نتائج تلاش

  1. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    ابن عربی نے اپنی کتاب فصوص الحکم میں خاتم الاولیاء کو خاتم الانبیاء سے افضل قرار دیا ہے اور یہ کہا ہے کہ تمام انبیاء اور رسول خاتم الاولیاء سے استفادہ کرتے ہیں۔ شیخ کی عبارت ہے: وليس هذا العلم [أي علم التوحيد الوجودي] إلا لخاتم الرسل وخاتم الأولياء، وما يراه أحد من الأنبياء والرسل إلا من مشكاة...
  2. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    ملاعلی قاری وحدت الوجود کے ردمیں اپنی کتاب کے آخر میں لکھتے ہیں: "فَإِن كنت مُؤمنا حَقًا مُسلما صدقا فَلَا تشك فِي كفر جمَاعَة ابْن عَرَبِيّ وَلَا تتَوَقَّف فِي ضَلَالَة هَذَا الْقَوْم الغوي وَالْجمع الغبي فَإِن قلت هَل يجوز السَّلَام عَلَيْهِم ابْتِدَاء قلت لَا وَلَا رد السَّلَام عَلَيْهِم بل...
  3. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    شریعت و طریقت میں اشرف علی تھانوی کے مضمون میں لکھا ہے: ’’ظاہر ہے کو حق تعالیٰ اور زمانہ دونوں متحد نہیں ہیں مگر باوجود عدم اتحاد کے ایک تاویل سےجس کی تقریر بضمنِ ترجمہ کی گئی ہے، لفظ اتحاد کا حکم کیا ہے۔محققین کے نزدیک اسی تاویل سےاوست کا حکم ہمہ پر کیا گیا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تھانوی...
  4. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    اہلِ اسلام میں فلسفہ وحدت الوجود کا تصور کب آیا، آئیے اس بارے میں کچھ تفصیل جانتے ہیں۔ http://ibcurdu.com/news/91323/ اس تاریخی پسِ منظر کے مطابق ابنِ عربی ہی تصورِ وحدت الوجود کے اصل موجد ہیں۔ امام تیمیہ نے وحدت الوجود پر بہت تحقیق کی ہے اور اس عقیدہ کا سختی سے رد کیا ہے۔ آئیے امام تیمیہ...
  5. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میں کسی کا آلہ کار نہیں ہوں۔ جس کا جو دل چاہے سمجھتا رہے اور کہتا رہے۔ اگر ایسی باتیں مجھ پر اثر کرنے لگ گئیں تو کرچکا میں اپنا کام!
  6. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    بھائی آپ ہی نے تو آواز دی تھی، ہم دوڑے چلے آئے۔ پکارنا آپ کے اختیار میں تھا، جواب دینا میرے اختیار میں تھا۔ اگر جواب پسند نہیں آیا تو میں کیا کرسکتا ہوں؟ برداشت کریں!!!
  7. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یار اگر اتنی ہی محبت ہے تو سعودی علماء کے موقف کو جاننے کی جستجو کیوں نہیں ہے؟ کوئی بات نہیں میں سعودی علماء کا پاکستانی علماء کے لئے موقف پیش کر دیتا ہوں (ود پلیژر) دیوبندیوں کا عقیدہ وحدت الوجود - اسلام سوال و جواب دیوبندی جماعت - اسلام سوال و جواب یہ لو بھائی! اب پڑھ ضرور لینا!
  8. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    کونسا پہلا اعتراض؟ الحمدللہ میں اپنی اصلاح کی مسلسل کوشش کرتا ہوں گناہگار ہوں لیکن ہدایت کے لئے جستجو جاری ہے۔ آپ بتائیے کیا آپ نے کوئی کتاب پڑھی؟ میں آپ کو اشارہ دے چکا ہوں۔ اگر آپ نے کوئی کتاب نہیں پڑھی ہے تو حیرت ہے! کیا واقعی آپ کو بالکل بھی فکر نہیں ہوئی کہ کہیں غلطی نہ ہو رہی ہو؟
  9. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    خدائے رب العزت سب شہداء کی مغفرت فرمائے۔ اللہ رب العزت آپ سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین شہداء کی تعداد کتنی ہے؟ اور اب کیسے حالات ہیں؟
  10. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آمین۔
  11. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    کنفرم ہوگیا!
  12. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یار کیا تمھیں جان بوجھ کر فیکٹس جھٹلانے کی عادت ہے؟ تھوڑی تاریخ پڑھ لیں لیکن پاکستان کی کورس کی کتب پڑھنے نہ بیٹھ جائیے گا! محمود غزنوی نے صرف سومناتھ کے مندر پر حملہ نہیں کیا تھا۔ متھورا کا کوئی مندر اس نے نہیں بخشا تھا۔ جوالامکھی اور کنگرہ کے بڑے مندر الگ ہیں۔ Chapter 2 – The Idol-Breaker –...
  13. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ درست کہہ رہے ہیں۔ عالمی لیڈروں جس بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہمارے صدر ٹرمپ نے جس گھٹیا پن کا آپ کے ملک میں دوران قیام مظاہرہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ ایک لفظ اس شخص کے منہ سے نہ نکلا اور بے گناہ انسانوں کی خون کی ہولی کھیلی جاتی رہی۔ صدر روزویلٹ نے جرمنی...
  14. ف

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اففف خدایا!!! مدرسے کے بچوں کا کیا ہوا؟ کیا اب تک لاپتہ ہیں!
  15. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    آپ کا جودل کرے سمجھیں! اور ضرور سمجھیں! آپ کی طرح کتنوں نے ہی ایسی باتیں کی ہیں لیکن مجھ جیسے افراد جن کا مقصد عقائد کی درستگی ہو ان پر یہ باتیں فرق نہیں ڈالتی ہیں۔ اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کی اس طرح کی باتوں کے رعب میں آؤں گا تو آپ کی بھول ہے! میری باتوں پر یقین نہ کریں۔ میں آپ کی کتب سے ہی...
  16. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    آپ جھوٹا سمجھیں یا سچا آپ کی مرضی ہے۔ میں آپکو یقین کرنے کے لئے کہہ بھی نہیں رہا ہوں۔ مشورہ دوں گا کہ خود تحقیق کرلیں۔ دوسروں کی بیعت کرنے کے احوال کا حوالہ نہ دیں کیونکہ ظاہری بات ہے کہ میں آپ کی بات پر یقین نہیں کرنے والا۔
  17. ف

    پہلا حق اللہ تعالیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ کوئی شیخ، عالم تقلید کے قابل نہیں...

    پہلا حق اللہ تعالیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ کوئی شیخ، عالم تقلید کے قابل نہیں ہوسکتا ہے جو بنیادی عقائد بگاڑنے کا مرتکب ہو۔
  18. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    جی درست سمجھے آپ! الحمدللہ میری وجہ سے اگر کسی کا عقیدہ توحید خالص ہو جائے تو اس سے بڑا میرے لئے اور کوئی اعزاز نہیں ہوگا۔ کونسی اقلیت؟ اگر آپ نے میرا مراسلہ غور سے پڑھا ہوتا اور آپ کو مشہور علمائے دین کے بارے میں معلومات ہوتیں تو آپ یہ بیوقوفانہ بات ہرگز نہیں کرتے۔ امام نووی کا ذکر کرنے سے آپ...
  19. ف

    پاکستان میں اکثریت کا تعلق سنی مذہب سے ہے۔ سنی مذہب کے دو ہی بڑے مکاتبِ فکر ہیں اور دونوں کے...

    پاکستان میں اکثریت کا تعلق سنی مذہب سے ہے۔ سنی مذہب کے دو ہی بڑے مکاتبِ فکر ہیں اور دونوں کے یہاں ہی توحید کے بنیادی عقیدہ میں غلطی پائی جاتی ہے۔ آپ کہیں بھی چلے جائیں کم از کم وحدت الوجود وحدت الشھود ہمہ اوست جیسے گمراہ کن عقائد پر ایسا اندھا ایمان کہیں نہیں ملے گا۔
  20. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جناب اگر آپ نے میرے پچھلے مراسلے پڑھے ہوتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ میں اپنے بنیادی عقائد کھلم کھلا یہاں بیان کرچکا ہوں۔ آپ کو بھی چاہئے تھا کہ سوال کرنے سے پہلے یہ دھاگہ پڑھ لیتے۔ آپ کی سمجھ کے مطابق تو میں کسی سوچی سمجھی سکیم کے تحت یہاں آیا ہوں۔ آپ اور آپ کے ساتھی مجھے دھوکہ باز سمجھ کر ڈیل کر...
Top