نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    سمی یوسف کی ایک صوفیانہ فارسی نشید: زِ عشقت آنچناں مستم

    سمی یوسف کی صوفیانہ نشید ترجمے کے ساتھ۔ (نوٹ: یہ کلام ایرانی فارسی میں پڑھاگیا ہے جبکہ اس کا متن افغان دری طرز پر لکھا گیا ہے تاکہ مکمل طور پر سمجھ آسکے۔) ز عشقت آنچنان مستم کہ دیگر خود نمے دانم در این مستی بوم حیران و با این حال خاموشم (تیرے عشق میں میں اتنا مست ہوگیا ہوں کہ مزید اپنے آپ کو...
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در آں نفس کہ بِمِیرم در آرزوئے تو باشَم بَداں امید دِہَم جاں کہ خاکِ کوئے تو باشم بہ وقتِ صبحِ قیامت کہ سر زِ خاک بر آرَم بہ گفت و گوئے تو خیزَم بہ جست و جوئے تو باشم (شیخ سعدی شیرازی) جس وقت میں مروں تیری آرزو میں رہوں اسی امید پر جان دوں کہ تیرے کوچے کی خاک رہوں صبحِ قیامت کے وقت کہ جب خاک سے...
  3. اریب آغا ناشناس

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    لفظ "روزگار" لے بارے میں ذرا بتادیں۔ اردو اور فارسی میں اس کے معنیٰ مختلف دیکھے ہیں۔ اردو میں ملازمت یا کاروبار کے لئے مستعمل ہے جبکہ اغلبا فارسی میں زمانے کے لئے مستعمل ہے جیسے وارث صاحب کے درج کردہ واقف لاہوری کا شعر : این است در زمانہِ ما رنگِ روزگار
  4. اریب آغا ناشناس

    علامہ اقبال کی پیامِ مشرق سے رباعی بصدائے مرحوم احمد ظاہر

    علامہ اقبالِ لاہوری کی رباعیات پیامِ مشرق سے بہ صدائے مرحوم احمد ظاہر سحر میگفت بلبل باغبان را در ایں باغ جز نہال غم نروید (صبح بلبل باغبان سے کہہ رہی تھی: کہ اس مٹی میں غم کے درخت کے سوا کچھ نہیں اگتا) بہ پیری میرسد خار بیاباں ولے گل چون جواں گردد بمیرد (بیاباں کا کانٹا تو بڑھاپے کو پہنچ...
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گرچہ یاراں فارغند ز یادِ من از من ایشاں را ہزاران یاد باد (حافظ شیرازی) اگرچہ دوست میری یاد سے خالی ہیں، میری طرف سے ان کی ہزاروں بار یاد رہے۔
  6. اریب آغا ناشناس

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    بسیار خوب و زیبا!
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زندگانی بود از بس باعثِ آزارِ ما گشت آسان در نظرہا مردنِ دشوارِ ما (خواجہ میر درد) یہاں مردنِ دشوار سے مراد تکلیف دہ موت ہے یا مرگ بعد از عمرِدراز ؟
  8. اریب آغا ناشناس

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بگم از دلِ تنگم

    بےانتہاء سپاسگزار ہوں کہ ہماری راہ نمائی فرمائی۔ احمد ظاہر اور ہایدہ کا گائے ہوئے گانوں کا متن باہمدگر قدرے مختلف ہیں۔ جیسے بارون کو احمد ظاہر نے باران کہا۔ کیا یہ پر پر شدن کا مطلب افسردن ہے؟ اور کیا یہ صرف تہرانی فارسی میں مستعمل ہے؟
  9. اریب آغا ناشناس

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بگم از دلِ تنگم

    "چہ" کو "چی" بولا جاتا ہے۔
  10. اریب آغا ناشناس

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بگم از دلِ تنگم

    ایرانی فارسی میں "ہ" کو "ے" پڑھا جاتا ہے "ے" ایرانی فارسی میں موجود نہیں، لہٰذا اسے "ی" پڑھا جاتا ہے۔ ہایدہ کا گانا مکمل طور پر ایرانی فارسی میں ہے، جبکہ افغان خوانندہ احمد ظاہر نے اس گانے میں دو تین لفظوں کو ایرانی فارسی کی طرز پر بولا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں: 1) بے رنگ کو بی رنگ 2) مے پَیچم کو...
  11. اریب آغا ناشناس

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بگم از دلِ تنگم

    افغان خوانندہ احمد ظاہر کی آواز میں یہ گانا اس ویڈیو پر سنا جاسکتا ہے۔
  12. اریب آغا ناشناس

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بگم از دلِ تنگم

    گلِ سنگم گلِ سنگم چہ بِگَم از دلِ تنگم مثلِ آفتاب اگر بر من نتابی سردم و بی رنگم ہمہ آہم ہمہ دردم مثلِ طوفان دورِ گردم بادِ مستم بے تو صحرا می پیچم دورِ تو مے گردم مثلِ باران اگر نباری خبر از حالِ من نداری بے تو پر پر میشم دو روزہ دلِ سنگت بر ام می سوزہ ترجمہ: میں پتھر کا بنا ہوا پھول ہوں،...
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا رومی کی ایک غزل سے چند اشعار کا انتخاب، جو انہوں نے شمس تبریز کے بارے میں کہے تھے۔شمس تبریزی عوام کی طرف سے کفر کے جھوٹے الزام کے نتیجے میں دمشق چلے گئے تھے۔ یہ اشعار اس وقت کہے گئے تھے جب شمس تبریزی دمشق سے مولانا کے کہنے پر واپس آگئے تھے اور ان کا استقبال ایک شرمندہ ہجوم نے کیا تھا۔...
  14. اریب آغا ناشناس

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    تاجیکستان میں فارسی روسی رسم الخط میں تحریر کیا جاتا ہے۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دید مجنوں را یکے صحرا نَوَرد در میانِ بادیہ بِنشَستہ فرد کردہ صفحہ ریگ و انگشتاں قلم مےزند با اشکِ خونیں ایں رقم گفت اے مجنونِ شیدا، چیست ایں؟ مے نویسی نامہ بہرِ کیست ایں؟ گفت: مشقِ نامِ لیلیٰ مے کنم خاطرِ خود را تسلی مے کنم چوں میسر نیست من را کامِ او عشق بازی مےکنم با نامِ اُو (مولوی رومی)...
  16. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی میں جب بھی خ کے ساتھ و آئے تو واوء کا ترجمہ نہیں کیا جاتا۔ برادرم حسان نے معلومات میں اضافہ کیا کہ ایسےواو کو واوء معدولہ کہتے ہیں۔ کیا یہ اصول عربی میں بھی مستعمل ہے؟ خوار میرے خیال میں عربی کا لفظ ہے۔ جس کا صحیح تلفظ خار کہا جاتا ہے۔ اگر خوار عربی کا لفظ ہے تو کیا عربی میں بھی واوِ...
  17. اریب آغا ناشناس

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    بسیار اعلیٰ برادرم حسان خان۔ آفرین بر شما کہ از این معلوماتِ گران قدر ما را مستفید کردید۔ این امر قابلِ ستایش است کہ مردمِ تاجیکستان و ازبکستان یادباشِ خودشان را زندہ ماندہ اند۔ کاش ملتِ ما ھم چنین کردے۔
  18. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا ابوالکلام آزاد کے یومِ وفات پر، جو گذشتہ روز تھا، ایک شعر مکرر : ز ہر چمن کہ گذشتم، بہ ہر گلے کہ رسیدم بہ آبِ دیدہ نوشتم کہ یار جائے تو خالیست میں جس چمن سے بھی گزرا، جس پھول کے پاس پہنچا، میں نے اپنے آنسووں سے لکھا کہ اے دوست تیری جگہ خالی ہے(تیری کمی محسوس ہوتی ہے)۔
  19. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کا یہی کمال ہے کہ دو مختلف الفاظ کو بالکل ایک انداز سے استعمال کیا گیا ہے۔
Top