائع کروانے کا شدید خواہشمند ہوں ۔۔۔
  14. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    لیجیے میں ابھی کروائے دیتا ہوں
  15. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    قارئین کی خدمت میں السلام علیکم میں نے آج ہی اس مجلس میں اپنا نام درج کروایا ہے۔ ضرورت پڑی تو گوگل کے تلاش خانے میں گئے، وہاں سے کچھ ڈانڈے اپنی سلجھن کے یہاں ملتے نظر آئے سو یہاں چلے آئے۔ حتی کہ ایک دھاگہ بھی بنا ڈالا۔ پھر شمشاد بھائی نے کہا کہ اپنا تعارف دیں تو اپنا تعارف دینے یہاں چلے آئے۔ اب...
Top