نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    اپنی ان سب باتوں کی وضاحت بہتر طریقے سے جناب ادب دوست نے اس دھاگے میں شروع ہونے والی گفتگو کے ٹھیک اگلے دن پیش کرنے والی فی البدیہہ غزل میں فرمائی ہے شاید اس سے سارا معاملہ سمجھنے میں کچھ مدد مل سکے؟؟؟ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہو-کوئی-محفل-میں-مجھ-جیسا-تو-دکھلانا-مجھے.83757/
  2. ابن رضا

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    یہ اسی زمین پر کہا گیا مصرع ہے "توارد"
  3. ابن رضا

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    قبلہ یہ بے ساختہ ردِ عمل اور لہجے کی تلخی صرف اس نوارد کے لیے ہے۔ تاہم نزیر بھائی جہاں تک بات استادوں کو سکھانے کی ہے کہ انہیں کیا طرزِعمل اختیار کرنا چاہیے کیا نہیں یہ انتخاب اساتذہ کا ہے ہم جیسے مبتدیوں کا نہیں۔ میرا نکتہ یہ ہے کہ اگر ہم کسی کو استاد مان لیں تو پھر حیل و حجت اور قیل و قال کی...
  4. ابن رضا

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    ان کے گنے چنے مراسلوں سے یہی لگتا ہے کہ یہ عرفان صدیقی صاحب شاید وارد ہی آسمان پہ تھوکنے کے لیے ہوے تھے اور اپنے ہی رخِ بےادب پر اپنا ہی لعبِ ملامت لے کر کسی کونے میں جا چھپے ہیں۔ یا کوئی پرانا پاپی نام بدل کر اپنی اوقات دکھا رہا ہے تمام محفلین خصوصاً اہلِ ادب جانتے ہیں کہ اساتذہ کی قدروقیمت...
  5. ابن رضا

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    بہت خوب۔ پسند سرخیانے کے باوجود" دیگر احباب" کو شاید سمجھ نہیں آئی۔:)
  6. ابن رضا

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    نئی شروعات مبارک ہو، خوش آمدید
  7. ابن رضا

    پین چور ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    بہت خوب تحریر ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
  8. ابن رضا

    تسلیم حضور

    تسلیم حضور
  9. ابن رضا

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    شکریہ شیخ صاحب اب حرفِ روی لام ہے اس کی بھی وضاحت فرما دیں کہ کیا اکیل اور سریل اصلی حالت ہے ؟
  10. ابن رضا

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    سر نہیں سراسر۔۔۔ یعنی مبتدی کہہ لیں۔ شاید مطلع میں کچھ قید شاعرکی اپنی لگائی ہوئی ہوتی ہے۔ تاہم شیخ صاحب یقنا" صراحت سے اشکال دور فرما سکتے ہیں
  11. ابن رضا

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    چونکہ کلام موزوں ہے اس لیے شعر کا درجہ تو لازمی پائے گا اور نظم ِ معریٰ اس لیے کہا کہ اس میں قافیہ کی پابندی نہیں کی جاتی البتہ بحر کے کسی ایک رکن یا چند منتخب شدہ ارکان کی پابندی لازمی ہوتی ہے۔ اسی طرح آزاد نظم کی فہرست میں بھی شمار کیا جا سکتا ہے
  12. ابن رضا

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    قافیہ نہیں تو غزل نہیں کیونکہ قافیہ غزل کے لیے لازم ہے۔ ان ابیات کے قوافی میں روی اگرچہ "ے" ہے تاہم ماقبل حروف کی حرکات بھی قابلِ اعتناء ہے۔ جیسے سریلے میں ے ساکن ہے اور ر مکسور ہے۔ اس کے ساتھ اسی قبیل کے لفظ قافیہ کیے جائیں گے جیسے قبیلے۔ پتیلے۔ ڈھیلے۔ ٹیلے۔ حیلے۔ سجیلے جبکہ اکیلے کاف مفتوح...
  13. ابن رضا

    ایں شما گفتی، ممکن است درست باشد

    ایں شما گفتی، ممکن است درست باشد
  14. ابن رضا

    اجی قبلہ چمن میں طیورِ آوارہ اڑایا کریں جانوروں سے تو لگتا ہے کہ جیسے ہاتھی بھینس گیڈر کا راج...

    اجی قبلہ چمن میں طیورِ آوارہ اڑایا کریں جانوروں سے تو لگتا ہے کہ جیسے ہاتھی بھینس گیڈر کا راج ہو گلستانوں میں۔ :ڈی
  15. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم!

    وعلیکم السلام ،خوش آمدید
  16. ابن رضا

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    بہت خوب رواں اور مترنم نظم کہی آپ نے بہت سی داد۔ غزل میں ڈھالنا چاہیں تو قوافی پہ نظر ثانی کرنا ہوگی۔تاہم بطور معریٰ بھی خوب ہے
Top