نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی اور ایک اور اہم بات نوٹ کرنے کی۔۔۔۔ ان کی والدہ انڈین اور والد جمائیکا سے ہیں۔۔۔۔امریکہ میں immigrants کو بہت مواقع ملتے ہیں۔۔۔۔ ہمارے یہاں تو ایسی کسی چیز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔۔۔
  2. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سو فیصد متفق میم۔۔۔۔۔
  3. ہانیہ

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    وہ تو زمین کا core ہے نا۔۔۔۔ جس کے قریب جیسے جیسے جاتے ہیں زمین گرم ہوتی جاتی ہے۔۔۔۔ کیا آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ جہنم زمین کے بیچ میں ہے؟
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اللہ کرے ایسے ہی ہر کوئی سوچے۔۔۔ میری اماں بھی بہت اچھی ساس ہیں۔۔۔۔ ان کے ساتھ بھی بہت زیادتیاں ہوئیں لیکن امھوں نےاچھا سلوک ہی کیا ہے۔۔۔۔ لیکن بہت ساری خواتین کا تلخ تجربوں کے بعد مزاج بدل جاتا کے۔۔۔۔ اور بہت ساری جلن میں الٹی سیدھی حرکتیں کرتی ہیں۔۔۔۔ کہ ہمیں تو نہیں ملا۔۔۔ اس کو کیوں مل رہا...
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میری اپنی بڑی بہن نرس ہی رہی ہیں۔۔۔۔ میں کسی شعبے کو عورت کے لئے غیر مناسب نہیں سمجھتی ہوں۔۔۔ یہ تو بھائی عبدالرؤوف نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ وہ کچھ شعبے مناسب سمجھتے ہیں۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔۔ اس پر میں نے ان سے سوال پوچھا ہے کہ ان کے نزدیک کونسے شعبے مناسب ہیں اور کیوں ہیں۔۔۔۔ زیادہ تر مردوں...
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہی حرکت میرے بھائی کرتے ہیں بھابھیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ جبھی تو ماں جی ان پر چیک رکھتی ہیں۔۔۔۔لیکن ایک اور بات بھی ایڈ کر لیں۔۔۔۔ ہر جگہ صرف شوہر ہی غصہ نہیں کرتا ہے۔۔۔ عورتوں نے ساس نند کے روپ میں زندگی حرام کر رکھی ہے۔۔۔ یہ کام کیا ۔۔۔ وہ نہیں کیا۔۔۔۔ ساس خود اپنے وقت میں بھگت چکی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اور...
  7. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    Women leaders worldwide 1960-2021 | Statista List of elected and appointed female heads of state and government امریکہ نے بے شک صدارت عورت کو نہ دی ہو لیکن مسلم خواتین بھی اب ان کی سینیٹ کا حصہ ہیں۔۔۔۔
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا۔۔۔آپ کے نزدیک وہ کونسے شعبے ہیں جو خواتین کے لئے مناسب ہیں۔۔۔۔ زیادہ تر ٹیچنگ اور میڈیکل کے شعبے مناسب سمجھے جاتے ہیں عورتوں کے لئے۔۔۔۔ کامرس۔۔۔۔ سیاست۔۔۔ کمپیوٹر سائنس وغیرہ نہیں اچھے سمجھے جاتے ہیں کیوں؟
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم مجھ سے جہاں بھی دل آزاری ہوئی ہے ۔۔۔۔ آپ گائیڈ کر دیں۔۔۔ میں کوشش کروں گی کہ آئندہ نہ کروں۔۔۔ آپ سے بھی دوبارہ سوری کرتی ہوں۔۔۔۔
  10. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا میں نے تو کمیونزم کے بھی ان کے یہاں نعرے پڑھے ہیں ہی ۔۔۔۔ یہ امیر عورتیں ان کو غریب اور دیہاتی عورتوں کے غم کا کیا معلوم۔۔۔ یا ایک عام عورت کے مسائل کا کیا علم۔۔۔۔ یہ اپنے آڑھے ترچھے خیالات کے نام پر ایکٹیوٹی کرنے نکل آتی ہیں۔۔۔۔ وٹے سٹے کی شادی۔۔۔ ونی۔۔۔ ان سب پر تو بات ہی نہیں ہوتی ہے...
  11. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا کس بلند معیار زندگی کی بات کر رہے ہیں آپ۔۔۔۔۔ یہاں دوا کے پیسے نہیں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ دیہات کا چکر لگائیں۔۔۔۔ وہاں عورتیں کھیتی باڑی بھی مردوں کے ساتھ کرتی ہیں۔۔۔۔۔ ٹیوب ویل سے پانی بھی نکالتی ہیں۔۔۔۔ چکی بھی چلاتی ہیں۔۔۔ کتنے ہی ہینڈی کرافٹ عورتیں بناتی ہیں۔۔۔۔گھروں کی لپائی بھی کرتتی ہیں۔۔۔۔...
  12. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا یہ تو مذہب کے ہی خلاف پے۔۔۔۔ اور ہم تو اسلامی مملکت ہیں۔۔۔۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔ یہی تو مسئلہ ہے کہ جو بڑے عورتوں کے مسائل ہیں ان پر یہ توجہ نہیں دیتی ہیں۔۔۔۔ اسی لئے ان کو کامیابی نہیں مل رہی ہے۔۔۔۔ اگر عورتوں کے اصل مسائل کو ہائے لائیٹ کریں گی تو سب ان کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔
  13. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آزادی مارچ کی عورتوں کی تعداد شاید ایک لالھ بھی نہیں ہوگی۔۔۔۔ پچاس ہزار بھی مشکل ہے۔۔۔۔ ان کو پاکستان کی ہر عورت قرار دینا غلط ہے ۔۔۔۔ دوسری بات آپ کا اصل پوائنٹ یہ ہے کہ عورت آزاد ہے ہمارے معاشرے میں۔۔۔۔ آپ میرے سوالوں کے جواب دے دیں اس سے معلوم ہو جائے گا کہ کتنی آزاد ہے۔۔۔۔ اگر کوئی عورت پھول...
  14. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فرحین معاشرے میں غلط کو غلط کہنا منفی سوچ نہیں ہے۔۔۔۔ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے سب کے سامنے ہے۔۔۔۔۔ آپ خود اعتراف کر رہی ہیں کہ عورتوں کے ساتھ یہ سب ہوتے آپ نے خود بھی دیکھا ہے۔۔۔۔ تو پھر اس کو اچھا کہہ کر کیسے ہم مثبت سوچ کے مالک ہو سکتے ہیں! یہ تو بلکہ غلطی پر پردہ ڈالنا ہوا اور برائی...
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم اب میں کیا کہوں۔۔۔۔ یعنی میں معاشرےکی شکایت کر رہی ہوں تو غلط کر رہی ہوں۔۔۔ یعنی میں صرف یہ کہوں کہ سب اچھا ہے۔۔۔ تو میں مثبت سوچ کی مالک ہو جاؤں گی۔۔۔
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فرحین سسٹر آپ بتا دیں کہاں میں نے گستاخی کی ہے۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں میں ایسے ہی سیما میم سے معافی مانگ لیتی ہوں۔۔۔سیما میم آپ کو جو بھی میری بات ناگوار گزری ہے میں اس کے لئے آپ سے معافی مانگتی ہوں۔۔۔۔میں ذرا مختلف خیالات کی مالک ہوں اور یہاں کسی کی سوچ سے میچ ہی نہیں کر رہی ہے۔۔۔۔ میں صرف اپنا پوائنٹ...
  17. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دیکھئے سر بات یہ ہے کہ ہر عورت کے مسائل پر بات کرنے کو آزادی مارچ والی عورتوں کے رویے اور حرکتوں سے نہیں جوڑا جا سکتا ہے۔۔۔۔ آپ یہ بتائیے کہ اس پورے ٹوپک میں کہاں کسی خاتون سے آپ کو لگا کہ وہ ان کی طرفدار ہیں۔۔۔ کیا ہم عورتوں کے مسائل پر بات کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔ کیونکہ یہ آزادی مارچ والی عورتیں...
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم معافی کی تو بات ہی نہیں ہے۔۔۔ مجھے شرمندہ نہ کریں۔۔۔ مجھے کوئی بات بری نہیں لگی۔۔۔ بات چیت ہی تو ہو رہی ہے اچھے سے۔۔۔ لڑ تھوڑی رہے ہیں۔۔۔ میں بس حیران ہوئی تھی کیونکہ میں شاید آپ کو اپنی بات سمجھا نہیں سکی تھی۔۔۔ اور وہ آزادی مارچ کی عورتوں والا تبصرہ آپ کو کب لکھا ہے؟۔۔۔۔ وہ تو دوسری سسٹر...
  19. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فرحین آپ نے جو تبصرہ میرا کوٹ کیا ہے وہ کوئی دوسری سسٹر ہیں جن کو جواب میں نے دیا ہے۔۔۔ ام عبدالوہاب۔۔۔اور اگر میںں نے میم سیما کی بے احترامی کی ہے تو آپ کوٹ کر دیں۔۔۔ میں معافی مانگ لوں گی۔۔۔ اب تک میں نے صرف اپنا پوائنٹ آف و یو بتایا ہے اور وہ یہاں سب سے مختلف ہے۔۔۔ میچ نہیں کر رہا ہے۔۔۔ اب...
  20. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم میرا تعلق دیہات سے ہی ہے۔۔۔۔ اور جو میں نے عورتوں پر ظلم و ستم ہوتے دیکھے ہیں ۔۔۔۔ اس کے بارے میں تصور نہیں کر سکتی ہیں آپ ۔۔۔۔۔ میرا تعلق کوئی آزادی مارچ والی عورتوں سے نہیں ہے۔۔۔۔ وہ کتنی ہیں ۔۔۔۔ ایک پرسنٹ۔۔۔۔۔ انھوں نے عورتوں کے اصل مسائل پر ڈھنگ سے آواز ہی نہیں اٹھائی۔۔۔۔ ان کے اپنے...
Top