جناب میں کسی پیڑ سے نہیں پیدا ہوا اور ماشاء اللہ میری دو بہنیں بھی ہیں۔ میری تربیت میں یہ بات بھی شامل تھی کہ خواتین کی عزت کرنی ہے چاہے وہ غیر مسلم کیوں نہ ہوں اور یہ تصویر جو لگی ہے نمبر ایک تو کسی طرح سے غیر مہذب نہیں ، آپ کو خاتون کی تصویر پہ اعتراض ہے تو اس کی کوئی منطقی وجہ بھی بتا دیں...