آج ہی سکوٹر پر لائلپور سے شاہکوٹ آ رہا تھا تو relive آن کردیا۔۔
ابھی دیکھا تو ایپ بتا رہی کہ ایک جگہ میں 90 کلومیٹر فی گھنٹہ پر ہی گیا ہوں۔ جس پر میں کافی حریان ہوا ہوں کہ دھوم 70 سی سی اور وہ بھی بھی اچھی حالت میں نہ ہونے پر اس رفتار پر جا پانا خواہ کچھ سکینڈز کے لئے بھی ہے تو کافی خوشگوار ٹائپ...