نتائج تلاش

  1. mmubin

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بلال بھائی آپ نے اس کتاب کے ذریعے سینکڑوں لوگو ں کی رہنمائی کا کام کیا ہے ۔اس طرح کے اقدام اردو کو نیٹ پر مقبول بنانے میں کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
  2. mmubin

    خواب

    اچھا انتخاب ہے
  3. mmubin

    السلام وعلیکم

    السلام وعلیکم
  4. mmubin

    افسانہ آب گذیدے از:۔۔ ایم مبین

    (افسانہ) آب گذیدے از ایم مبین بارش کا زور لمحہ بہ لمحہ بڑھتا جارہا تھا اور کھاڑی کے پانی کی سطح بھی۔ دو دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی اور ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں رکی تھی۔ آس پاس کی علاقوں میں بھی شدت کی بارش ہو رہی تھی۔ اس بارش کا پانی ندی نالوں کے ذریعے...
  5. mmubin

    انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ؟

    زیادہ فرق نہٰن ہے۔ براڈ بینڈ اور موبائل انٹرنیٹ میں صرف رفتار کا فرق ہے۔ اور زیادہ فرق نہیں ہے۔براڈ بینڈ میں بار بار لائن ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔ ایک بار خرابی پیدا ہو گئ تو دو چار دن درست نہٰیں ہوتی ہے۔ سب سے سستی سروس بی ایس این ایل کی ہے لیکن سب سے زیاودہ نوکر شاہی وہیں پر ہے۔ اعلانات تو اس طرح...
  6. mmubin

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    سچ مچ یہ ایک نمایاں کامیابی ہے اب اس بحث سے کچھ حاصل نہیں ہے کہ نوری نستعلیق بہتر ہے یا پھر فیض لاہوری خوشی کی بات یہ ہے کہ اب یہ خط انٹرینٹ کا استعمال کرنے والوں کے لیے بھی دستیاب ہو گیاہےاس کے لیے اس کی تیاری میں لگی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔اور ان کی محنت کو سراہنا ہر اردو داں کا فرض...
  7. mmubin

    کلام غالب دس ہندوستانی زبانوں اور رومن رسم الخط میں

    بے شک غالب دنیا کے مقبول شاعر ہیں اور ہندوستانی زبانوں میں بھی غالب کے کلام کو عزت کی نظروں سے دیکھا جاتاہے۔لیکن بہت کم زبانوں میں غالب کا کلام یا کلام کا ترجمہ دستیاب ہیں۔ لیکن اب جدید تکنیک کے ذریعے یہ آسانی ہو گئی ہے کہ جو کام برسوں میں ممکن ہو اسے منٹوں میں کیا جا سکے۔ اسی تکینیک کا...
  8. mmubin

    گوگل ایڈسینس

    مسلہ یہ ہے کہ اردو والے گوگل کو اتنے اشتہارات نہیں دیتے ہیں کہ وہ اردو ویب سایٹ پر اشتہارات فراہم کرے ان کی مدد کر سکے اس لیے اردو ویب سائٹ سے یہ کام لیناتو مشکا ہے
  9. mmubin

    دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب کی سائیٹ

    شکریہ آپ ٓپ نے میرے کام کو سراہا میں نے ءہ کام آپ لوگوں کے تعاون سے ہی انجام دیا ہے۔ علوی نستعلیق میں فایل ڈالی جا سکتی ہے مگر بہت وزنی ہو جاے گے اور کھلنے میں وقت لے گی یا دشواری ہیدا کرے گی ایم مبین
  10. mmubin

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    السلام وعلیکم آپ نے کام بہت اہم شروع کیا ہے اس کام میں مسائل تو ہیں لیکن اگر مشکلات دور ہو گئی تو یہ تاریخی کام ہوگا۔ اہم مبین
  11. mmubin

    السلام وعلیکم

    السلام وعلیکم
  12. mmubin

    مبارکباد ایم مبین کو مہاراشٹر اردو اکادمی کا اوارڈ

    تمام صاحبان کا شکریہ اور میں الف عین صاحب کا مشکور ہوں انھوں نے اس خبر کو آپ تک پہونچایا۔ ایم مبین
  13. mmubin

    افسانہ رہائی از:۔ ایم مبین

    شکریہ قیصر اور سکون صاحب ایم مبین
  14. mmubin

    میرا ایک افسانہ

    شکریہ فیصل صاحب ایم مبین
  15. mmubin

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    میں یہ سمجھہ رہا تھا میری اس پوسٹ کے بعد سنجیدگی سے سا کے بارے میں سوچا جاے گا۔ لیکن اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کے بجاے تنگ نظری سے غور کیا گیا ہے۔ میرے پاس اس کا متبادل کریقہ موجود ہے۔ دیوناگری سے رومن میں کنورٹ کرنے والے کئی سافٹ ویر موجود ہیں۔اس طرح سے بھی کام چلایا جا سکتاہے اس کے علاوہ براے...
  16. mmubin

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    اردو محفل کے تمام جیالوں آپ کی خداداد صلاحیتوں کا معترف ہوں۔ آپ جیسے نوجوانوں کی ہمیں ضرورت ہے جو ہمارے خوابوں کو تعبیر دے سکیں۔ ایک اور خواب آپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں۔ اردو یونی کوڈ تو ماشا اللد ترقی کر رہا کے۔ اگر کوئی ایسا کنورٹر آ جاے جس کی مدد سے اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ رومن ٹیکسٹ میں...
  17. mmubin

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    نبیل ایک درخواست ہے آ آپ کی خداداد صلاحیتوں کا معترف ہوں۔ آپ جیسے نوجوانوں کی ہمیں ضرورت ہے جو ہمارے خوابوں کو تعبیر دے سکیں۔ ایک اور خواب آپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں۔ اردو یونی کوڈ تو ماشا اللد ترقی کر رہا کے۔ اگر کوئی ایسا کنورٹر آ جاے جس کی مدد سے اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ رومن ٹیکسٹ میں تبدیل...
  18. mmubin

    افسانہ دہشت از:۔ ایم مبین

    افسانہ دہشت از:۔ایم مبین ” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“ دروازےکےقریب پہنچتےہی یہ دعا اس کےہونٹوں پر آگئی اور وہ دل ہی دل میں اس...
  19. mmubin

    افسانہ رہائی از:۔ ایم مبین

    [RIGHT][/RIGHT افسانہ رہائی از:۔ایم مبین دونوں چپ چاپ پولس اسٹیشن کےکونےمیں رکھی ایک بنچ پر بیٹھےصاحب کےآنےکا انتظار کر رہےتھے۔ انہیں وہاں بیٹھےتین گھنٹےہوگئےتھے۔ دونوں میں اتنی ہمت بھی نہیں تھی کہ ایک دوسرےسےباتیں کریں ۔جب بھی دونوں ایک دوسرےکو دیکھتےاور دونوں کی نظریں...
  20. mmubin

    مبارکباد ہمارے پرانے رکن ایم مبین کو پریم چند اوارڈ

    بہت ہنت شکریہ تمام کرم فرماوں کا مٰیں محترم اعجاز صاحب کا بے حد مشکور ہوں کہ انھوں نے مجھے مہاراشٹر راجیہ ہندی اکادمی کے زریعے میری ہندی فکشن کی خدمات کو سراہتے ہویے مجھے جو منشی پریم چندایوارڈ برے سال 2006 سے نوازہ گیا اس کی خبر اردو ویب کے تمام شائعقین تک اس فورم کے ذریعے پہونچانے کا مخلص کام...
Top