نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل لیون اور مانچسٹر سٹی کے درمیان جاری۔ ہاف ٹائم پر فرنچ کلب کو 1-0 سے برتری حاصل ہے۔ بہت ہی شاندار میچ جاری است۔۔۔ سٹی کے تابڑ توڑ حملے لیکن ابھی تک لیون کا دفاع گیم آف تھرونز کی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    تیسرے کوارٹر فائنل میں بائرن میونخ نے بارسلونا 8-2 سے چاروں شانے چت کر دیا۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    جرمن سائیڈ نے 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی جہاں انکا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہوگا۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    دوسرا کوارٹر فائنل لیپزگ (جرمنی) اٹلیٹکو میڈرڈ (اسپین) کے درمیان پرتگال میں جاری۔ کل پہلے کوارٹر فائنل انتہائی بہترین مقابلے کے بعد پیرس سینٹ جرمین (فرانس) نے اٹلانٹا (اٹلی) کو 2-1 سے ہرا دیا۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شان مسعود پویلین واپس۔ پاکستان 6-1
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا دوسرا۔ بالآخر گیارہ سال اور 88 میچز کے وقفے کے بعد فواد عالم کو ٹیم میں جگہ مل گئی۔ انگلینڈ بین سٹوکس اور جوفرا آرچر کی جگہ زیک کرالے اعر سیم کرن کو موقع دیا ہے۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خالد محمود چوہدری دوبارہ عرض اے پائن جاندی کراؤ۔ تہانوں کوئی وی اعتراض اے کھل کے لکھو، جے بوہتی گل اے میوٹ کر دیو۔ لیکن ایداں نہ کرو اے کوئی چنگی گل نہیں جے۔ شکریہ
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اہاہاہاہالالالاہاہاہاہاا !! یہ لکھتے ہوئے ایک مرتبہ بھی آپکا دل پھڑکا نہیں :p:D
  9. عبداللہ محمد

    ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ

    میاں صاب کا قصور اپنی جگہ لیکن بے نظیر پر آوازیں کسنا والا پارٹی کا نہ ہو کر بھی پارٹی کے والد صاب لگے ہوئے ہیں۔ جاندی کراؤ پائن۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    واہ واہ بہت ہی خوب ۔۔۔ خوش آمدید وغیرہ جی۔۔۔ کمال شمال ہو گیا یہ تو۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ

    یار یہ صدیق جان سے کہو حکومت سے کہے کہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک کرے اور ذیل میں ساہیوال واقعہ کی بھی اگر کپتان قطر سے واپس آ چُکا ہو تو۔۔۔۔۔ یہ تو رولا ایک دفعہ ختم ہو۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ارے ایسے تو نہ کہیں صاحب، الحمدللہ کپتان دوستوں کا دوستوں ہے اس نے تمام اے ٹی ایمز کو کھل کر نوازا ہے اور سوشل میڈیائی لونڈوں کو بھی۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بندہ آجکل بڑا مشہور ہے انصافی حلقوں میں۔ اسکو گریڈ 20. 21 کی نوکری کب مل رہی ہے؟
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پنجاب کے سب سے بڑکے ڈاکو کے ساتھ ملکر حکومت بنا اور سپیکر کا عہدہ بھی دے دیا۔ نیز ایم کیو ایم سے بھی ہاتھ ملا لیا لیکن خیر کوئی بات نہیں 24 سالہ مؤقف اور جدوجہد تو قائم ہے نان.۔ :)
  15. عبداللہ محمد

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ حاضر ہے لیکن ایک تو شعراء کے تخلص کے لئے جو چیز ڈالی جاتی وہ موبائل کے کیبورڈ میں موجود نہیں تو پروف ریڈر کو وہ درست کرنا پڑے گی دوسرا گنتی بھی دستیاب نہیں اردو میں تو اسکو بھی اسی طرز پر لکھا ہے تو وہ بھی پروف ریڈر کے لئے زحمت بنیں گی۔ اور اس پر شاید موبائل سے لیپ ٹاپ میں جانے پر لائنوں...
  16. عبداللہ محمد

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ریختہ کا صفحہ نمبر 109 کتاب کا صفحہ نمبر 111 ہے۔ کتاب کی ترتیب سے کروں یا ریختہ سے؟
  17. عبداللہ محمد

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ ایک صفحے دے دیں فی الحال۔ باقی پھر سہی۔۔
  18. عبداللہ محمد

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بھلکڑ آجا کم پے گیا اے؟ محب علوی بھائی کب تک ٹائپ کرنے ہوں گے 5 صفحات۔۔
  19. عبداللہ محمد

    کینہ اور بغض

    دعا کے ساتھ دوا بھی کریں گے حتی المقدور خاندان میل ملاپ سے دور رہیں۔ :p نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی !!!
  20. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    بارسلونا نے ناپولی جبکہ بائرن نے چیلسی کو باآسانی زیر کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کی۔ کوارٹر فائنل بالترتیب 13 اگست سے پرتگال کے شہر لزبن کے مختلف گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ 13 اگست اٹلانٹا بمقابلہ پیرس سینٹ جرمین 14 اگست آر بی لیپزگ بمقابلہ اٹلیٹیکومیڈرڈ 15 اگست بارسلونا بمقابلہ...
Top