نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    غزل برائے اصلاح۔۔۔ اب جو بچھڑوں تو کہانی میں مرا نام ملے۔۔

    واہ ۔اچھی غزل ہے۔ دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں لفظ " تقاضا" کس معنی میں ڈالا گیا ہے سمجھ نہیں آیا۔ بے محل سا لگ رہا ہے۔ اور تیسرے شعر میں کہا ایسے لوگ، یہ واضح نہیں ہوا کہ کیسے لوگ۔
  2. احمد بلال

    قزاقی کا طوق

    خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے
  3. احمد بلال

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    مزمل شیخ بسمل بھائی اچھی تحقیق کی ہے۔ اللہ آپ کو اس محنت کا اجر دے اور علم میں مزید ترقیاں عطا فرمائے۔(آمین)
  4. احمد بلال

    واصف ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت- واصف علی واصف

    بہت خوبصورت۔ کمال ہے۔ بہت ہی اعلیٰ کلام۔ واہ
  5. احمد بلال

    مسلسل غزل

    زیادہ کے بارے میں مزمل شیخ بسمل صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔ پہلی بارش ابھی مجھ پر نہیں برسی اس لیے کچھ نہیں کہہ سکتا
  6. احمد بلال

    مسلسل غزل

    میرے خیال میں کوئی قید نہیں۔ جو مرضی استعمال کر لیں۔ کیونکہ نوعیت تو غزل ہی ہے
  7. احمد بلال

    میر سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

    شکریہ محمد وارث صاحب۔
  8. احمد بلال

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کی تقطیع کو درست مان لیں مگر آپ کے پاس فعلن بکسر العین فعل فعولن کے ساتھ نہ آنے کا کیا جواز ہے۔ یہ کیا ہوئی کہ ہر طرح کا رکن تو آسکتا ہے مگر فعلن بکسر العین نہیں آسکتا۔
  9. احمد بلال

    میر سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

    طارق شاہ صاحب آپ کا پسند کرنے کا اور داد دینے کا بہت بہت شکریہ۔
  10. احمد بلال

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    کچھ کہہ نہیں سکتے۔ علامہ اقبال نے خود بھی بہت جگہ یہ لفظ استعمال کیا ہے۔
  11. احمد بلال

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    مزمل شیخ بسمل
  12. احمد بلال

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ایسا پلید آلودہء دنیا خلق نہ آ کے ہوا ہو گا فعل فعو لن فعل فعو لن فعل فعو لن فَ عِ لُن فع ایسا پلی دآ لودہ ء دن یا خلق نہ آ کے ہ ُ وَ ہو گا شیخ شہر موا کہتے ہیں شہر خدا نے پاک کیا فعلن فعل فعو لن فعلن...
  13. احمد بلال

    میر سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

    سخن مشتاق ہے عالم ہمارا غنیمت ہے جہاں میں دم ہمارا رہے ہم عالم مستی میں اکثر رہا کچھ اور ہی عالم ہمارا بہت ہی دور ہم سے بھاگتے ہو کرو ہو پاس کچھ تو کم ہمارا بکھر جاتے ہیں کچھ گیسو تمہارے ہوا ہے کام دل برہم ہمارا رکھے رہتے ہیں دل پر ہاتھ اے میر یہیں شاید کہ ہے سب غم ہمارا
  14. احمد بلال

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    درِ میخانہ سے آتی ہے صدائے ساقی آج سیراب کیئے جائیں گے پیاسے پہلے واہ۔ زبردست۔ مقطع پہ مجھے فورا غالب کا شعر یاد آگیا یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب ہم تجھے ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
  15. احمد بلال

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    لیتا ہوں مکتبِ غمِ دل میں سبق ہنوز لیکن یہی کہ "رفت" گیا اور "بود" تھا
  16. احمد بلال

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    آگے زبانِ یار کے خط کھینچے سب نے میر پہلی جو بات اس کی کہیں تو کتاب ہو
  17. احمد بلال

    جناب احمد فراز کے مصرع ،'' اول اول کی دوستہی ہے ابھی'' پر ایک کاوش

    صحیح ہے۔ اس وقت نہ جانے میں کیا سوچ رہا تھا لیکن بعد میں مجھے خیال ہوا کہ میں غلط اعتراض کیا ہے ۔ لیکن میں پھر اس پوسٹ کو مٹا نہیں سکتا تھا
  18. احمد بلال

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    مُجھ گنہگار کو جو بخش دیا پھر جہنم کو کیا دیا تُو نے لاجواب ۔ کمال ہے۔
  19. احمد بلال

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    مزمل شیخ بسمل بھائی آپ کسی مستند استاد کے پاؤں پکڑیں بالمشافہ۔ اس طرح نیٹ پہ فہرمز میں اور میسجز سے یہ چیزیں سیکھنا بہت مشکل ہے۔ گہرائیوں میں جانا ناممکن ہے۔
Top