نتائج تلاش

  1. وقار..

    اتفاقاََ تمہارے ملنے کو___! زندگی کا حصول کہتا ہوں

    اتفاقاََ تمہارے ملنے کو___! زندگی کا حصول کہتا ہوں
  2. وقار..

    میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو

    میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے؟؟ تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے۔ ۔ ۔ ؟؟ سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے؟؟؟ جو مقدر نے مری سمت اچھالا تھا کبھی میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے؟؟ مل گئی...
  3. وقار..

    بریکنگ بیڈ کے ساتھ تو کسی بھی صورت یہ نہیں دیکھا جا سکتا بریکنگ بیڈ بہت کلاسک سیریز تھی . گیم آف...

    بریکنگ بیڈ کے ساتھ تو کسی بھی صورت یہ نہیں دیکھا جا سکتا بریکنگ بیڈ بہت کلاسک سیریز تھی . گیم آف تھرونز تو میں نے خود نہیں دیکھی مجھے لگا یہاں لوگ دیکھتے ہونگیں سو مبارک بعد دے دوں ،ویسے ہسٹری اور فینٹسی پے مبنی ہے
  4. وقار..

    گیم آف تھرونز دیکھنے والوں کو چاند رات مبارک

    گیم آف تھرونز دیکھنے والوں کو چاند رات مبارک
  5. وقار..

    ایک نظم کہیں سے بھی اُلجھ سکتی ہے !!!

    ایک نظم کہیں سے بھی اُلجھ سکتی ہے !!! لاکھ احتیاط کے باوجود کسی تعلق کے اچانک ٹُوٹ جانے پر طے شُدہ ملاقات کے منسوخ ہو جانے پر ناراضی کے دِنوں میں روابط کی مختلف ایپس پر مسلسل آنلائن رہتے ہوئے دونوں کی غرور بھری خاموشی پر خواب میں اپنے پسندیدہ ہونٹوں کا پہلا بوسہ لیتے ہوئے عین اُسی لمحے صبح کا...
  6. وقار..

    تیرے اُتارے ہوئے دِن پہن کر، اب بھی تیری مہک میں، کئی روز کاٹ دیتا ہوں

    تیرے اُتارے ہوئے دِن پہن کر، اب بھی تیری مہک میں، کئی روز کاٹ دیتا ہوں
  7. وقار..

    میں آج درد میں ہوں ۔۔۔۔۔۔ آپ واہ کہہ دیجیئے ۔۔۔

    میں آج درد میں ہوں ۔۔۔۔۔۔ آپ واہ کہہ دیجیئے ۔۔۔
  8. وقار..

    ہر چند بگولہ مضطر ہے... اک جوش تو اس کے اندر ہے... ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے... بے چین سہی،...

    ہر چند بگولہ مضطر ہے... اک جوش تو اس کے اندر ہے... ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے... بے چین سہی، برباد سہی۔۔۔۔۔
  9. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور کب تک، نہیں ملیں گے ہم آپ کے پاس تو گهڑی ہو گی !
  10. وقار..

    تیری خواہش کے کسی آخری دروازے پر مرنا ممکن نہ رہے گَر تو، جیا کیا جائے !

    تیری خواہش کے کسی آخری دروازے پر مرنا ممکن نہ رہے گَر تو، جیا کیا جائے !
  11. وقار..

    حسین شام تھی جب تیری کال آئی تھی

    خزاں کی رت میں بھی پل بھر کو مسکرائی تھی حسین شام تھی جب تیری کال آئی تھی گزشتہ سال بھی یہ دن اداس گزرے تھے ہمارے بیچ کسی بات پر لڑائی تھی! بہانہ ڈھونڈ رہا تھا کوئی بچھڑنے کا سو کہہ رہا تھا ''اسی میں تری بھلائی تھی '' یہی نہیں کہ فقط دل پہ تُو نے دستک دی مرے تو خواب میں بھی بس تری رسائی...
  12. وقار..

    اک دن لغت سکوت کی، پوری بناؤں گا

    اک دن لغت سکوت کی، پوری بناؤں گا میں گفتگو کو غیر ضروری بناؤں گا تصویر میں بناؤں گا دونوں کے ہاتھ اور دونوں میں ایک ہاتھ کی دوری بناؤں گا مدت سمیت جملہ ضوابط ہوں طے شدہ یعنی تعلقات عبوری بناؤں گا تجھ کو خبر نہ ہو گی کہ میں آس پاس ہوں اس بار حاضری کو حضوری بناؤں گا رنگوں پہ اختیار اگر مل سکا...
  13. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرا شمار بڑھانے کو صفر ہو جاؤں مجھے بس اتنا بتا دے کہاں نہیں ہونا
  14. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضروری نہیں کہ میں کہہ دوں مگر لازم ہے کے تم سمجھو
  15. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوتی نہیں اک شخص پہ موقوف زندگی یہ سچ ہے مگر زندگی اس کے سوا تو ہو
  16. وقار..

    عشق وہ ساتویں حِس ہے کہ جس کو عطا ہو رنگ سُنے جاویں اسے، خوشبو دکھائی دیوے

    عشق وہ ساتویں حِس ہے کہ جس کو عطا ہو رنگ سُنے جاویں اسے، خوشبو دکھائی دیوے
  17. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    چاند تارے توڑ کر لانے کے بجاے اگر ساری زندگی پیاز کاٹنے کے وعدے کیے جایں تو لڑکیاں زیادہ امپریس ہوتی ہیں
  18. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ نمازوں کی پابند لڑکی .... اسکی آنکھوں نے چن لیا کافر
  19. وقار..

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    انداز اچھا تھا تعارف کا ، خوش آمدید
  20. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کراچی میں آدھی زندگی تو ٹریفک میں گزر جاتی ، جو بچ پاتی ہے وہ یونیورسٹی کے چکر میں جاب کی تلاش میں،والدین کا " میں اپنی زندگی میں تمہارے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں " ، اگر آپ منگنی زدہ ہو تو آپ کے پاس تو وقت ہی نہیں میرے لئے، اور کسی اچھی مووی کا اچھا ٹورنٹ کا انتظار میں کٹ جاتی ، ان سب کے...
Top