نتائج تلاش

  1. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    خليفه نے اپني ذاتي قابليت ، ذهني وسعت اور ايماني طاقت سے مسلمانوں كے امور كو چلانا هوتا هے ، يه نكاح كا مسئله تھوڑا هي هے كه نسب كي جانچ پڑتال كي جاوے؟؟؟؟ تاريخ گواه هے كه كون سے خلفاء كا دور سب سے كامياب دور تھا. ترتيب ويسي هي ملے گي جيسي كه ذاتي درجات ميں هے نه كه نسب ميں. اور مسلمان (اگر وه...
  2. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر خلافت ميں قريش كو نسب كي بنا پر كوئي برتري حاصل هوتي تو اس كي كوئي دليل تو ضرور هوتي ، مگر اس كے بجائے هميں اس كے خلاف دليل ملتي هے. همارے مولا همارے رب همارے الله نے قرآن مجيد ميں قوموں اور قبيلوں كو محض تعارف كا ذريعه فرمايا هے. ساتھ ميں يه بھي فرما ديا كه الله كے هاں برتري صرف تقوى پر هے...
  3. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اپنا كلام پيش كرنے سے ميں آپ كے ايك سابقه مراسله كا جواب دينا چاهوں گا كيونكه آپ نے ايك غلطي كو ايك سے زياده بار دهرايا هے. ذيل كے سوالوں سے اس كا جواب دينے كي كوشش كروں گا ان شاء الله. 1. خلافت ميں قريش كو تقديم حاصل هے يا نسب كي بنا پر افضليت حاصل هے ؟؟؟؟ 2. كيا كفار كے جاهلي دور سے موجود...
  4. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ نے اپني خطاء كا اعتراف كيا ، اور ميرا شكريه بھي ادا كيا. ذيل ميں آپ كي مزيد چند ايماني ، علمي ، تاريخي ، منهاجي اور ذوقي غلطيوں كي نشاندهي كي جائے گي ، اميد هے آپ اسي طرح اعتراف اور شكريه سے كام ليں گے. آپ نے يه بھي كها كه آپ نے ميري تعليق كے بعد مطالعه كيا ، ميں اس بات پر آپ كا شكريه ادا...
  5. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    علی بہرام ! ايك ماه سے زائد عرصے بعد جب يهاں دوباره آيا تو معلوم هوا كه آپ تو تعطيلات پر هيں. اگر هم كسي اور بحث ميں مصروف هوتے تو شائد ميں آپ كي باتوں كا رد نه كرتا ، تاهم چونكه بات ايسے موضوع سے هے جس سے ميري شديد جذباتي وابستگي هے ، تو ميں ان باتوں كا رد ضرور كرتا هوں ، مگر آپ كي تعطيلات كے...
  6. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    قرآن کے حكم پر عمل كا تقاضه تو يهي هے كه حضورسيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم كا خيال جان سے بھی زياده ركھا جائے۔ جب حضور كو آخری وقت میں بھی امت كا خيال هے تو جان نثار امت كيوں حضور كي تكليف پر حضور كا خيال نه كرے ؟؟؟ مگر معاشره میں هميشه سے ایسے لوگ موجود رہے ہیں کہ والد پر اگر تکلیف طاری...
  7. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    شيعه سني تنازع كئي صديوں پر محيط هے۔ اگر كوئی واقعه هي يه يقين كرلے كه بهترين نبي اور بهترين آسماني كتاب سے وجود میں آنے والي امت اپنے پیارے نبی کے وصال کے ایک ہفتہ کے اندر اندر گمراہ ہوگئی اور دين کے ارکان میں تحریف بھی واقع هوگئی ، تو ايسي عقل زريں كسي مناظرے كي محتاج نهيں۔ حالانكه صحابه كے...
  8. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر واقعي آپ كو حضرت عمر كي پوری حيات سے يه هي مثاليں ملی ہیں كه جن سے آپ سنت كي اهميت واضح كر سكيں تو يه بات آپ كے حق میں کافی تشویشناک ہے۔ آپ غالبا بخاري شريف كے دھاگے كو شيعه سني مناظرة میں بدلنا چاہتے ہیں۔ بلا شبهه آپ ایسی چند اور مثالیں بھی پیش كرسكتے ہیں۔ كيونكه بعض فرقوں نے احاديث كي...
  9. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    برائے مهرباني ايسي آيت هميں بھی دکھا دیجیے جس میں جنابت سے تيمم كا ذكر هے ورنه آپ اپنے "ایمان" كي حرارت میں حضرت عمر كے ساتھ حضرت عمار پر بھی عدم فقهاهت كا دشنام لگا گئے ہیں۔ بھلا اگر قرآن میں ایسی آیت ہے تو حضرت عمار نے اس کو بطور استدلال ذكر كيوں نه كيا؟؟؟ قرآن سے پہلے كوئی اور دليل بطور...
  10. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    حضور نے حضرات عمار كے ايمان اور شيطان سے پناہ كي بشارت دي تھی نه كه حافظه كي۔ اور حضرت عمر سنت كو اتني اهميت ديتے تھے كه بعض اوقات صرف ايك راوي سے كوئي دوسرا گواہ طلب كر ليا كرتے تھے۔ يه واقعه بھی انہی میں سے ہے۔ حضرت علي بھی (سوائے حضرت ابو بكر الصديق كے) باقي اگر ايك راوي هو تو اس سے قسم بھی...
  11. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ايسے کچھ واقعات جن میں حضرات صحابه نے (بشمول حضرت علي) حضور كي راحت يا ادب كي خاطر قرآن كے حكم پر عمل كرتے هوئے ايسے حكم پر عمل كرنے سے تامل كيا جس سے حضور كو تكليف پہنچنے كا احتمال هو وه سابقه مشاركات میں گزر چکے ہیں۔ مجھے يقين هے كه جس طرح حضرت علي رضي الله عنه نے حديبيه كے روز حضور كے ادب کا...
  12. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    كاش آپ کچھ انساب سے بھی بہرہ ور ہوسکیں کہ قبيله "بنو تميم" كون هيں اور ان کا وطن کہاں ہے اور حجاز میں قبيله قريش كا "خاندان تميم" قبيله هے بھی یا نهيں۔ حضرت خليفه رضي الله عنه كا قبيله قريش تھا اور قبيله تميم جس كا ذكر حديث میں ہے وه قريش سے عليحده ايك قبيله هے جو مهاجرين كا قبيله نهيں۔ برائے...
  13. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ كي بات كا رد كيا جا چكا هے۔ تاهم آپ كی تمام عرض ومعروض صرف اسي بات پر قائم هے كه صحابه نے نافرماني كي اور اس كا جواب پہلے ہی ديا جا چكا هے۔ بلا شبه بعض فرقوں كي طرف سے صحابه پر كفر كے فتوے بھی موجود ہیں اور ایسے کبیر فتاواجات كي موجودگی ميں بلا سمجھے نافرماني كا الزام قدرے چھوٹا جرم هے۔
  14. ف

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    هم مسلمانوں پر سركار كائنات كے خلاف كسي بھی خبر كي تشهير هماري ذاتي هتك اور هماري ذاتي تضحيك كي تشهير سے صد درجه گراں گزرتي هے لهذا اميد هے كه مجلس ايسا اذيت ده دھاگه حذف كرنے كي استدعا كو اهميت ضرور دے گی۔
  15. ف

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    هم مسلمان بلا شبه اپنے زوال ميں هيں ابھي. ورنه كسي كي همت نه تھي كه همارے منه پر آكر بے شرمي سے هميں چڑائے اور همارے سامنے اعلان كرتا پھرے كه مسلمانو !! وه ذات كه جس كے لئے تم هزار جنم بھي قربان كر سكتے هو اور وه پاك ذات جس كے خلاف ادنى ميلا خيال بھي تمهيں خيال والے كا سر كچلنے كو بے چين كرديتا...
  16. ف

    وحدت الوجود

    اگر آپ صرف مجھ پر ذاتي حمله كرنے اور مجھے برا بھلا كهنے پر اكتفا فرماتے تو شايد میں جواب نه ديتا۔ مگر محض اپنا غصه اتارنے كيلئے اور ميرے اندر كيڑے نكالنے كيلئے بيچاری پنجابي كے ايك خوبصورت لفظ پر بازاري هونے كا الزام لگا دينا اور عاميانه كهنا انتهائي افسوسناك هے۔ دھاگہ اگرچہ كه ايك فلسفيانه...
  17. ف

    وحدت الوجود

    صوفيوں نے جو فقهاء اور ملاوں كي شان میں معركے رقم كيے ہیں كيا وه يهاں ڈھیر لگانے سے آپ اپنی رائے بدل لیں گے؟؟ اور پھر كب كسي ملا نے صوفي كو وخته پڑنے كا كها ؟؟؟ كيا میں ملا هو گیا كسي ايك تبصره كي وجه سے ؟؟؟؟
  18. ف

    وحدت الوجود

    اجي روحاني جي "موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی سے ہزارہا گنا اپڈگریٹڈ"۔ اردو ادب سے بھی اگر اپڈگریٹڈ هو جائيں تو مضايقه تو نهيں۔ جديد پاكستاني ادب میں انگريزي يا پنجابي الفاظ استعمال كرنا اب كوئي بهت معيوب تو نهيں رها۔ اجي روحاني بابا جي صرف "بابا صاحبا" میں اس كي كئي مثاليں ديكھ كر آپ كے دل میں...
  19. ف

    وحدت الوجود

    حضرت شاه صاحب رحمه الله كو وجودي كهنے كے بارے میں احتياط اور تثبت سے كام لينا چاہیے۔ شاه صاحب فرماتے ہیں "وقد وقع عندنا أن المكشوفين صحيحان جميعا"۔ شاه صاحب نے ايك نئي جهت دي هے۔ اس مسئله میں شاه صاحب كي تحقيقات كا جائزه لينے كي فرصت مجھ میں سردست تو نهيں هے بهرحال وحدة الوجود كے اوپر حضرت...
  20. ف

    وحدت الوجود

    تصوف كو خود ساتويں صدي كي تاريخي غلطي كي لونڈی بنا دينا خود تصوف كے ساتھ انتهائي بھیانک ظلم هوگا۔
Top