نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    new born گھوڑا

    میرے خوش ہونے یا نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے خوشی جی آپ کی صورت ہے اپ خوش ہوں چاہے غمگین ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    چھٹیاں 2009

    ارے عارف ہم پاکستان سے باہر لوگوں کا اپنے ملک میں جانا بھی جنت میں جانے کے برابر ہے یار تم تو خود پاکستان سے باہر ہو تمہیں تو پتہ ہونا چاہیئے کہ ایک لمبے عرصہ بعد اپنے ملک میں جانا کیسا لگتا ہے ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    این آر او اور آرٹیکل 6 پر کابینہ کا ممکنہ اجلاس

    میں بھی وہی کہہ رہا ہوں عارف کہ ہر بار ٹھوکر کھانے کے بعد ہم کہتے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    چھٹیاں 2009

    پاکستان کا سفر مبارک ہو نبیل ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    آئس کریم

    اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    این آر او اور آرٹیکل 6 پر کابینہ کا ممکنہ اجلاس

    اور اس سے بھی بڑی بد قسمتی یہ کہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی ہم ان ہی کو ووٹ دے کر کامیاب بناتے ہیں ہمارا کیوں نہ بیڑہ غرق ہو ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    new born گھوڑا

    میں تو انتہائ خوبصورت ہوں میرا کیا کہنا آپ سے پوچھا تھا آپ جواب دیں ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    new born گھوڑا

    انسانی بچے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    این آر او اور آرٹیکل 6 پر کابینہ کا ممکنہ اجلاس

    اگر ان جیسا طرز عمل اختیار کر لیا تو حکمران کی بھی ضرورت نہیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    *~*Neverland *~*

    جتنے چاہے مرضی ٹھاٹھ کر لو آجا کر جانا مٹی میں ہی ہے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    مہم چلائ گوروں کو نکالنے کی کیا پتہ تھا خود کو بھی الگ کرنا پڑے گا مع السلام
  12. علی ذاکر

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے محلہ والوں کی نظروں‌ نے مجھے تاڑ رکھا ہے ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    تعارف میں ماظق ھوں

    محفل میں خوش آمدید ماظق! مع السلام
  14. علی ذاکر

    اگر آپ kfcمیں بور ہورہے ہوں!

    پر اس کے لیئے آرٹسٹ‌ بھی ہونا چاہیئے فرحان ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    کام کی کیا یار شہزاد بس انڈیا کی ایک ڈھکی چھپی سچائ جاننے کو ملی ہے ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

    زندگی گزارنا ان لوگوں کے لیئے کسی پہیلی سے کم نہیں ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    بہت خوب تعبیر اچھی معلومات ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    قمیض‌ کے گلے کے ذیزائن

    تعبیر بس ایک مشکل آئ ہوئ ہے جیسے ہی حل ہوگئانشاءاللہ ویسے ہی روتین ہو جائے گی بس دعا کریں ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    سکے کے دو پہلو

    بھینس بن جاؤ پھر دیکھو ابھی لاتھی استعمال ہوتی ہے کہ نہیں ؟ مع السلام
  20. علی ذاکر

    سکے کے دو پہلو

    بات وہ ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس پانی ہمیشہ نیچے کی طرف ہی آتا ہے 1 مع السلام
Top