بہت شکریہ مطیع الرحمنصاحب!
آپ کی تجویز بہت اچھی ہے۔ کیونکہ میں تو صرف اپنی ایک غزل جو ایف ایم پر سنائی گئی کو رو رہا تھا' کسی فیصل نامی نے میری دو تین غزلیں اپنے بلاگ پر اپنے نام سے لگائی ہوئی ہیں' مقطع میں عمران کی جگہ فیصل لکھ کر۔
اگر کوئی دوست بلاگ بنا دے یا بنانے کا طریقہ بتا دے تو نوازش...