نتائج تلاش

  1. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    محترمہ بہت بہت شکریہ
  2. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    ضرور لیکن اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو کیوں مجھے آڈیو پوسٹ کرنا نہیں آتا۔
  3. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    اپنے سے میری مراد اپنی ذات کے حوالے سے۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کے متعلق سوچا۔
  4. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    اپنا تعارف خود کرانا میرا خیال ہے اچھا خاصا مشکل کام ہے اور پھر میرے لیے کہ آج تک اپنے بارے میں سوچا تک نہیں۔ لیکن روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے بارے میں اتنا ہی کہوں گا کہ۔۔۔ میرا نام فرخ نوازفرخ ہے اور میرا تعلق ضلع صوابی کے ایک چھوٹے سے گاؤں کڈی سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے سول انجینئرہوں۔ تعلیم...
  5. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    محترمہ! ''کاش تم سمجھ پاتے'' میری شاعری کا دوسرا مجموعہ ہے جو رواں سال ہی شائع ہوا ہے۔میرے لیے اس کتاب کی اچی بات یہ تھی کہ آج کل اس دور میں جب کتاب خریدنے کا رجحان دن بہ دن کم ہوتا جا رہا ہے اس کتاب کی 300 کاپیاں ایک دن میں فروخت ہوئیں۔۔۔ کتاب فی الوقت صوابی میں ہی دستیاب ہے باقی شہروں میں کو...
  6. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل - دل کی دھرتی پہ یوں اُترتا ہے

    دل کی ‎دھرتی پہ یوں اُترتا ھے ‎جیسے تاراکوئی اُبھرتا ھے ‎عشق چُپ چاپ رە نہیں سکتا ‎خوشبووں کی طرح بکھرتا ھے ‎کر توسکتا نہیں اظہارمگر ‎لوگ کہتے ہیں مجھ پہ مرتا ھے ‎میں بھلا اُس کا یقیں کیسے کروں ‎وە تو سچ بولنے سے ڈرتا ھے ‎وە تخیل میں بنا کر مجھ کو ‎اپنی مرضی کے رنگ بھرتا ھے ‎میرے دل کی گلی...
  7. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا درد کو لا دوا نہیں کہنا عمر بھر ساتھ ہی رھوں گا میں مجھکو خود سے جدا نہیں کہنا خون بن کر رگوں میں دوڑوں گا مجھ کو رنگِ حنا نہیں کہنا آ نہ پاے تمھارے کام تو پھر عمر کو جاودا نہیں کہنا تیرا ھر لفظ معتبر ھمدم پر کبھی بے وفا نہیں...
  8. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    قطعہ

    چاھت ، خلوص، عہدِ وفا ہار گیا ھوں اب کیا بچا ھے تجھ میں سب وار گیا ھوں شاید کے ھو احساس تجھے میرے جنوں کا فرخ میں ڈوب ڈوب کے اُس پار گیا ھوں فرخ نوازفرخ
  9. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    شکریہ بھائی۔ اصل میں، میں ابھی ابھی اس فورم پر آیا ہوں ۔ آپ دوستوں کا ساتھ رہے گا توانشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  10. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    کوئی مرتا نہیں بچھڑنے سے دیکھ لو آج بھی میں زندہ ہوں ''فرخ نوازفرخ - ''کاش تم سمجھ پاتے'' سے
  11. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    کوئی مرتا نہیں بچھڑنے سے دیکھ لو آج بھی میں زندہ ہوں ''فرخ نوازفرخ - ''کاش تم سمجھ پاتے'' سے
  12. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    شاعرانہ

    شاعرانہ
Top