نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    حضور آپ کا خیال ہم کیسے نہیں کریں گے؟ :grin: بہت شکریہ! ہم بھی آپ کی پسندیدہ غزلیات ڈھونڈ کر آپ کو مشہور کرتے ہیں۔
  2. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چاکلیٹ والی ٹھیلوں سے ملتی ہے کیا؟ :eek: ویسے تو دنیا بھی ایک میلہ ہے جانے والے کو بھول جاتے ہیں آنے والے کی کسی کو خبر نہیں ہوتی :rolleyes: ویسے حیرت ہے کہ اس طرح کے اعلانات تو ہوتے ہیں کہ حضرات! ایک ضروری اعلان سنئے! معروف شاعر نشتر نامرادی انتقال فرما گئے ہیں ان کی۔۔۔ تاہم اس طرح کا کوئی...
  3. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    جن انکل؟؟ :eek: جن الٹی تحریر تو لکھتے ہیں سنا تھا کیا غزلیں بھی گاتے ہیںِ؟ :eek: ارے ابھی تو آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی اس غزل کی کیا شال اوڑھے استاد جی غزل سرا ہوا کرتے تھے پی ٹی وی پر کہ بس! اس وقت ہمارے پیٹ میں سکول جانے کی خوف سے مروڑ اٹھ رہے ہوتے تھے :grin:
  4. محسن حجازی

    حدیث دیگراں کی اشاعت

    اردو محفل پر اپنے انٹرویو کا ربط تو دیجئے
  5. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہم کو آئس کریم کوئی کھلا دے تو رضامند ہیں لیکن جلدی! موڈ بدل گیا تو فرمائش بھی بدل جائے گی :grin:
  6. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    پس ثابت ہوا مغل صاحب کے تالی چارہاتھوں سے بجتی ہے :grin:
  7. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    گویا لب شیریں کی بھی کوئی ترکیب ہوتی ہے؟ ہم تو سمجھے خدا کی دین ہوتے ہیں :grin: وہ کیا غالب کا شعر یاد آگیا کھا کے گالیاں رقیب بے مزہ نہ ہوا۔۔۔ لیکن پورا شعر یاد نہیں آ رہا اس میں لبوں کی شیرینی کا ذکر موجود ہے۔ ماسی ٹرائفل جاندار ہے بریانی شاندار ہے اور لب شیریں کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔ :grin...
  8. محسن حجازی

    یوں تو میں شام سے کچھ پہلے ہی گھر جاتا ہوں - پرویز اختر

    بہت ہی اعلی! لاجواب! ایسا لہجہ بشیر بدر کے ہاں ہے تو سہی لیکن یہاں تو انتہا ہی ہو گئی کیا کہنے! ان صاحب کا کوئی تعارف؟
  9. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    بھئی آپ سب ہمارے ساتھ رہیں گے تو خوش رہیں گے :grin: موصوف ہم سے پوچھے بنا ہی گانے نکل کھڑے ہوئے وگرنہ اصل غزل کچھ یوں ہے: ہم تم ہوں گے پاگل ہوگا وجد میں سارا جنگل ہوگا ان کی محبوبہ اور اتنی کالی کیا خبر تھی اتنا کاجل ہوگا پکڑ لیا یوں کسی کا لاچا شاید ان کا آنچل ہوگا پھر صبح اک بدلی برسی...
  10. محسن حجازی

    Know Your Personality : By Month

    All is true about me including colds :grin: I'm in January by the way
  11. محسن حجازی

    Know Your Personality : By Month

    All is true about me including colds :grin: I'm in January by the way
  12. محسن حجازی

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    اسلام آباد میں آج صبح جو ہم دفتر کے لیے نکلے تو ہائی وے پر بارش اور تیز سرد ہوا میں بھیگتے آئے۔ راستے میں جھومتے درختوں کو دیکھ کر یہ غزل یاد آئی بہت پہلے کبھی بچپن میں ہم نے بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی پر سنی تھی۔ ہر گیت یا غزل کے ساتھ کچھ یادویں وابستہ ہوتی ہیں بہرطور اس غزل کے لیے ہم یہ سب پھر کبھی...
  13. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    حضور بڑھاپے میں تو سنا ہے لوگ عجلت میں کام نمٹاتے ہیں خاکم بدہن کیا خبر گھڑی دو گھڑی قضا ٹلے نہ ٹلے :grin: :grin: آپ اس ضعیف العمری میں ٹالم ٹال پر ہیں :grin: برا مت منائیے گا ہم دوسری بار آپ سے مخاطب ہو رہے ہیں۔۔۔ :( خیر ایسی کوئی بات نہیں آپ اپنا وقت لیجئے پھر عین ممکن ہے کہ آپ کی ہماری...
  14. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    بندہ دل کا چٹا ہو تو ماسی چٹے جواب ہی دیتا ہے ناں گھماتا پھراتا نہیں ہے۔ :grin: وہ عدیلہ آنٹی ایک اور اصطلاح استعمال کیا کرتی ہیں 'چٹا آنسر' 'میں نے اس کو چٹا آنسر دیا کہ بہن تو جا اپنا کام کر :grin:' (امی ٹھیک ہیں، بس ٹانکے کھلنا ہیں دو ہفتوں بعد الحمداللہ سب خیریت ہے)
  15. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    حضور آپ کے مراسلے کا جواب تو ہم سمجھے کہ کسی سنار یا لوہار کی جانب سے آئے گا :grin: لیجئے یک سطری جواب حاضر ہے: 'ہماری طرف سے آپ کو چٹا جواب ہے!' :grin: :grin: چٹا پنجابی میں سفید یا صاف چیز کو کہتے ہیں
  16. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    زینب کہاں گم ہیں ہمیں دھاگوں میں بہت ڈانٹتی رہتی ہیں تو اب ہم کو خواہش ہے کہ: کچھ سنوں میں تیری زبانی بھی :grin: زھرا علوی صاحبہ شمشاد بھائی، نبیل بھائی اور ظفری بھائی سے سننے کی خواہش ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ اب اللہ جانے یہ لوگ وقت نکال پاتے ہیں یا نہیں۔
  17. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    حجاب بہت بہت شکریہ! بالکل باتیں ہی کرنا جانتے ہیں اتنا کام کیا ہوتا تو جانے کہاں ہوتے۔۔۔ :grin: چھوٹو بہت چھوٹا ہے جناب! :grin: باقی چھوٹو کا آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ بہت ذہین ہیں، قانون اور وکالت کا سلسلہ آگے بڑھائیے بہت ترقی کریں گی انشااللہ! :cool:
  18. محسن حجازی

    محفل کی شہریت اور شہرت

    بھئی ہماری ماسی سب سے مشہور شخصیت ہیں یہاں کی کون نہیں جانتا ان کو! شمشاد بھائی اور ماسی دو لوگوں کو تو ہر کوئی جانتا ہے۔:cool: ویسے بھی یہ پوائنٹ سسٹم کوئی پیمانہ تھوڑا ہی ہے بات تو دلوں میں گھر کر جانے کی ہے :grin: ویسے ہم کو اس تحریر کے خاصے پوائنٹ ملے ہیں۔
  19. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    اصل میں ہم تعلقات سازی میں بہت ڈرپوک واقع ہوئے ہیں سو ہاتھ بڑھانے سے ڈرتے ہیں کہ جھٹک ہی نہ دیا جائے تاہم کوئی ہاتھ بڑھائے تو جھٹ تھام لیتے ہیں۔ اب یہ ہماری بدقسمتی کہ بہت کم لوگوں نے ہماری طرف ہاتھ بڑھایا :grin: گویا تھوڑے reserve واقع ہوئے ہیں سو اس سبب کچھ ایسا ہے۔ بہت بہت شکریہ اس تبصرے...
  20. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ادی آپ ہیں ہی بہت سویٹ اور زندگی سے بھرپور کہ میں آپ کے تعارفی دھاگے میں چلا آیا ورنہ نئے آنے والوں کے لیے میں بہت سست ہوں کچھ لکھنے میں۔ کیا ہے کہ میں دیکھتا رہتا ہوں اگر تو کسی کا خوشامدی میرا مطلب ہے خوش آمدیدی دھاگہ تین صفحات تک چلا جائے تو پھر میں بھی پہنچ جاتا ہوں وگرنہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے...
Top