نتائج تلاش

  1. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    شکریہ عطا رفیع صاحب
  2. ر

    غیروں کا بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں

    شکریہ محترم اس وقت تدوین نہیں ہو رہی . درست کر لوں گا
  3. ر

    غیروں کا بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں

    ترمیم شدہ غزل غیروں کو بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں اس شرفِ ملاقات پہ انگلی تو اٹھے گی غربت کو بھی دیوار میں چنوایا گیا ہو ان شاہی محلّات پہ انگلی تو اٹھے گی بے وجہ نکل جاتے ہیں یہ اشک ہمارے ان درد کے لمحات پہ انگلی تو اٹھے گی جو رات کہ روشن ہوئی مزدور کے خوں سے اس کالی سیاہ رات پہ انگلی...
  4. ر

    غیروں کا بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں

    غزل برائے تنقید و اصلاح غیروں کو بلاتے ہیں وہ اب اپنے ہی گھر میں اس شرفِ ملاقات پہ انگلی تو اٹھے گی غربت کو جہاں دیواروں میں چنوایا گیا ہو ان شاہی محلّات پہ انگلی تو اٹھے گی بے وجہ نکل جاتے ہیں یہ اشک ہمارے ان درد کے لمحات پہ انگلی تو اٹھے گی جو رات کہ روشن ہوئی مزدور کے خوں سے اس کالی سیاہ رات...
  5. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    میں آپ تمام احباب کا بہت شکر گزار ہوں ،جنھوں نے میرے سوال کا جواب دینے کے لیے اپنی معلومات یہاں شیئر کیں . جزا کم الله . میں تکنیکی معاملات نہیں سمجھتا اس وجہ سے آپ کی بیان کردہ تکنیکی دشواریوں کو نہیں سمجھ سکتا . اگر میری کسی بات سے کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں. سابق " مقتدرہ...
  6. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    محترم افضل حسین صاحب ! وضاحت کے لیے شکریہ . میرے لیے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ اخبارات کس کام کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں . میری دلچسپی صرف اس حد تک ہے کی یہ کام ان پیج کے بغیر کیوں ممکن نہیں . جیسے انپیج کو کمپوزنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ویسے ہی ورڈ کو کیوں استعمال نہیں کیا...
  7. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    ٹائپنگ کرت کچھ غلطیاں ہو گئی ہیں ،معذرت خواہ ہوں .
  8. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    محترم نبیل صاحب فوری جواب دینے کا بہت شکریہ۔ یقین کیجیے مجھے ایسے جواب کی قطعاً توقع نہیں تھی۔ خلافِ توقع جواب پا کر میری ذہنی کیفیت کیا تھی، اس کا آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ آپ لوگوں نے بغیر معاوضے کے اردو کو کمپیوٹر پر لکھنے کے قابل بنا کر محبان اردو پر احسان عظیم کیا ہے اورنستعلیق فانٹ شامل...
  9. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    میں ایک گھنٹے سے کوشش کر رہا ہوں کہ تفصیلی جواب بھیجوں لیکن میں کر سکا . وجہ ؟ موبائل سے بھیج رہا ہوں .
  10. ر

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    ایم ایس ورڈ میں اخبار کی کمپوزنگ معزز احباب کی کسی اردو اخبار کی کمپوزنگ مکمل طور پر ان پیج کی بجائے ایم ایس ورڈ میں ہو سکتی ہے? اگر جواب ہاں میں ہو تو براہ کرم آٹھ کالمی اردو اخبار کا ایم ایس ورڈ میں سیمپل فارمیٹ اسی فورم میں میں شامل کی جائے یا مجھے براہ راس ای میل کر دی جائے۔ کل ہی ایک...
  11. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    جی قیصرانی صاحب، آپ کا تجزیہ درست ہو گا ۔اس طرح کا کی بورڈ میں نے شاید کسی اردو اخبار کے صفحے پر بھی دیکھا تھا۔ جنگ یا شاید کوئی اور۔ میں نے اس ادارے کو میل بھی کی تھی جس کے جواب میں انھوں نے جلد ہی کیبورڈ میں نستعلیق فانٹ شامل کرنے کی نوید سنائی تھی ۔ بد قسمتی یہ ہے کہ مختلف ادارے اور افراد...
  12. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    روٹڈ (جڑوں والا) موبائل کیا یے؟ بغیر جڑوں والے موبائل کون سے ہیں؟ شعیب بھائی! روٹڈ موبائل بنے بنائے ملتے ہیں یا ان کے ساتھ کوئی ہیرا پھیری کر کے انھیں روٹڈ بنایا جاتا ہے ۔ ہمیں تو پکی پکائی کھانے کی عادت ہے۔ ہماری تو خواہش ہے کہ کہ کوئی بنی بنائی ایپ مل جائے جسے ہم انسٹال کر کے نستعلیق کے مزے لے...
  13. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    تلاشتے تلاشتے ایک کی بورڈ کا سراغ ملا جس کا لے آؤٹ نستعلیق فانٹ میں ہے لیکن وہ بھی ڈاؤن لوٹ نہیں ہو سکا ۔ اس کی بورڈکا نام "رابعہ اردو کیبورڈ "ہے۔ شاید کسی کے کام آ جائے ۔ اس کی بورڈ میں نستعلیق لکھی یا پڑھی نہیں جا سکتی ۔ صرف لے آؤٹ نستعلیق ہے ۔
  14. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    بھائی محمد شعیب ، السلام علیکم تقریباً دس دن سے نستعلیق کی بورڈ اور نستعلیق فانٹ تلاش رہا ہوں لیکن بے کار. علم کو اپنے محدود نہیں رکھیے. اسے پھیلائیے تاکہ دوسرے بھی مستفیدہوںسکیں. میرے پاس جی فائیو کا اے-97 ماڈل ہے اس پر اور اسی طرح کے دوسرے موبائل پر کیسے اردو نستعلیق فانٹ میں لکھ اور پڑھ سکتے...
  15. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    استاذ محترم ، السلام علیکم ۔ ۔ طویل عرصے بوجوہ غیر حاضری کے بعد پیار بھرا، خلوص بھرا اور دعاؤں بھرا سلام۔ اللہ آپ صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے ۔ عبدالعزیز راقم
  16. ر

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میری طرف سے بھی تھینکریا ببہت اچھا لگا یہ لفظ اس لیے لکھ دیا ناراض کرنے کے لیے نہیں ۔
  17. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    شکریہ شمشاد صاحب اسی طرح باقی احباب بھی شراکت کرتے رہے تو پی ڈی ایف ریڈیبل موبائلز کی منڈی بن جائے گی ۔
  18. ر

    جعلی میموری کارڈکو پہچانیے

    جعلی تو تین چار سو میں مل جاتا ہے جب کے اصل ایک ہزار سے دو ہزار کا ہوتا ہو مثلاً سام سنگ یا سونی کا۔
  19. ر

    مو بائل نمبر کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟

    بجا فرمایا دوستوں نے۔ کسی کاپی پر یا کمپیوٹر پر بھی لکھ کر محفوظ۔ کیے جا سکتے ہیں۔کیو موبائلز میں کافی گنجائش ہوتی ہے۔پانچ سو سے چار ہزار تک نمبر محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔ قیمت بھی دو سے چار ہزار تک ہو گی۔ سام سنگ سی 160 میں پانچ سو نمبر محفوظ ہو سکتے ہیں ۔ اس کی قیمت دو ہزار کے قریب ہوا کرتی تھی ۔
  20. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    سام سنگ گیلکسی پاکٹ میں بھی یہی خاصیت پائی جاتی ہے ۔
Top