نتائج تلاش

  1. ف

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    آپ نے ظني الدلالة كا تو جواب هي نهيں ديا كه يه كيا هوتا هے۔ اور دو صحيح احاديث مين تعارض بالكل نهيں هو سكتا سوائے يه كه ان مين سے ايك منسوخ هو۔
  2. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    مجھے صرف يه بتا ديجئے كه اگر مٹانا ايمان كي كجي هو سكتا تھا تو اس كا حكم سيدي صلى الله عليه وسلم نے حضرت علي كو كيوں ديا ؟؟؟؟
  3. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    يه تو پھر بھي نه معلوم هوا كه آخر پڑھاتا كون هے؟؟؟؟ يا آپ اس معاملے ميں خود كفيل ہیں؟؟؟؟ ميں اور ميرا پيارا پيڈيا
  4. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    :flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag::flag:
  5. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اس سوال سے نئے مباحث كھلنے سے پرهيز كي بنا پر سكوت بهتر هے۔ في الحقيقت تو ايسي كوئي بات نهيں جس كي بنا پر ميں مهارت كا دعوى كرسكوں۔ ليكن مجھ پر ميرے اساتذة اور ان كے ساتھ گزرے هوئےوقت كي بنا پر يه ذمه داري عائد هوتي هے كه امت كي متفقه احاديث كا دفاع كروں۔ ميں آپ كا شكر گزار هوں كه...
  6. ف

    ميں اس ماحول كا عادي بالكل نهيں رها۔ مجھے بهت افسوس هوا هے كه يهاں بيشتر حضرات منحرف نظريات كے...

    ميں اس ماحول كا عادي بالكل نهيں رها۔ مجھے بهت افسوس هوا هے كه يهاں بيشتر حضرات منحرف نظريات كے حامل هيں۔ بهر حال مجھے مادر وطن كيايك نئي جهت ملي۔
  7. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ (مفهوم بالمعنى) اس آيت مباركه سے ظاهر هے كه حضور صلى الله عليه وسلم نے امت كو كتاب اور الحكمة دي۔ الحكمةسے مراد...
  8. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    الحمد لله كه وه تأثر جاتا رها جو لفظ "حديث" سے پيدا هوا۔ سنت قرآن سے لا ينفك هےِ اگرچه قرآن نهيںِ بلا سنت قرآن كا فهم ناممكن هے۔
Top