نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کینچلی بدل لینے کے خلاف بھی گیدڑ سنگھی کامیاب ٹہرے گی
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسے تعویذ اگلے چوک سے۔۔۔ ہم تو دل ملاتے ہیں،
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اب جس کا جی چاہے وہ پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کر سرعام رکھ دیا
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    رولا رولا رولا پا کر مرہم رکھنے کا کیا فائدہ :mrgreen:
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹھیک ہے مرشد۔ آتشی لکھا کراں یا آبی؟
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    حالانکہ سولہ سنگھا (ر) منہ دھونے کے بعد بارہ سنگھا ہی نکلتا ہے :sneaky:;)
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک منٹ کی خاموشی اس شخص کے لیے جس نے لفظ تدوین ایجاد کیا نہیں تو ہم نام ایڈیٹ کروا رہے ہوتے :D
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    رلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں پتھر دل والے :ڈ
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی میرے دل دا حال نا جاجے او رباّ رو رو کے تھک گئے نین نمانے او ربّا اس لیے تو سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    سدھا تعویذ ای پٹھا پیندا اے پٹھا تعویز تے سدھا پے ای نئی سکدا :sneaky:
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ تو بڑی سرمہ مزاج نکلیں :LOL:
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی تے اج تک اے ہی سنیا سی شیطان دی آنت نئی نپی جاندی، ارے وہ تو ہم نے اس لیے کہہ دیا کہ سوچا پلنگ توڑتے توڑتے مزاجِ آتش نا ہو گیا ہو۔۔
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    لوریاں سننے کی عمر ہے نا، گانے سمجھ نہیں آتے ہوں گے حضور کو
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ ان کو مولا بخش شوٹی سے ملوا کیوں نہیں دیتیں۔ :onthephone:
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں :unsure:
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کی نشانی کیا ہے؟
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بھلے کوئی خوبی نا ہو یہ تو سنا سنا گانا لگ رہا ہے دھیلے کی کرپشن ;)
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ایس لئی تے تہاڈا تعویذ پُٹھا پے جاندا اے۔۔ :LOL:
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے وہ لطیفہ یاد آ گیا ایک بندے نے کسی کو نوکری پہ رکھا کہ کھانا فری ہے۔ جب دوسرا بندہ پہلے دن نوکری پہ آیا تو اس نے پوچھا صاحب کام کیا ہے اس نے کہا یہ شاپر پکڑ اور داتا صاحب سے خود چاول کھا آئیں، میرے لیے لے آئیں۔ ایہی تیری نوکری اے۔۔۔
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہائے کیا یاد کروا دیا۔ کاجل۔۔۔ وہی نا جسے بچپن میں سرمہ کہتے تھے ہاشمی سرمہ ؛)
Top