فعلن کے پہلا سبب خفیف یعنی فع کو سبب ثقیل کیا تو فَعِلُن ہوا اور جب دوسرے سبب خفیف کو یعنی لُن کو سبب ثقیل کیا تو فِعلِن ُ ہوا جسے اگلے رکن سےملایا تو فِعلِن ُ فعلن بنا جسے فِعلُ فعولُن سے ظاہر کیا۔ لیکن جب اگلا رکن فع تھا تو وہ فعل فعو ہوا جسے فِعلُ فَعَل میں نے لکھا تھا اور یقینا اسے فعل فعول...