ھمارے ملک میں پر امن احتجاج کی کال دینا خود فریبی ھے۔۔ھم نہ خود پر اعتبار کرسکتے ھیں کہ ھمارا مزاج تشدد پسند ھے یا نہیں اور نہ ھی اپنی صفوں میں چھپے دھاڑی کے مزدوروں کی شناخت کرسکتے ھیں۔
ھمارے کسی بھی لیڈر کو کوئی کال دینے سے قبل ایک لاکھ بار سوچنا چاھئے اور اپنے معتقدین کے سامنے امن کا شرائط...