نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    مینڈکی کو زکام، پاکستان میں بھی 270 ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکیج منظور کر لیا گیا ہے۔
  2. محسن حجازی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    لیجئے! ہم کو کوئی ڈاکٹر کہے کہ مسٹر حجازی! آپ آخری سٹیج پر ہیں آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو ہم کہیں گے واقعی؟ جان چھٹ جائے گی؟ لائیے ملائیے ہاتھ! :grin:
  3. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    وجہ تحریر طالبان کی معصومیت کو پائے ثبوت تک پہنچانا نہیں بلکہ محض تین نکات ہیں: - اس جنگ نے پورے عالم کی اقتصادیات پر نمایاں اثرات ڈالے ہیں۔ - معاملہ کسی اور طریقے سے بھی سلجھایا جا سکتا تھا۔ - آٹھ سالہ جنگ کے باوجود پرنالہ وہیں کا وہیں ہے۔ اگر ان نکات یا اختیار کردہ طرز استدلال میں کوئی ابہام...
  4. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    گویا بھولنے کا مرض بھی لاحق ہو گیا ہم کو۔۔۔
  5. محسن حجازی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    بڑے بھا آپ کے ساتھ اتنا کچھ بیت گيا ہم کو اب معلوم پڑ رہا ہے۔۔۔ ایک عالم بے خبری کا بھی ہوتا ہے ہم تو دو چار ہاتھ اس سے بھی آگے ہیں۔۔۔ :( چلئے جراحت تو بطریق احسن نمٹ گئی۔ :) اب زخم کا کیا حال ہے؟ انفیکشن تھمی کہ نہیں؟ باایں ہمہ تمام قصے میں ہم کو رشئین لیڈی ڈاکٹر بھلی معلوم ہوئی :blush...
  6. محسن حجازی

    چوڑیاں

    یہی تو مسئلہ ہے ہم کو دکانیں نظر ہی نہیں آتیں۔ پشاور موڑ تو دوسرے دن جاتے ہیں کراچی کمپنی بھی آنا جانا رہتا ہے لیکن ہم کو تو کوئی چوڑیوں کی دکان نہیں دکھائی دی ایں چہ چکر است؟ اب گئے تو غور سے دیکھیں گے۔ :grin: شمشاد بھائی پنڈی چلے تو جائیں واپس کیسے آئيں گے :grin:
  7. محسن حجازی

    اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے ۔۔۔۔

    ظفری بھائی یہ اس بحر میں آپ کی اپنی تو نہیں؟ :grin: بالکل وہ کیا ہے ناں کہ جھگڑے چل رہے ہیں تو اس واسطے یہ بے سبب بات بڑھانے والی غزل یاد آئی
  8. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    یہ ہم تحریر فرما چکے ہیں خاتون کی بابت اپنے خیالات زریں یا ابھی رہتے ہیں؟
  9. محسن حجازی

    نور جہاں سن ونجلی دی مٹھڑی تان وے - نورجہاں

    واہ جی واہ۔۔۔ کیا بات ہے میڈم نور جہاں کی۔۔۔
  10. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    شمار کا خمار محسن حجازی افراد ہی نہیں اقوام بھی خوش فہمی کا شکار ہو جاتی ہیں اگر کسی طے شدہ حکمت عملی کے امکان کو رد بھی کر دیا جائے تب بھی طیش میں آئے اور بھنائے ہوے امریکیوں کا غریب کمزور ریاستوں پر چڑھ دوڑنا خود امریکی عوام کے نکتہ نظر سے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دنیا میں سب سے...
  11. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    وہ ہم ظفری بھائي سے ساری باتیں محفل پر تھوڑا ہی کرتے ہیں :grin: ادھر کرنے لگیں تو ہم کو تو محفل والے دو دن میں نکال پھینکیں :grin:
  12. محسن حجازی

    فیض کچھ عشق کیا کچھ کام کیا - فیض

    کتنے کا کیا مطلب! پوچھئے کوئی انجام کو بھی پہنچا کہ نہیں :grin:
  13. محسن حجازی

    فیض کچھ عشق کیا کچھ کام کیا - فیض

    گویا ہم میں اور فیض صاحب میں یہ قدر مشترک ہے کہ کام بھی ادھورا چھوڑ کر نکل لیتے ہیں اور عشق کے بھی درمیان ہی میں غائب ہو جاتے ہیں :grin: ابھی ہمارا کام کو جی نہیں چاہ رہا کیا کریں۔۔۔ خود پر فیض کا گماں ہوتا ہے :grin:
  14. محسن حجازی

    چوڑیاں

    ہرے رنگ کی زبردست ہیں۔ فیروزی بھی۔ اور وہ سفید بھی۔ اب ہم جو پوچھ بیٹھے کہ جناب ملیں گی کہاں سے تو ہمارا سر گنجا کر دیا جائے گا۔۔۔ :grin:
  15. محسن حجازی

    بی بی سی کا اردو صحافت کورس

    بی بی سی نے اردو صحافت سے متعلق اپنی ویب سائٹ پر ایک چھوٹے سے کورس کا اجرا کیا ہے۔ سرسری جائزے پر مجھے مفید معلوم ہوا ہے سوچا دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے اسے یہاں پیش کر دیا جائے۔
  16. محسن حجازی

    اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے ۔۔۔۔

    کیا ہی بات ہے۔۔۔ میری پسندیدہ۔۔۔ بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے۔۔۔ ہم خفا نہیں منانے کی ضرورت کیا ہے۔۔۔ اس غزل سے جانے کیوں یاد آ گئی
  17. محسن حجازی

    میری اصلاح کیجئے !!

    حضور آپ بھی کن کی باتوں میں آ رہے ہیں کہ میری اصلاح کیجئے۔ اب آپ بھلا کوئی غزل یا رباعی تھوڑا ہی ہیں کہ وزن ناپ تول کر ایک آدھا شبد نوچ پھینکا جائے دو چار خوامخواہ چپکا دیئے جائیں اور آپ کی اصلاح ہو جائے۔ اب ہم یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ آپ ناقابل اصلاح ہیں۔ یہ کیا کم ہے کہ بقلم خود رقم طراز ہیں...
  18. محسن حجازی

    پارلیمانی بریفنگ اور اہم سوالات۔۔۔ طلعت حسین

    طلعت حسین نے اپنے ایک کالم میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بابت کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔ یہ کالم مجھے مل نہیں رہا تھا بہرطور آج مل گیا ہے تو ارسال کر رہا ہوں۔
  19. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    حضور فی میل کے متعلق آپ کے خیالات عالیہ فی الاقساط کی بجائے فی الجملہ ہوں تو فی الحال بہتر ہوگا کہ فی الحقیقت جو معاملات فی الاقساط ہوں ان کا فی التوا جا پڑنے کا فی الواقعی خدشہ رہتا ہے۔ :grin: دیکھئے ہم نے آپ کے واسطے کتنے سارے فی اکٹھے کر دیئے :cool: امید ہے ہماری فی البدیہہ چھیڑ چھاڑ کو فی...
  20. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) سارہ خان کے بارے میں اولین تاثر تو ایک سنجیدہ خاتون کا تھا۔ خاص طور پر نام کے ساتھ خان کا لاحقہ لاحق دیکھ کر ہم کو ویسے بھی خوف آتا تھا۔ بعد کو...
Top