نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    عمار، ملائکہ، آبی ٹو کول آپ سب دوستوں کا وقت نکالنے کے لیے بہت بہت شکریہ! میں کل ہی کسی سے ذکرہو رہا تھا کہ اشفاق احمد کہا کرتے تھے وقت بہترین تحفہ ہے۔۔۔ اور اس حسین تحفے کے لیے میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔
  2. محسن حجازی

    میدان جنگ میں سفر۔۔۔ طلعت حسین

    اس سے بھی زیادہ قابل غور یہ بات ہے
  3. محسن حجازی

    بیرونی تحاریر کی بابت ضابطہ اخلاق کی تشکیل

    محفل پر کالم دینے کے حوالے سے کچھ گائیڈ لائنز وضع کرنے کی ضرورت ہے۔ میری رائے میں: پیغام کا عنوان کچھ یوں ہو: کالم کا عنوان ۔۔۔۔ مصنف مثال: آج کی حقیقت۔۔۔ جاوید چوہدری اگر کالم یونی کوڈ میں ہے تو پورا کا پورا ہی لگا دیا جائے اور نیچے ربط دے دیا جائے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی بیرونی اخبار...
  4. محسن حجازی

    لندن سے اوکاڑہ-رؤف کلاسرہ

    ساجد بہت بہت شکریہ! میں بس ابھی کے ابھی یہی کالم لگانے کو تھا کہ آپ نے لگا دیا۔ ایک تو اس کا عنوان لندن سے اوکاڑہ تک ہی کر دیجئے اور روف کلاسرہ کا نام دے دیجئے دوسرا کالم پورے کا پورا پیسٹ کر دیجئے اس کے بعد ربط بھی دے دیجئے۔ باقی رہی خادم اعلی کی بات تو یہ نہایت شرمناک حرکت ہے۔ نون لیگ کے...
  5. محسن حجازی

    میدان جنگ میں سفر۔۔۔ طلعت حسین

    پاکستانی صحافت میں اگر کسی ایک صحافی سے میں بہت زیادہ متاثر ہوں تو وہ ہیں طلعت حسین۔ پاکستانی صحافت کے افق پر اس قدر ذہین صحافی کوئی دوسرا دور دور تک نہیں۔ جاوید چوہدری کو بھی میں ذہین نہیں سمجھتا، انصار عباسی بھی پیشہ ورانہ دیانت داری کے لیے معروف ہیں، حامد میر بھی مناسب ہی ہیں جبکہ حسن نثار...
  6. محسن حجازی

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    قصہ مختصر اس کشتی کی قیمت میں ایک اچھی یونیورسٹی وجود میں آ سکتی تھی جہاں سے کچھ تو نکلتا۔ ایک ریسرچ فیسیلٹی بن سکتی تھی۔ میں صرف عربوں کو ہی یہ تھوڑا ہی کہتا ہوں، امریکیوں کے بارے میں بھی میری یہی رائے ہے کہ تین ٹریلین ڈالر بارود میں جھونکنے کی بجائے اپنی ہی یونیورسٹیوں میں جھونک دیتے تو تمام...
  7. محسن حجازی

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    بچو جی دنیا اور آخرت کے معاملات فقط دعاؤں سے نہیں نکلا کرتے۔۔۔ اب ہم تم کو کیا بتائیں کہ تہمارے کھیلنے کھانے کے دن ہیں :grin:
  8. محسن حجازی

    شام کے سرمئی اندھیروں میں۔۔۔ علی شیر

    [youtube] شام کے سرمئی اندھیروں میں یوں میرے دل کے داغ جلتے ہیں جیسے پربت کے سبز پیڑوں پر برف کے بعد دھوپ پڑتی ہے جیسے صحرا کی ریت اڑ اڑ کر اجنبی کا طواف کرتی ہے۔۔۔ شام کے سرمئی اندھیروں میں۔۔۔ دور کر رہ کر جو دل میں رہتا ہے وہ ستم گر بھی غیر کہتا ہے کتنی معصوم آرزؤں کو اس طرح لوگ توڑ...
  9. محسن حجازی

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    حضور کچھ غلط کہہ گئے ہم کیا؟ :confused:
  10. محسن حجازی

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    اسی واسطے تو جوتے بھی کھا رہے ہیں۔ عربوں کو کوئی سمجھتا ہی کیا ہے۔ کچھ بھی چمکتا دکھا کر بیچ دیجئے کہ شیخ صاحب ایسا نہیں ملنے کا دنیا میں ایک آپ ہی تو ہیں۔ ہم عجمیوں کو تو بھاڑ میں جھونکئے یہی سرمایہ عربوں نے صرف اپنا عرب عسکری لشکر کھڑا کرنے پر لگایا ہوتا، کرنسی مشترک کی ہوتی تو یورپین یونین...
  11. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی! :grin:
  12. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    بالکل! خاور بھیا اب زرداری صاحب کے خوف کو ہی لیجئے چیف جسٹس سے کس قدر ڈرتے ہیں! زارداری صاحب کے خوف کا علاج یہی ہے کہ دس بارہ چیف جسٹس ان پر چھوڑ دیئے جائیں :grin: امریکہ کی گھگھی طالبان سے بندھتی ہے سو لازم ہےکہ واشنگٹن میں ہر چوک پر پانچ سات سنگینیں تانے طالبان ڈھاٹوں میں ملفوف کھڑے کر دیئے...
  13. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    بنگش صاحب فاروق روکھڑی صاحب کے لیے زندہ باد کہہ رہے ہیں جناب! فاروقی صاحب ہم نے ڈھونڈی غزل چپکائی بھی ہم نے آپ مفت میں شاباشیاں وصول کر رہے ہیں لائیے ہمارا حصہ! :grin:
  14. محسن حجازی

    ابن انشا سورج کا ڈبہ گول ہو گیا ابن انشاء

    انشا جی کی کیا ہی بات ہے بہت نکتہ رس و نکتہ چیں طبیعت پائی۔ ہماری طرح ہر بات میں کچھ نہ کچھ ڈھونڈ لاتے ہیں۔ اب اسی کو لیجئے کہ کسے نہیں معلوم ہم پراجیں کے زمانے سے چڑھتے سورج کی پوجا کرتے آئے ہیں۔ :grin:
  15. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    فہیم بھائی یہ شروع میں شاید آپ ہی نے کچھ لنک پوسٹ کیے تھے ان میں دیکھئے تو شاید ہو۔ مجھے تو خود علم نہیں۔
  16. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ماسی میں نے آپ کی ویڈیو والی پوسٹ پر آپ کی شہرت بہتر بنا دی ہے۔
  17. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    انااللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔ عجب تماشا ہے دنیا کا بھی نوید بھائی۔۔۔ آدمی نہیں رہتا نقش رہ جاتے ہیں۔
  18. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    بیچ میں جو اخروٹ ہے وہ مزے کا ہے۔
  19. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    پس ثابت ہوا کہ مسعود ملک صاحب اس قدر بھولے نہیں تھے۔ اب اللہ جانے کہاں گئے۔۔۔ فاروق روکھڑی اور مسعود ملک۔۔
Top