نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو تو یہاں کیلیفورنیا میں اب بھی سردی ہے، دس گیارہ ڈگری( جو عموماً حیدرآباد کی سردیوں میں ہوتا ہے)، دن میں البتہ 30 ڈگری سیلسئس کے آس پاس چل رہا ہے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ع سے لکھنے کے لیے مجسم الف عین آ گئے
  3. الف عین

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    ابھی تو وارم اپ میچیز چل رہے ہیں
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر یہ ہو جائے کہ حالات پر یاد آیا کہ ہندوستان میں الیکشن میں کانگریس کا نعرہ ہے ہاتھ بدلے گا حالات ہاتھ ان کا انتخابی نشان ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر سوپ بنوایا میں نے تو!
  6. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گل کو مزید مواقع دو، لیکن مجھے شک ہے کہ شاید لفظ دینے میں ایک واؤ زائد دے دیا غلطی سے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کی گرمی کاکیاحال ہے؟ دہلی راجستھان اتر پردیش میں تو پچاس ڈگری تک پہنچ چکا ہے درجہ حرارت
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نے گمراہ کر دیا! تم بھی تو ڑے ڑے کر کے زبردستی ڑ کا استعمال کر دیتی ہو!
  9. الف عین

    افسانوی مجموعہ "بازارِ حیات" میں فرد کی شناخت کے مسائل (جدیدیت و مابعد جیدیت کے تناظر میں)۔۔۔ محمد خرم یاسین

    عنوان میں غلطی ہے جدیدیت درست لکھا نہین گیا، یہاں ہی نہیں، رسرچ گیٹ پر شائع شدہ مقالے میں بھی۔ ایڈیٹرس آجکل شاید سوتے رہتے ہیں!
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت کا خیال رکھتے ہوئے ہر عمل کرنا چاہیے
  11. الف عین

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    ظہیر میاں نے اچھے نکتے نکالے ہیں ماشاء اللہ۔ لیکن ان دونوں اشعار میں مجھے شرط کے ساتھ ہی اصل شکل میں بہتر لگ رہے ہیں۔ ظہیر کے اصلاح شدہ اشعار مجھے نسبتاً Plainنظر آ رہے ہیں۔ قطعیت کے بجائے شرط کچھ تعجب خیزی کا عنصر پیدا کر دیتی ہے۔ بہر حال اپنا اپنا نقطۂ نظر ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر شعر...
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر نے جلدی سونے کا مشورہ دیا ہو گا۔
  13. الف عین

    سر پر ہے یادِ یار کی چادر تنی ہوئی ۔ برائے اصلاح

    معذرت، تم نے گردن زنی لفظ استعمال کیا ہے نہ جانے میں گردن زدنی کس طرح پڑھ گیا جب کہ وہ بحر میں ہی نہیں آتا۔ ترکیب تو درست ہے، اگرچہ ریختہ کی ڈکشنری میں گردن زنی کی مثالیں نہیں مل سکیں، صرف گردن زدنی ہی عام استعمال ہے۔
  14. الف عین

    سر پر ہے یادِ یار کی چادر تنی ہوئی ۔ برائے اصلاح

    دوسرے مصرعے کا بیانیہ کچھ بوجھل ہو گیا ہے، "پب" کی وجہ سے، کچھ تبدیلی کرو قابل اضافی ہے، گردن زدنی کا مطلب ہی یہ ہے کہ گردن مار دیے جانے کے قابل! صرف گرد ن زدنی کافی ہے درست مصرع ثانی سمجھ نہیں سکا اس میں بھی ثانی کا بیانیہ رواں نہیں ۔" جیسے" پہلے لانے کی ضرورت ہے شاید اس میں بھی وضاحت کی...
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک پیالی میرے لئے بھی، ثمرین تو سو رہی ہو گی، تو جو لا سکے، اسے آواز دے رہا ہوں۔ گُل کے حصے کی شکر بھی میری پیالی میں!
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین اور چائے تو پھر ضروری ہے
  17. الف عین

    غزل (2024 - 05 -25)

    تدوین پر تمہارا مکمل حق ہے، اگر اس سے پہلے میں یا کوئی اور کچھ اعتراض کر بھی دے تو مراسلہ نگار کو اس طرف توجہ دلانے کی ضرورت ہو گی۔ اسے گستاخی تو کوئی گستاخ ہی کہے گا۔ دوسرے احباب کا اس غزل پر کیا خیال ہے؟ اصلاح کی محنت کر سکتا ہے کوئی؟ سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحلؔ ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ عظیم
  18. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ کب دیں گے مجھ سے سوال ہے؟ تو لو..... ں د ز ز ی م و
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ہی کیوں، ہر لڑی میں سو سومراسلے کرو، میری تمام تر نیک خواہشات لکھ پتی بننے کے لئے!
Top