نتائج تلاش

  1. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    دل کی آواز کا کوئی جواب ہوتا تو میں یوں لاجواب نہ ہوتی :)
  2. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    شکریہ اور محفل میں خوش آمدید
  3. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    آپ نے اسے محسوس کیا تو اس سے بڑھ کر اس کی داد کیا ہوگی سلامت رہیے
  4. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    بجا فرمایا بہت شکریہ
  5. ص

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    زہے وہ نفس جو محروم تمنا ٹھہرے دل میں بےگور سی خواہش کی صلیبیں ٹانگے ہر وہ خواہش کہ جو بےنام و نسب دل میں بسی خود پہ ہی نوحہ کناں چپ کی گواہی مانگے ہم پہ برسی ہے اس بے نام کرم کی بارش جس کی ہر بوند سے جلتا ہے خواہش کا بدن جس کی ہر آنچ سے قربت کی حلاوت بھڑکی جس کی حدت سے سلگتا رہا عادت کا چلن
  6. ص

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    زیک اور شاعری ؟؟؟؟ یہ کب کی بات ہے ؟؟؟
  7. ص

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    بہت معذرت کیساتھ فرخ بالکل متاثر نہیں کیا غزل نے اور اس پر جاوداں والی غلطی اور ایک شاعر کا لکھا دیباچہ یہ آپ کے لیے سیکھنے کا مقام ہے کہ اتنی کچی شاعری پر بھی کتاب چھپ گئی اور دیباچہ لکھا گیا آپ اگر واقعی سنجیدہ ہیں اور لکھنا چاہتے ہیں تو سیکھیے اور لکھیے اور اس کتاب کو چھپا دیجیے ۔
  8. ص

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    دیکھنے میں عام الیکٹرک کار جتنی بدصورت نہیں ہے بلکہ کالے رنگ میں کافی سلیک لگ رہی ہے
  9. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہمہ تن گوش ہے نظر میری تیری آواز کو ترستی ہے احمد مشتاق
  10. ص

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    آپ کے مراسلے سے زیادہ اس پر رسپانس پرمزاح ہے :)
  11. ص

    ایک شعر۔۔۔

    " کاش تم سمجھ پاتے " کی بھی وضاحت کیجیے
  12. ص

    کون ؟

    پھر اس کے بعد چراغ ہی گُل ہو گئے ۔۔۔۔
  13. ص

    کون ؟

    لڑنے والوں کو تو انتظامیہ بھی باہر نہیں نکالتی مجھ غریب نے کیا نکالنا :smile-big::smile-big::quiet::question::question:
  14. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اردو افسانے کی کروٹیں انور سدید صاحب کی لکھی اس کتاب میں افسانے کے ارتقا اور اتار چڑھاو پر بہت سیر حاصل حقائق اور تجزیات ہیں ۔
  15. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جب خلوص دل نہ شامل ہو تو پھر کیسا ملاپ ساتھ اٹھتے بیٹھتے بھی مسئلہ رہنا ہی تھا خامشی سے بھی مرے دل میں کسک رہنی ہی تھی اور کہہ کر بھی بہت کچھ بن کہا رہنا ہی تھا مرتضٰی برلاس
  16. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    احباب میرے اس طرح مجھ پر ہیں طعنہ زن جیسے خلوص نام ہی نادانیوں کا ہے کچھ خوف احتساب نہ سود و زیاں کا ڈر یہ فائدہ تو بےسروسامانیوں کا ہے مرتضٰی برلاس
Top