نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    پاکستان میں تھری جی لائسنس جاری کیوں نہیں ہو رہا؟

    پی ٹی سی ایل جو کہ ایک گورنمنٹ آف پاکستان کا ٹیلی کام ادارہ ہے۔ اس کی فروخت کے وقت ایک بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا جس کی وجہ سے تھری جی لائسنس کے اجرا میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ مزید تفصیل برائے:پاکستان میں تھری جی لائسنس جاری کیوں نہیں ہو رہا؟
  2. فخرنوید

    مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت

    جن کو معلوم نہیں تھا۔ ان کے لئے تو خبر ہی ہے نا حضور
  3. فخرنوید

    گوگل نے الیکٹریسٹی کے استعمال کی تفصیل جاری کر دی

    گذشتہ روز 8 ستمبر 2011 کو گوگل نے انکشاف کیا ہے اس کی کمپنی 2 لاکھ گھروں کے استعمال کے برابر الیکٹریسٹی استعمال کر رہا ہے۔ اس کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے وہ زمین کو سبز رکھنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ ہر مرتبہ کوئی گوگل سرچ ، یوٹیوب ویڈیو دیکھنے یا کسی کو جی میل کی مدد سے...
  4. فخرنوید

    مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت

    مائیکروسافٹ نے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت فراہم کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت ملک کی بڑی یونیورسٹیوں جیسا کہ ورچوئل یونیورسٹی وغیرہ ہیں۔ کہ طلبا ، سٹاف ممبران اور پروفیسرز حضرات کو مفت مہیا کرنے ہیں۔ مزید تفصیل :مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت
  5. فخرنوید

    ہاں یا نہیں

    بیوی: کیا آپ آج گھر پر ڈنر کرنا پسند فرمائیں گے؟ شوہر: مینو میں کیا کچھ ہے؟ بیوی: ہاں یا نہیں
  6. فخرنوید

    نکمّا ہے نکمّا ہے نکمّا ہے

    وزیر اعظم نکمّا ہے نکمّا ہے نکمّا ہے ۔ ایک شخص چلّا رہا تھا۔ ایک پولس والے نے یہ دیکھ کر اسے تھپّڑ رسید کیا اور کہا ۔ ‘‘ وزیر اعظم گیلانی صاحب کی بے عزّتی کرتا ہے ۔ چل تھانے‘‘ ‘‘نہیں نہیں ’’ وہ شخص گھبرا کر بولا ‘‘ میں فرانس کے وزیر اعظم کے بارے میں کہہ رہا تھا’’ ۔ پولس والے نے ایک اور...
  7. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بارش یا دھوپ، موسم دیکھیں گوگل میپس پر بارش یا دھوپ، موسم دیکھیں گوگل میپس پر اگر آپ کہیں سفر پر جارہے ہیں خواہ کسی بھی غرض سے خواہ رشتہ داروں یا عزیزوں کو ملنے یا کاروباری سلسلہ میں اب گوگل آپ کے لئے لایا ہے۔ ویدر ڈاٹ کام کی مدد سے گوگل میپس پر موسم کا حال اور اس کے ساتھ امریکی
  8. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پاکستان ٹیلی کمینوکیشن اتھارٹی نے پاکستان بھر میں تمام سیلولر کمپنیوں کے صارفین کی سہولت کے لئے ایک پبلک سروس میسج مختلف اخبارات میں شائع کروایا ہے۔ جس میں پی ٹی اے کی طرف سے سیلولر صارفین کو کہا گیا ہے۔ کہ اگر آپ کو ناپسندیدہ نمبرز سے کالز جو کہ فراڈ یا گمراہی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا پسندیدہ کالز...
  9. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں پہلی بار 3جی ایوو کے ساتھ سمارٹ فون اینڈرائڈ او ایس کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ جو کہ 7 انچ سائز کا اور ٹچ سکرین ہے۔ اس کے ساتھ اب آپ رہیں رابطے میں اپنے دوستوں ، رشتہ داروں اور عزیزوں کے ساتھ ملک بھر کے 100 سے زائد شہروں میں یہ سہولت میسر ہے۔
  10. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جیسا کہ آپ لوگوں کے اس سے قبل ہم نے ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ بتایا تھا۔ درج بالا طریقہ دراصل ورڈ پریس کے پرانے ورژن کے لئے کار آمد تھا ۔ لیکن اب چونکہ ورڈ پریس میں نئی اپ ڈیٹ اس وقت جو میسر ہے وہ 3.2.1 ہے اس میں آپ کو ایڈمن ایڈیٹر کے فونٹ میں تبدیلی کا...
  11. فخرنوید

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    جناب اس کام کے لئے مجھے زاتی پیغام کریں۔
  12. فخرنوید

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟

    ایسے کرنے والے کوئی ایک فی صد لوگ ہی ہوں گے۔ جن کو سمجھانے والا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو غلط ہے۔ دعا ہر جگہ مسلمان ہاتھ اوپر اللہ کی طرف کر کے اللہ سے مانگتا ہے۔
  13. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائیٹ کی بینڈوڈتھ ختم: گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک 2011 کے امتحانات منعقد ہوئے جس میں تقریباً پونے دو لاکھ چلبا و طالبات نے حصہ لیا ہے۔ جس کے نتائج کا اعلان کا 21 جولائی کیا گیا۔ مگر اب اس کی...
  14. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ورڈ پریس کی ڈومین نیم بدلنے کا طریقہ بعض اوقات لوگوں کو اپنی ڈومین کا نام بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی کوئی ورڈپریس سائیٹ یا بلاگ کو کسی سب ڈومین پر بدلنا چاہتے ہیں۔ تو کچھ دفعہ لوگ فری ہوسٹنگ و ڈومین نیم استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ بعد میں وہ جب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم خرید لیتے ہیں تو انہیں...
  15. فخرنوید

    پاکستانی 13 سالہ عمیمہ عادل دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پرسن بن گئی۔

    عمیمہ عادل جس کی عمر 13 سال ہے ۔ جس نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے دنیا کی کم عمر ترین مائکروسافٹ سرٹیفائیڈ پرسن ان اے ایس پی ڈاٹ نیٹ بن گئی ہے۔ اس نے حال ہی میں ونڈوز اپلیکیشنز ڈیویلپمنٹ کے ایم سی ٹی ایس امتحان پاس کیا ہے۔ بقیہ پڑھیں پاکستانی 13 سالہ عمیمہ عادل دنیا کی کم عمر ترین...
  16. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عمیمہ عادل جس کی عمر 13 سال ہے ۔ جس نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے دنیا کی کم عمر ترین مائکروسافٹ سرٹیفائیڈ پرسن ان اے ایس پی ڈاٹ نیٹ بن گئی ہے۔ اس نے حال ہی میں ونڈوز اپلیکیشنز ڈیویلپمنٹ کے ایم سی ٹی ایس امتحان پاس کیا ہے۔ بقیہ پڑھیں پاکستانی 13 سالہ عمیمہ عادل دنیا کی کم عمر ترین...
  17. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    دوسری سائیٹ کی آر ایس ایس فیڈ کو اپنے ورڈ پریس میں لگانے کا طریقہ آپ لوگوں نے عموماً دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں نے دوسری ویب سائیٹس کی آر ایس ایس فیڈ اپنے بلاگز یا ویب سائیٹ پر لگایا ہوتا ہے۔ جو ان کی فیڈ کو ڈسٹرب بھی نہیں کرتی ہے۔ اور ان کی سائیٹ پر نظر بھی آتی رہتی ہے۔ اور اپ ڈیٹ رہتی ہے۔ تو...
  18. فخرنوید

    ورڈ پریس امپورٹ ایرر

    محترم و مکرمی جناب محمد عدنان صاحب۔۔۔۔ آپ کو زیادہ بڑے سائز کی فائل اپ لوڈ یعنی بیک اپ لینے کی اجازت نہیں ہے۔
  19. فخرنوید

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    جناب اس میں نفیس ویب نسخ آپ نے ڈال دیا ہے۔ اردو ایڈیٹر میں اب کوئی نستعلیق فونٹ ہونا چاہیے۔
  20. فخرنوید

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    جناب فائر فاکس والا طریقہ پر عمل کرنے سے بندہ بس کھجل خراب ہی ہوا ہے۔
Top