یہ تم مشاعرے باز شعرا کی طرح چار چار سطریں کیوں پیش کر رہے ہو عزیزم؟
ان دو اشعار میں قافیہ تم نے ایسا چنا ہے جو مزید ملنا مشکل بلکہ نا ممکن ہے۔ وفا، جفا اور خفا تو درست قافیے ہیں لیکن شِفا نہیں، کہ "فا" سے پہلے حرف کی حرکات بھی یکساں ہونی ضروری ہیں۔ جیسے وفا جفا اور خفا میں "فا" سے پہلے کے حرف...