نتائج تلاش

  1. ر

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    1۔ سام سنگ جی ٹی ایس 5560 2۔ سام سنگ گیلکسی سٹار 3۔سام سنگ ایس 5360 4۔ سام سنگ گیلکسی پرو ان سب میں پی ڈی ایف فائل پڑھی جاتی ہے بغیر کسی پریشانی کے۔ خواہ فائل اردو، عربی یا انگریزی میں ہو۔ بلکہ ورڈ ایکسل اور پاور پوائنٹ کی فائلیں بھی پڑھی جا سکی ہیں ۔ 4۔ جی فائیو اے 97موبائل میں گوگل پلے سٹور...
  2. ر

    اینڈرائڈ کے بارے میں معلومات چاہیں۔ پلیز آنسر

    واقعی بہت معلوماتی مضمون ہے ۔ بہت شکریہ الف نظامی صاحب
  3. ر

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جی فائیو اے ۹۷ میں ٹی ایس کی بورڈ انسٹال کر کے آسانی سے اردو اور انگریزی لکھی جاتی ہے۔ جو میں خود استعمال کر رہا ہوں ۔ مکمل اور درست اردو لکھی جاتی ہے۔ یہ کی بورڈ لکھتے ہوئے بولتا بھی ہے اگر سیٹنگ میں تبدیلی کی جائے ۔ اردو اور انگریزی حروف تہجی کو لکھتے ہوئے آپ ان کی آواز بھی سن سکتے ہیں ۔
  4. ر

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    اس کو حذف فرما دیجیے ۔
  5. ر

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    لگتا ہے احباب کسی اچھی چیز کی بات کر رہے ہیں جو اردو کی ترقی میں معاون ہو گی۔ میں صرف دعا ہی کر سکتا ہوں کہ اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
  6. ر

    اللہ تعالی کی رضا پر راضی

    اللہ تعالی کی رضا پر راضی
  7. ر

    اردو محفل کے ارباب اختیار اور تمام محترم احباب کو السلام علیکم

    اردو محفل کے ارباب اختیار اور تمام محترم احباب کو السلام علیکم
  8. ر

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    دوستو میں تو مزے کر رہا ہوں۔ فائر فاکس کے کنٹینٹ میں اے اے سمیر ساگر فانٹ منتخب کیاہے، سائز 16 رکھا ہے اور فائر فاکس ایڈ آن (فانٹ ری پلیسر )میں بھی تمام فانٹس کو اے اے سمیر ساگر فانٹ سے تبدیل کر دیا ہے۔ بڑے بڑے الفاظ نظر آ رہے ہیں۔ آپ شاید ونڈوز ایکس پی اور فائر فاکس استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اگر...
  9. ر

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    دوستو میں تو مزے کر رہا ہوں۔ فائر فاکس کے کنٹینٹ میں اے اے سمیر ساگر فانٹ منتخب کیاہے، سائز 16 رکھا ہے اور فائر فاکس ایڈ آن (فانٹ ری پلیسر )میں بھی تمام فانٹس کو اے اے سمیر ساگر فانٹ سے تبدیل کر دیا ہے۔ بڑے بڑے الفاظ نظر آ رہے ہیں۔ آپ شاید ونڈوز ایکس پی اور فائر فاکس استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اگر...
  10. ر

    فائر فاکس ایڈ ان کی مدد سے ویب سائٹس کو اپنی مرضی کے فانٹ میں دیکھنا؟

    عارف کریم بھائی السلام علیکم میں نے نہ ہی لارا لگایا اور نہ ہی غائب ہوا۔ ادھر ہی آوارہ گردی کرتا رہتا ہوں۔ آپ یہ دھاگا دیکھیے اور بتائیے کہ میں نے لارا لگایا ہے؟...
  11. ر

    فائر فاکس میں کسی بھی اردو ویب سائٹ کو اپنی مرضی کے نستعلیق فانٹ میں دیکھیے

    جی بالکل بجا فرمایا۔ اصل میں اردو میں ای میل لکھتے ہوئے مجھے انگریزی فانٹس کو بھی نستعلیق میں میں دیکھنے اور لکھنے کا شوق تھا اس لیے میں نے انگریزی فانٹس کو بھی نستعلیق میں تبدیل کر دیا تھا۔ احباب خود مختلف تجربات کر کے اپنی مرضی کے فانٹس میں اپنی پسندیدہ ویب سائٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔ چونکہ مختلف...
  12. ر

    فائر فاکس میں کسی بھی اردو ویب سائٹ کو اپنی مرضی کے نستعلیق فانٹ میں دیکھیے

    السلام علیکم اردومحفل کے دوستو میں آج فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ کسی بھی اردو ویب سائٹ کو اپنی مرضی کے نستعلیق فانٹ میں دیکھ سکیں گے۔ مجھے خود اس کی ضرورت بی بی سی اردو کو نستعلیق فانٹ میں دیکھنے کے لیے پیش آئی۔ یہ فائر فاکس کا ایک ایڈ آن ہے...
  13. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    السلام علیکم محترم ابن سعید صاحب ماورائی فیڈر واقعی بہت لاجواب ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ میری ایک آدھ دفعہ اس پر نظر پڑی تھی لیکن پھر کہیں گم ہی ہو گیا تھا۔ معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ اس کو میں ابھی بک مارک کر دیتا ہوں۔ والسلام
  14. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    کہاں سی ایس ایس اور کہاں میں؟ بھائی ابن سعید صاحب، میں کچھ نہیں جانتا بس نستعلیق فانٹ کے شوق میں نیٹ پر تلاش میں رہتا ہوں کہ کہیں سے کوئی بات مل جائے۔ اصل میں مجھے فائر فاکس کا ایک " ایڈ ان" تلاش کرتے ہوئے ملا جس کا نام فانٹ ری پلیسر ہے۔ اسی کی مدد سے میں نے بی بی سی کی ویب سائٹ کو مختلف...
  15. ر

    فائر فاکس ایڈ ان کی مدد سے ویب سائٹس کو اپنی مرضی کے فانٹ میں دیکھنا؟

    السلام علیکم! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اردو محفل میں کوئی ایسا دھاگا پہلے سے موجود ہے جس میں بتایا گیا ہو کہ بی بی سی، اردو محفل یا کوئی اور اردو ویب سائٹ جو نسخ فانٹ کا استعمال کرتی ہوں ان کو فائر فاکس براؤزر میں اپنی مرضی کے نستعلیق فانٹ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں، تو میرے پاس...
  16. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    بہت بہت شکریہ بھائی، میں خواہ مخواہ ٹینشن میں رہا۔ تصویری فانٹ واقعی تبدیل نہیں ہو سکتے۔ چلیے اسی طرح گزارہ کرتے ہیں۔
  17. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    بھائی میرا خیال ہے کہ ان الفاظ کا فانٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ نہیں ہے۔ باقی کا تمام مواد اس فانٹ میں ہو گا لیکن یہ الفاظ اس فانٹ میں نہیں ہیں ورنہ یہ بھی باقی مواد کے طرح نستعلیق میں تبدیل ہو جاتے۔
  18. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    السلام علیکم کوئی بھائی یا بہن مجھ یہ بتا دے کہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر درج ذیل الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟ میں بی بی سی کو مکمل نستعلیق بنانا چاہتا ہوں جس میں صرف یہی الفاظ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ براہ کرم جتنا جلد ممکن ہو بتا دیجیے۔ ایف ایم بلیٹن دس منٹ کے بلیٹن اردو اردو فانٹ کے...
  19. ر

    انپیج 3 میں کوٹیشن مارک کیسے ٹائپ ہوتا ہے؟

    السلام علیکم میں ان پیج 3 استعمال تو نہیں کرتا ہوں لیکن انسٹال کر رکھا ہے۔ان پیج کا کام ایم ایس ورڈ سے بخوبی لیا جا سکتا ہے۔لنک شیئر کرنا منع ہے ذاتی پیغام سے مجھ سے رابطہ فرمائیے میں بھیج دوں گا۔ محفل کے کسی بھی ممبر کو ضرورت ہو تو مجھے ذاتی پیغام کر دے۔ آپ کے مسئلے کا حل درج ذیل ہے: ’’دائیں...
Top