نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    (گزشتہ سے پیوستہ ) قرآن میں ارشادات ربانی ہیں : مالک یوم الدین روز جزا کا مالک ہے (فاتحہ -3) الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ۔ وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَأُوْلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ...
  2. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اگرچہ کہ انتہائی اہم کام ہنوز تشنہ تکمیل ہیں لیکن چونکہ کہا تھا کہ نص قرآنی سے حوالہ دوں گا کہ صر ف ، صرف اور صرف اللہ ہی جنت و جہنم کی تقسیم کا اختیار رکھتا ہے۔ اسی کے ہاتھ میں ہے کہ کسی کو جنت میں بھیجے یا کسی کو اپنے عذاب سے دوچار کرے۔ کیونکہ یہ ایمان ہے کہ انسان و جنات اللہ ہی کی مخلوق ہیں۔...
  3. کفایت ہاشمی

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    2: اعتراض کیا جاتا ہے کہ احادیث کی حیثیت تاریخی ہے۔ (برصغیر کا ایک مؤرخ نما استاد بھی اسی دعویٰ باطل کے ساتھ میدان میں آیا تھا ) اور بعض کہتے ہیں کہ تم ان کو قرآن کا درجہ دیتے ہو۔ہم کیسے کسی کی بھی روایت مان لیں جبکہ اس میں صحت و خطا کا امکان ہے۔ بھئی ہم تو قرآن کے بعد رسول اللہ کا قول بلا چون...
  4. کفایت ہاشمی

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بقول عبد الرحمن کیلانی " ہمیں یہ دیکھ کر کمال حیرت ہوتی ہے کہ یہ صحیفہ پورے کا پورا مسند احمد بن حنبل میں مندرج ہے۔ اور بعینہ اسی طرح درج ہے جس طرح قلمی نسخوں میں ہے ماسوائے چند لفظی اختلافات کے ، جن کا ذکر ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے کر دیا ہے۔ لیکن جہاں تک زبانی روایات کی وجہ سے معنوی تحریف کے...
  5. کفایت ہاشمی

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بڑی ہی ستم ظریفی ہے کہ آج کا مسلمان غیروں کے درمیان بیٹھ کر اپنے ہی دینی ورثے کو چیلنج کرنے میں لگا ہوا ہے۔اقبال یاد آرہے ہیں۔ اگر آج ہوتے تو آج کے مسلمان پر درد بھری نظم تو کیا ، پورا دیوان لکھ دیتے۔ ع کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر اور ع خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں اور ع...
  6. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    جی ہاں آپ کو ثبوت دینا چاہیے ۔ اگر آپ خود ہی اس بات کے سختی سے حامی ہیں کہ موضوع دھاگے سے الگ نہ ہو تو اپنا عقائد نامہ یہاں کھولنے کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟ ایک تو آپ نے احادیث مبارکہ سے من مانے معنی نکالے حالانکہ میں نے پوچھا تھا کہ اللہ نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ اہل بیت تمام انبیاء سے افضل ہیں ؟...
  7. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یا للعجب ! ۔ میں الحمدللہ معجزہ، کرامت میں فرق بھی جانتا ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ معجزہ اور کرامت امر اللہ ہی ہوتا ہے ، اللہ کے اذن کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔ آگ کا ٹھنڈا ہوجانا معجزہ ہی ہے نہ کہ کرامت کیونکہ یہ کافروں پر حجت اور تصدیق نبوت کی نشانی تھی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام حق پر ہیں۔...
  8. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بس جناب۔ جب آپ کی تشفی امام نووی کی شرح اور ابن تیمیہ کے اقوال سے نہیں ہوئی تو ہم فقیروں کے چند بولوں سے کیا ہوگی۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے اصل مراجع کی طرف نظر التفات نہیں کی۔
  9. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میں یہاں تفسیر ابن کثیر لکھنا چاہتا تھا جو رہ گیا۔
  10. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    محترمی۔ میں نے بحث و مباحثہ سے کبھی جی نہیں چرایا اور حق بات کہنے پر مجھے کسی لومۃ لائم کی بھی پرواہ نہیں ہوتی الحمدللہ۔ جس پوسٹ کے حوالے میں نے یہ گزارش کی تھی تو آپ اسے خود ٹھنڈے دل سے پڑھ لیں کہ اس میں کس طرح خیر القرون کے اصحاب عالی مقام کو اپنی عقل کی کسوٹی پر کس کر طنز و تعریض کا نشانہ...
  11. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    ہر کام اللہ کے حکم سے ہی ظہور پذیر ہوتا ہے۔ اگر بن باپ کے عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کرامت نہ ہوتی تو سیدۃ مریم علیھا السلام جبریل امیں علیہ السلام کو دیکھ کر اور ان کے لڑکے کی بشارت دینے پر کیوں متعجب ہوتیں اور یہ کیوں فرماتیں کہ بھلا مجھ سے کیسے بچے کی پیدائش ہوسکتی ہے جبکہ مجھے کسی بشر نے...
  12. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    سرخ کردہ الفاظ کو میں نے کرامت میں ذکر کیا ہے نہ کہ معجزات میں۔ آپ کی باقی باتوں میں بحث بیکار ہے لیکن یہاں آپ بہت بڑی ٹھوکر کھا رہے ہیں ۔ جس بات کو آپ اللہ کی طرف منسوب کررہے ہیں ، اس کا ثبوت مجھے دے سکیں گے کہ اللہ نے اہل بیت النبی ٖ ﷺ کو تمام انبیاء سے افضل قرار دیا ہے ؟؟
  13. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    نہیں بھائی صاحب ۔ میں کوئی صاحب علم محقق نہیں۔ بلکہ قرآن و سنت کا ادنیٰ طالب علم ہوں۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ آپ میرا مشورہ مان کر صحیح مسلم شرح امام نووی میں کتاب الوصیۃ باب ترك الوصية لمن ليس له شيء يوصي فيه میں اس حدیث کی شرح ملاحظہ فرمالیتے۔وہاں آپ کو علمائے امت کے اقوال اور ارشادات مل جائیں...
  14. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا جي رت رگیل کھاٹی -سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت

    مجھے وہ طریقہ معلوم نہیں جس سے تصویر کو یہاں اسی دھاگے میں دکھایا جائے ۔کسی بھائی کو معلوم ہو تو رہنمائی کردے ۔شکریہ
  15. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا جي رت رگیل کھاٹی -سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت

    تمام احباب کو سلام و آداب معذرت خواہ ہوں کہ باوجود سندھی زبان نہ آنے کے، میں یہاں دھاگہ شروع کررہا ہوں۔ دراصل یہاں میں اپنے دادا جان مرحوم اعظم ہاشمی ترکستانی کی خودنوشت داستان ہجرت جو سندھی زبان میں ترجمہ شدہ ہے، سے آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ دادا اجان مرحوم ترکستان (وسط ایشیاء) جو اب...
  16. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    @محموداحمدغزنوی صاحب۔ اب آپ سے بحث فضول محسوس ہورہی ہے۔ لہذا آپ کی کسی بات کا کم از کم میں جواب نہیں دوں گا۔ آپ نے آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک قول مبارک کے ساتھ کھلی جسارت کی ہے اور اس جیسی مثل خود سے بنانی چاہی ہے اور ایک عدد حکم نھی پیدا فرمایا ہے جس پر آپ کو اللہ سے معافی...
  17. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    آپ کے طرز تکلم سے مجھے تکلیف ہوئی۔دین اسلام کی تعلیمات شائستگی بھی سکھاتی ہے۔ مجھے نام و نمود اور اپنی علمیت جھاڑنے کا کوئی شوق بھی نہیں ہے الحمدللہ۔ اگر میں نے اپنی بعض پوسٹس حذف کروائی ہیں تو اس کے درپردہ بھی کوئی وجہ ہے جسے بتانا میں یہاں ضروری نہیں سمجھتا۔ اگر آپ یہ دھاگہ حذف نہیں کرنا چاہتے...
  18. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    الحمدللہ میں اس غلط فہمی میں مبتلا بھی نہیں ہوں ۔
  19. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    محترمی۔ میں نے اپنی طرف سے وضاحت پیش کردی تاکہ آپ لوگوں کے ذہنوں کو حدیث رسول علیہ السلام اور صحابی رسول کے متعلق شکوک سے بچا سکوں اور اس میں میں اللہ ہی کی مدد کا طلبگار ہوں ۔ اگر آپ متفق نہیں ہیں تو آپ کی مرضی۔ ہر بات میں اعتراض کرنا جہلا کا وطیرہ ہے۔آپ کو مشورہ ہے کہ ذرا خود بھی تحقیق کرلیں...
  20. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    محترمی ۔ یہ دھاگہ میرا ہی شروع کردہ ہے۔معلوم نہیں اس میں سمجھی اور نا سمجھی کی کیا بات ہے۔ اگر آپ دھاگہ حذف نہیں کرسکتے تو کم از کم میری پوسٹس حذف کردیں۔ اگر مجھے خود حذف کرنا آتا تو کب کی یہ زحمت اٹھالیتا۔
Top