نتائج تلاش

  1. امین شارق

    نئی غزل نمبر 9 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    راحلؔ بھائی تقطیع کیسے کی جائے آپ رہنمائی فرمادیں میں ابھی اس فیلڈ میں طفل مکتب ہوں اس شعر کی تقتیع کیسے کروں تیری زلفوں کا تیرے ہاتھ میں جو بل دیکھا یہ منظر سانپ سمجھ کر ڈرے جو کل دیکھا
  2. امین شارق

    نئی غزل نمبر 9 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    اس تھریڈ پہ بھی کوئی نظر کرم کردے
  3. امین شارق

    نئی غزل نمبر 9 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل تیری زلفوں کا تیرے ہاتھ میں جو بل دیکھا یہ منظر سانپ سمجھ کر ڈرے جو کل دیکھا ایک ہی بات ہے کہ کالی گھٹائیں دیکھی یا اس مخمور نگاہ میں بسا کاجل دیکھا بارش اچھی مجھے لگنے لگی ہے اب جب سے بھیگی برسات میں بھیگا...
  4. امین شارق

    نئی غزل نمبر 8 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں
  5. امین شارق

    نئی غزل نمبر 8 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل میں نے ایسی جگہ بھی آسمان دیکھا ہے جہاں لٹتا ہوا اک کاروان دیکھا ہے میں نے بنتے ہوئے دیکھے ہیں عالیشان محل اور گرتا ہوا کچا مکان دیکھا ہے جو حق کی راہ پہ چلتے ہیں وہی اچھے ہیں زمانے بھر میں انہیں کامران دیکھا...
  6. امین شارق

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    بہت شکریہ جناب
  7. امین شارق

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    میرا مطلب ہے میں دیکھنا چاہتا ہوں
  8. امین شارق

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    راحل صاحب اپنی اس کتاب سے کچھ غزلیں دیکھنا چاہے گے
  9. امین شارق

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    بہت بہت مبارک ہو راحل صاحب
  10. امین شارق

    برائے اصلاح

    بنا مسکن بہتر رہے گا
  11. امین شارق

    برائے اصلاح

    رہنمائی تو اساتذہ ہی کریں گے پر کچھ املا کی غلطیاں ٹھیک کرلیجئے گا زندگی کیسے گزرتی ہے بلا مسکن کے جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کے دیکھیں بنا جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کر دیکھیں آخری دید کو اِک بھیڑ امڑ آئی ہے یہ جنازہ ہے شرافت کا سنبھل کر دیکھیں امڈ
  12. امین شارق

    نئی غزل نمبر 7 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل اچھا ہے ہم جو رنج و الم دیکھ رہے ہیں وہ بھی تو ہیں دُکھی جو کرم دیکھ رہے ہیں محبوب کے ہاتھوں کے ستائے ہوئے ہم لوگ بد ذوق ہیں نہ جام نہ جم دیکھ رہے ہیں بھاتےنہیں اس دن سے یہ منظر جہان کے جس دن سے تیری زلفوں کے...
  13. امین شارق

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    غزل تدوین اور 4 نئے اشعار کے ساتھ حسن تیرا اگر مثالی ہے عشق میرا بھی تو بلالی ہے میرا دل بس اسی میں اٹکا ہے یہ ترے کان کی جو بالی ہے پیار میں ایک پل سکون نہیں کیسی آفت یہ میں نے پالی ہے میرے دل کا ہی کچھ قصور نہیں تونے بھی ترچھی نظر ڈالی ہے عشق میں میں ہی خطا کار نہیں دونوں ہاتھوں سے بجتی...
  14. امین شارق

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ الف عین صاحب میں ٹھیک کرلیتا ہوں
  15. امین شارق

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ ڈاکٹر عظیم سہارنپوری صاحب میں ٹھیک کرلیتا ہوں
  16. امین شارق

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    اس تھریڈ پر کسی کی نظر نہیں پڑی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. امین شارق

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل حسن تیرا گو بے مثالی ہے عشق میرا بھی تو بلالی ہے میرا دل بس اسی میں اٹکا ہے یہ تیرے کان کی جو بالی ہے میرے دل کا ہی کچھ قصور نہیں تونے بھی ترچھی نظر ڈالی ہے عشق میں میں ہی خطا کار نہیں دونوں ہاتھوں سے بجتی...
  18. امین شارق

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    نہ جانے کیوں تیرا مل کر بچھڑنا یاد آتا ہے
Top