نتائج تلاش

  1. کلیم

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ان مثالوں کو پرنٹ کرنے پر رینج 1-5 میں صرف 4 تک پرنٹ ہو رہی ہے جبکہ باقی دو مثالوں میں مکمل پرنٹ ہو ا ہے- کیا ہمیں 5 تک پرنٹ کروانے کیلئے رینج 0-5 دینی چاہئے؟؟ Python 3.2.3 (default, Apr 11 2012, 07:15:24) [MSC v.1500 32 bit (Intel)] on win32 Type "copyright", "credits" or "license()" for...
  2. کلیم

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جاوہ سکرپٹ میں ہوتی لیکن اچھی نہیں لگتی اسلئے اس بچت پر خوشی ہوئی!
  3. کلیم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    شکریہ آپ سب کا جنہوں نے اتنا بہترین اور حوصلہ افزا ماحول بنایا ہوا ہے۔
  4. کلیم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    ہم سب کام کر رہے ہیں پائتھون شیل 3۔2 میں جبکہ کہ جو حوالے کتابوں کے دئے گئے ہیں ان میں 2۔7 استعمال ہو رہی ہے - کیا سنٹکس میں بھی کوئ فرق ہے ورژن کے مطابق یا میرے سمجھنے میں کو ئی غلطی ہو رہی ہے؟ رہنمائی چاہتا ہوں شاید کوئی دھاگہ مجھ سے نظرانداز ہوا ہے جس میں اس سے متعلق تفصیل ہو۔
  5. کلیم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    شکریہ جناب آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے کچھ امید ہو رہی ہے اور کچھ کچھ سمجھ میں آرہا ہے-
  6. کلیم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اسلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ اپنے بیٹے جیسے دوست محمد احمد کو دعائیں جس نے اس خوبصورت محفل کی طرف توجہ دلائی ورنہ ہم تو شاید سوتے ہے رہ جاتے- کچھ html , css, Java Script کی معمولی سی معلومات ہیں اسلیئے دلچسپی پیدا ہوئی اور پائتھون کےمتعلقق اس دھاگے کے علاوہ دوسرے تمام دھاگے پڑھ ڈالے اور سمجھنے...
Top