نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ڈیڑھ لاکھ سود کے بدلے 8 سالی بچی کے ساتھ زبردستی نکاح

    کیا این جی اوز اور ایم کیوایم اس کے لیے بھی ریلیاں نکالیں گی؟
  2. ساجداقبال

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    ایویں ہی سارے سر پیٹ رہے ہیں ۔۔۔۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔۔ طالبان نے اس راز کو پا لیا، آج مولوی عبدالعزیز کو رہا کروالیا کل کو جنرل کیانی کو اغوا کر لینگے۔ اگر مقابلے کی ہمت ہے تو ٹھیک ورنہ یہاں سر پیٹنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔
  3. ساجداقبال

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    واہ جی بڑی گالیاں رٹی ہوئی ہیں، آخر کو 50 سالہ تجربہ ہے۔ ویسے کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔۔۔کیا وصی ظفر جیسے لوگ بھول گئے جو ٹی وی پر گالیاں دیتے تھے۔
  4. ساجداقبال

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

    جی ہاں مغل بھائی بار بار نعمان کو فہد بھائی کا دوست کہہ رہے ہیں۔ لگتا ہے روداد چھاپنے سے پہلے ایڈیٹر سے چیک نہیں کروائی۔
  5. ساجداقبال

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    نبیل بھائی میں نے جو کرنسیوں کے بھاؤ اور مارکیٹ انڈیکس کے ٹیبل ڈیزائن کیے ہیں، ان کا ڈیٹا روزانہ اپ‌ڈیٹ کرنے کیلیے کوئی پلگ ان جو مدد دے سکے؟ یا خود سے بنانا ہوگا جو مجھے تو نہیں آتا، تاہم اتنا اندازہ ہے کہ کوئی مشکل کام نہیں ہوگا۔
  6. ساجداقبال

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔ میری شادی بحمداللہ تعالٰی 10 اپریل کو انجام پائی۔ 10 کو نکاح اور 12 کو ولیمہ اور بارات۔
  7. ساجداقبال

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    لیں جی نبیل بھائی میں شادی کر کے آگیا مگر یہاں تو ٹھنڈ پروگرام چل رہا ہے۔
  8. ساجداقبال

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    نبیل بھائی جلدی سے مکمل کریں یہ مضمون۔۔۔کل میں نے جانا ہے اور پھر دو ہفتے تک میرے پیٹ میں مروڑ اٹھا رہیگا۔
  9. ساجداقبال

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    بھائی جی پبلک فورم پر ای میل نہ دیا کریں۔ جیسے میری اوپر کی پوسٹ میں ہے، اگر آپ خود یہ سیکھ لیں تو زیادہ سود مند ہے۔ جہانتک آپکے پراجیکٹ کی بات ہے، آجکل میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ میں صرف پروفیشنل پراجیکٹس ہی لیتا ہوں۔
  10. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اگر سکرین شاٹس کی بات کر رہے ہیں تو یہ رہے: آئی ای8 ابنٹوفائرفاکس (بتائیے گا آئی ای اچھا ہے یا لینکس فائرفاکس) کمبخت فوٹوبکٹ نے سکیل کر دیا۔ اگر تھیم کی بات کر رہے ہیں تو ابھی بنی نہیں۔
  11. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    لیجیے نبیل بھائی میں نے ہوم پیج مکمل کر لیا، سب پیجز ابھی نہیں بناتا پہلے اسے کوڈ کرتا ہوں اگر کامیاب ہوگیا تو دوسرے بھی بنا لوں گا۔ دعا کیجیے گا۔
  12. ساجداقبال

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    لو جی امریکہ میں ہونے والے حملے کا ثواب طالبان اپنے کھاتے میں ڈالنے لگے: یہاں پڑھیں۔۔۔
  13. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    واہ جی لوگ نظر ثانی میں دوبارہ وزیراعلٰی بن جاتے ہیں اور ہماری سزا تک معاف نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    پھر کونسا چورن کھایا؟
  15. ساجداقبال

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    امریکیوں کو کہانیاں بنانا خوب آتی ہیں۔
  16. ساجداقبال

    Terminator Salvation

    ٹریلر تو اچھا ہے۔ ایکشن ہیرو آجکل کم پڑگئے ہیں، ہر مووی میں بیل ہی ہے۔ یہ موٹرسائیکل تو ڈارک نائٹ والی لگ رہی ہے، بیل وہاں سے ادھار تو نہیں لایا؟
  17. ساجداقبال

    سوات ڈیل مبارک ہو

    وہ شروع میں لڑکا کوئی اور ہے، یہ لڑکی والی ویڈیو سے اسکا تعلق نہیں۔
  18. ساجداقبال

    مضراب کا تازہ شمارہ

    آپ نے سی ایس ایس میں ورژن نمبر لکھا ہے علوی نستعلیق کیساتھ۔ یہ صرف پہلے ورژن تک محدود تھا۔ اکثر لوگوں کے پاس اس کا جدید ورژن ہے، ورژن ہٹا دیں صرف Alvi Nastaleeq کر دیں۔
  19. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    میں نے تو موسیقانہ نقطہ نظر سے تحریر لگائی تھی، یار لوگوں نے سیاسی بنا دیا۔ صرف خرم بھائی نے موسیقانہ کمنٹس دئیے۔
Top