نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    یورو کاپٹر ٹائیگر پاکستانی فوج کے لیے

    اچھی معلومات ہے عبداللہ ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    تم تب تک کی امید لگا کر بیٹھے رہو ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    بھائ جی آگے صرف باجو تھیں‌ اب آپ بھی ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    جہاں پیسے دیئے جاتے ہیں آپ مفت میں کام چلانا چاہ رہی ہیں :grin:! ایک کہہ رہی ہیں اچھا نہیں ہوا اور اوپر سے دانت نکال رہی ہیں :(! باجو آپ بھی میری بے بسی پر ہس رہی ہیں ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    یہ مگروں لان آلی گل نہیں کرنی کوئ اچھا سا مزیدار سا کیک لائیں سستے میں کام چلا رہی ہیں !
  6. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    فیملی مجھے تو باجو باہر بھی کوئ نظر نہیں‌ارہا جو چاہ رہا ہو :sick::noxxx:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    مطلب کے ماوراء آپ کا ارادہ نہیں مجھے کیک کھلانے کا کیونکہ میری شادی تو پتہ نہیں‌ہونی بھی ہے کہ نہیں لیکن اگر ہوئ تو آپ کو بھی ضرور بلاوں گا لیکن وہ بعد کی بات ہے فی الوقت ایک بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا سا کیک کا آرڈر دے دیں جلدی سے کیونکہ ایک لمبا عرصہ ہو گیا ہوا ہے کسی دوست سے کیک کھائے ہوئے وہ بھی مفت میں...
  8. علی ذاکر

    میرا کمپیوٹر وسٹا سروس پیک ۲ کے بعد!

    عارف یہ تو مجھے بھی پتہ ہے لیکن میں ان کو سیو کرنے جاتا ہوں تو ایک گھنٹہ لیتا ہے ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو خالی اچھا کہنے سے کام نہیں چلے گا اس کا کوئ حل بھی ڈھونڈیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو میں نے اوپر ایک پیغام میں لکھی ہے وجہ چلو پھر بتا دیتا ہوں ! اکثر خوبصورت نوجوانوں پر لوگ تعویذ کروا دیتے ہیں میرے ساتھ بھی کچھ یہی مسئلہ ہے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    ماوراء جنم دن مبارک ہو آپ سے تو بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا سا کیک کھانا ہے بتائیں کب کھلا رہی ہیں / مع السلام
  12. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں خود جا کر اس کو ہلا ہلا کر پوچھتا کیا میں ہی ملا ہوں اسے اپنے تجربے آزمانے کے لیئے :sick: چلیں ایک بات تو ہے کہ آپ بھی اسی اضطراب کے عالم سے گزر رہی ہیں جس سے میں گزر رہا ہوں آپ تو میری تکلیف سمجھتی ہوں گی نہ پھر ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ جی کب جانا ہے آپ نے پاکستان 6 مہینے تو مجھے سنتے ہو گئے ہیں کیا یہ آپ کا سیاسی بیان ہے ؟ مع السلام
  14. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اس میں اتنا لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہے ہمیشہ خوبصورت نوجووانوں پر لوگ تعویز کروادیتے ہیں اب آپ دونوں پر نہیں ہوئے تو میں کیا کر سکتا ہوں ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ جی ابھی آپ نے رینج دیکھی نہیں یہی وجہ کہ تمہاری شادی نہیں ہوتی تم بابوں اور مزاروں کی پاور اور ان کی بے ھرمتی کرتے رہتے ہو ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    مجھ پر تو تعویز ہوئے ہیں تم اپنی سناو آنکل ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    میرا کمپیوٹر وسٹا سروس پیک ۲ کے بعد!

    عارف وسٹا کے لیئے تھیم جہاں سے ڈاونلوڈ ہوتے ہیں وہاں کا ربط تو دیں لیکن دیجئے گا ایسے کہ ربط کو کلک کریں تو ڈاونلود شروع ہو جائے پلیز آپ چاہیں تو مجھے پی ایم بھی کر سکتے ہیں ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ کیا کوئ ملی بھگت ہے یا سازش جو خبردار کیا جا رہا ہے ؟ مع السلام
  19. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    مغل بھائ آپ کی بنائ ہوئ تصاویر کا بے صبری سے انتظار رہے گا بلکہ میں آپ کو یاد بھی کرواتا رہوں گا ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اب خالہ کے بھانجے نے بھی خالہ جیسے مشورے دینے شروع کر دیئے / مع السلام
Top