نتائج تلاش

  1. عادل بھیا

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اپنے پُرانے دوستوں کو مس کر رہا ہوں۔۔۔ زندگی میں ڈھیروں خوشیوں کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔ فارغ اوقات کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔ اور بتاؤں یا اتنا مس کرنا بہت ہے؟؟
  2. عادل بھیا

    مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے

    السلام علیکم مجھے مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے‘ ونڈو سیون کیلئے۔ بہتر کونسا ہے؟ ہماری تو یونیورسٹی والوں نے 2003 ورژن استعمال کرنے کو کہا مگر مجھے ابھی دوستوں نے بتایا کہ نئے ورژن میں فائل کو کسی بھی ورژن کے مطابق سیو کر سکتے ہیں۔ کیا یہ دُرست ہے؟
  3. عادل بھیا

    آپ فوج میں ہیں؟

    تلمیز بھیا نے دُرست کہا۔ اب پاک فوج سے وہ محبت نہیں رہی۔ اِس میں عوام کا کوئی قصور نہیں۔ فوج اچھی ہوگی تو خود ہی عوام کی ہمدردیاں پا لے گی۔ اب تو یہ پاک فوج نہیں بلکہ امریکی فوج لگتی ہے۔۔۔:(
  4. عادل بھیا

    دبلاپا ( کچھ لوگوں سے معزرت کے ساتھ)

    انکے سوکھنے کی وجہ انکے پیٹ کے کیڑے ہیں۔۔۔
  5. عادل بھیا

    انور مسعود میچنگ

    واہ جی واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ بالکل بجا فرمایا آپنے:)
  6. عادل بھیا

    تیری آنکھوں میں آنسو

    ارے شمشاد بھیا بونگی پر ہی تو ہنسی آتی ہے اور یہ بھی بونگی تھی۔۔ لہٰزا ہنسئیے۔۔۔۔۔ کھی کھی کھی۔۔۔۔
  7. عادل بھیا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہا ہوں کہ میں نے ایک اَسی طرز کے ایک ٹاپک پر کمنٹ کیا تھا لیکن پتہ نہیں زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا اس ٹاپک کو۔۔۔ یا میں نواں ہوں یہاں تو شاید اِس وجہ سے:(
  8. عادل بھیا

    وسلام جی شکریہ انشااللہ

    وسلام جی شکریہ انشااللہ
  9. عادل بھیا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    تعارف تو تعارف ہوتا ہے چاہے جہاں مرضی ہو;) میرا نام محمد عادل مظہر ہے۔ ورچوئل یونیورسٹی سے بی ایس سی ایس کر رہا ہوں۔ اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔ یہاں نیا ہوں‘ ابھی ابھی ہی اِس دنیا میں قدم رکھا ہے۔ بلاگ کیلئے کچھ مدد چاہیئے ہوتی ہے نا تو اسکیلئے یہ صفحہ نہایت کارآمد ہے;)
  10. عادل بھیا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شکریہ شمشاد بھیا! دیر سے جواب دینے پر معزرت چاہتا ہوں۔ میں نے کیا تعارف کروانا ہے‘ عام سا اِک بندہ ہوں۔ تعارف کیلئے یہ صفہ وزٹ کریں: http://adilbaiya.blogspot.com/p/blog-page_29.html
  11. عادل بھیا

    شکریہ!! ابھی بھی ایک پرابلم تھی۔ اَسی لیئے یہاں مارا مارا پھر رہا ہوں:)

    شکریہ!! ابھی بھی ایک پرابلم تھی۔ اَسی لیئے یہاں مارا مارا پھر رہا ہوں:)
  12. عادل بھیا

    مجھے ایڈ کرنے کا شکریہ۔ نیا ہوں یہاں۔ آپکی رہنمائی چاہیئے۔۔

    مجھے ایڈ کرنے کا شکریہ۔ نیا ہوں یہاں۔ آپکی رہنمائی چاہیئے۔۔
  13. عادل بھیا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    غصہ اُس وقت آتا ہے جب آپکی اُمید کے برعکس کچھ ہو جائے۔ مجھے بھی جب کسی چیز کی اُمید نہ ہو اور وہ ہو جائے تو سخت غصہ آتا ہے لیکن صبر کرنا چاہیئے۔ آب کچھ اور چاہتے ہیں اور آپکا اللہ آپکے بارے میں کچھ اور چاہتا ہے تو پھر ہوتا وہ ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے۔ یوں پھر انسان کو غصہ آجاتا ہے۔ ہمیں اللہ...
  14. عادل بھیا

    السلام علیکم! سارہ اآپی مجھے اپنے دوستوں میں ایڈ کریں۔

    السلام علیکم! سارہ اآپی مجھے اپنے دوستوں میں ایڈ کریں۔
Top