نتائج تلاش

  1. mmubin

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین ”ادھرم کو روکنا بھی دھرم ہے۔ ادھرم روکنےکےلئےجان بھی دینی پڑےیا کسی کی جان بھی لینی پڑےتو یہ دھرم ہے، یہ دیش بھی ہمارا دھرم ہے، اس دیش کےخلاف جو بھی کام کرتا ہےوہ ادھرمی ہیں اور ایسےادھرمی کا سروناش کرنا دھرم ہے۔ جو اس دیش کےقانون ، کامن سول کوڈ کو نہیں مانتے۔...
  2. mmubin

    افسانہ کتنے پل صراط از:- ایم مبین

    افسانہ کتنےپل صراط از:ایم مبین سویرےجب وہ گھر سےنکلی تھی تو بشریٰ بخار میں تپ رہی تھی ۔ ” امی !مجھےچھوڑ کر مت جاو ¿ ‘ امی آج اسکول مت جاو ¿ مجھےبہت ڈر لگ رہا ہے۔“ جب وہ جانےکی تیاری کررہی تھی تو بشریٰ کی آنکھ بھی کھل گئی تھی اور وہ اسےآج اسکول نہ جانےکےلئےضد کرہی تھی ۔ ” نہیں بیٹے! “ پیار...
  3. mmubin

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین اُس کےسامنےسمینٹ کا ایک بڑا سا ٹکڑا رکھا ہوا تھا اور اُس کےہاتھ میں سمینٹ توڑنےکی مشین ۔ اس سمینٹ کےٹکڑےمیں اُس کا دوست ، محسن ، کرم فرما دفن تھا ۔اور اُسےاِس سمینٹ کےٹکڑےکو توڑ کر اپنےاس دوست کی لاش نکالنی تھی ۔ سمینٹ کو ڈرل کرکےتوڑنےوالی مشین...
  4. mmubin

    افسانہ قربتیں فاصلی از:۔ایم مبین

    افسانہ قربتیں فاصلی از:۔ایم مبین کمپیوٹر اسٹارٹ کرکےاُس نےانٹر نیٹ کا کنکشن شروع کیا ۔ خلاف معمول کنکشن جلد مل گیا ۔ ورنہ اِس وقت کنکشن ملنےمیں کافی دِقّت پیش آتی تھی ۔ کنکشن ملنےکےبعد اس نےمانیٹر پر لگا چھوٹا ساویب کیمرہ درست کیا ۔ کیمرےمیں نظر آنےوالا اپنا عکس اُس نےزاویےسےصحیح کیا ، جب...
  5. mmubin

    افسانہ مسیحائی از:۔ایم مبین

    افسانہ مسیحائی از:۔ایم مبین ” شاید آپ لوگوں کو مریض کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ “ ڈاکٹر بابوجی کوچیک کرکےاُن پربھڑک اُٹھا ۔” اِن کو ایڈمٹ کرنا بےحد ضروری ہے۔ اِن کا فوراً خون ، شُوگر ، یورین ٹیسٹ کیجئے، سٹی اسکین کرنےکی ضرورت ہے۔ بدن کی سونو گرافی اور چھاتی کےایکسرےکی رپورٹ آنےکےبعد صحیح طور...
  6. mmubin

    افسانہ دھرنا از:۔ایم مبین

    افسانہ دھرنا از:۔ایم مبین سب سےپہلےسیکریٹری نےانھیں اس بات سےمطلع کیا تھا ۔ ” آپ نےآج کا اخبار پڑھا ؟ “ فون پر اُس نےپوچھا ۔ ” آپ کےفون کی آواز سےجاگا ہوں ۔ تو بھلا اخبار کس طرح پڑھ سکتا ہوں ۔ کہیئے‘ کوئی خاص بات ، خاص خبر ؟ “ ” ہاں ! سرکار نےان اسکولوں کی فہرست جاری کی ہےجن کو...
  7. mmubin

    افسانہ بے جسم از:- ایم مبین

    افسانہ بےجسم از:۔ایم مبین واپس گھر پہونچنےتک ٩ بج گئےتھے۔ اسےجھنجھلاہٹ ہورہی تھی ۔ ہر بار وہ چاہتا ہےکہ جلد سےجلد گھر پہونچےلیکن اُس کی یہ چاہ کبھی پوری نہیں ہوتی تھی ۔ آفس سےنکلنےکےبعد راستےمیں کچھ نہ کچھ مسائل اُٹھ کھڑےہوتےتھےاور وہ تو دس بجےہی گھر پہونچ پاتا تھا ۔ کبھی آفس کی...
  8. mmubin

    افسانہ دہشت ایم مبین

    افسانہ دہشت از:۔ایم مبین ” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“ دروازےکےقریب پہنچتےہی یہ دعا اس کےہونٹوں پر آگئی اور وہ دل ہی دل میں اس...
  9. mmubin

    افسانہ یو دھا از :- ایم مبین

    افسانہ یودھا از:۔ایم مبین حوالات میں جو شخص داخل ہوا اُسےدیکھ کر دونوں حیرت میں پڑگئے۔ ” مگن بھائی ! “ دونوں کےمنہ سےنکلا ۔ اپنا نام سن کر مگن بھائی نےچونک کر اُنھیں دیکھا اور پھر گھور اُنھیںکر پہچاننےکی کوشش کرنےلگا دونوں مگن بھائی کےلئےنا آشنا تھے۔ اِس لئےمگن بھائی کےچہرےپر کوئی تاثر نہیں...
  10. mmubin

    افسانہ تریاق از ایم مبین

    افسانہ تریاق از:۔ایم مبین رات بارہ بجےکےقریب میٹنگ سےجب وہ گھرآئےتو اُنھوں نےشاکرہ کو بےچینی سےڈرائنگ روم میں ٹہلتا ہوا پایا ۔ اُس کی حالت دیکھ کر اُن کا دِل دھک سےرہ گیا اور ذہن میں ہزاروں طرح کےوسوسےسر اُٹھانےلگے۔ شاکرہ کی بےچینی سےاُنھوں نےاندازہ لگایا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوا ہےجس کی...
  11. mmubin

    اعجاز صاحب

    اعجاز صاحب کچھ کچھ کمی رہ گئی آپ شاید پیغام مکمل نہیں کر پاے ایم مبین
  12. mmubin

    بہت بہت شکریا نبیل

    نبیل صاحب آپ نے ونڈو98 استعمال کرنے والون کے لیے یہ خوبصورت چھوٹا سا سافٹ ویر ایجاد کر کے اردو کی بہت بڑی خدمت کی ہے کچھ مسائل تو ہیں مثل کبھی ایڈیٹر میں ٹائپ کیا مواد کاپی نہیں ہوتا ہاں براوزر میں کا مواد کاپی ہو جاتا ہے۔ ویسے میں سمجھتا ہوں اب تک آپ نے اس میں کافی تبدیلیاں کر لی ہوں گی۔ برے...
  13. mmubin

    افسانہ گردش از:- ایم مبین

    افسانہ گردش از:۔ ایم مبین بیل بجانےپر حسبِ معمول بیوی نےہی دروازہ کھولا ۔اس نےاپنی تیز نظریں بیوی کےچہرےپرمرکوز کردیں جیسےوہ بیوی کےچہرےسےآج پیش آنےوالےکسی غیر معمولی واقعہ کو پڑھنےکی کوشش کررہا ہو۔ بیوی کا چہرہ سپاٹ تھا ۔ اس نےایک گہری سانس لی اسےمحسوس ہوا کہ جیسےاس کےدل کا ایک...
  14. mmubin

    افسانہ انخلا از:- ایم مبین

    افسانہ انخلائ از:۔ایم مبین رات کا کون سا پہر تھا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا ۔ فضا میں مسلسل دھماکےگونج رہےتھےاور اُن کی آوازوں سےکلیجہ پھٹا جارہا تھا ۔ گھر کےتمام افراد جاگ گئے، اُن کےچہروں پر خوف رقصاں تھا ۔ وہ اپنےاندر ہی اند رخوف سےسمٹےجارہےتھے۔ ” لگتا ہےجنگ شروع ہوگئی ۔ “ بابا...
  15. mmubin

    افسانہ ر ہائی از:۔ ایم مبین

    Urdu Short Story Rehai By M.Mubin دونوں چپ چاپ پولس اسٹیشن کےکونےمیں رکھی ایک بنچ پر بیٹھےصاحب کےآنےکا انتظار کر رہےتھے۔ انہیں وہاں بیٹھےتین گھنٹےہوگئےتھے۔ دونوں میں اتنی ہمت بھی نہیں تھی کہ ایک دوسرےسےباتیں کریں ۔جب بھی دونوں ایک دوسرےکو دیکھتےاور دونوں کی...
  16. mmubin

    افسانہ دیوتا از ایم مبین

    Urdu Short Story Devta By M.Mubin ڈاکٹر کےآپریشن روم سےنکلتےہی چاروں طرف سےلوگوں نےاسےگھیرلیا۔ ” ڈاکٹر صاحب ! ماما کی حالت اب کیسی ہے؟ “ وشواس گائیکواڑ نےپوچھا۔ ” ڈاکٹر صاحب ! ماما کی زندگی کو تو اب کوئی خطرہ نہیں ہے؟ “ ارون شندےنےپوچھا ۔ ” ڈاکٹر صاحب ماما جلدی...
  17. mmubin

    ایک افسانہ چھت از ایم مبین

    Urdu Short Story Chhat By M.Mubin گھر آکر اس نےکپڑےاتارےبھی نہیں تھےکہ نسرین نےدبےلہجےمیں آواز لگائی ۔ ” پانی آج بھی نہیں آیا ۔ گھر میں پینےکےلئےبھی پانی نہیں ہے۔ “ نسرین کی بات سنتےہی جھنجھلا کر غصےسےاس نےنسرین کی طرف دیکھا پھر بےبسی سےپلنگ پر بیٹھ گیا ۔ ” اتنا بھی...
  18. mmubin

    ایک افسانہ جلاوطن از :۔ ایم مبین

    Urdu Short Story Jila Watan By M.Mubin ٹرین کےاس خصوصی ڈبےمیں سو کےقریب افراد تھے۔ ان میںعورتیں بھی تھیں اور بچےبھی ‘ نوجوان بھی اور بوڑھےبھی ۔ کچھ لوگوں کا سارا خاندان اس ڈبہ میں تھا ۔ کچھ لوگوں کا خاندان تقسیم ہوگیا تھا۔ خاندان کےکچھ افراد اس ڈبےمیں مقیّد سفر...
  19. mmubin

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    ڈیجیٹل لائبریرئ کے سلسلے میں بحث جاری ہے۔ ایک بار پھر اس بحث میں شامل ہونے کی گستاخی کا رہا ہوں۔ اس پروجیکٹ کے لیے کتابیں یونی کوڈ میں ویب پیج بنا کر یعنی صرف ایک صفحہ پر مکمل کتاب کی طور پر جاری کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک دو سافٹ ویر ہیں جو ویب پیج کو ای بکس مین منتقل کر دیتے ہیں ۔اس طرح...
  20. mmubin

    مکمل افسانوی مجموعہ ٹوٹی چھت کا مکان از :۔ ایم مبین

    آپ کا استقبال ہے ایم مبین کے اولین افسانوی مجموعہ ٹوٹی چھت کا مکان کی ویب سائٹ پر عام آدمی سےڈائریکٹ ایپروچ کی کہانیاں By Meem Naag ہمارےیہاں افسانوں کی تنقید دو طرح کےناقدین کرتےہیں ۔ ایک وہ جو افسانہ نگار نہیں ہیں اور ایک وہ جو افسانہ نگار...
Top