نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوگل 1+ بٹن سوشل روابط کو تلاش کے نتائج کے ساتھ مربوط کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔یہ فیس بک کے Like بٹن کے تصور پر مبنی ہے سوائے اس کہ اس کو تلاش کے نتائج کے ساتھ منظم کیا گیا۔ گوگل کی زبان میں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ویب سائیٹ یا بلاگ کے وزیٹرز نے آپ کے اس صفحے کی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔اور...
  2. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ورڈ پریس ایک بہترین سی ایم ایس ہے۔ جس میں آپ پہلے سے مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول کر سکتے ہیں۔ کہ یہ کس وقت اور کس تاریخ کو ارسال ہو۔ بہت سے بلاگز اور ویب سائیٹس میں یہ فیچر استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات تو میں خود کچھ مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول کر دیتا ہوں۔ آج یہاں ہم ایسے ہی شیڈول مراسلے کا...
  3. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ورڈ پریس سائیٹ ٹیکسٹ ٹائٹل کو امیج لوگو سے تبدیل کرنا ورڈ پریس میں بننے والےبلاگ اور ویب سائیٹس میں استعمال ہونے والے تھیمز میں زیادہ تر تھیمز میں امیج لوگو کی بجائے ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے۔ جس سے کئی دفعہ سائیٹ یا بلاگ کا وہ رعب نہیں بن پاتا ۔ جو ہونا چاہیے۔ ورڈ پریس تھیم میں ٹیکسٹ کی جگہ پر امیج...
  4. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ویب سائیٹ یا ورڈ پریس پر بنی ویب سائیٹس اور بلاگ وغیرہ کو دیکھیں تو ہمیں اس میں مراسلات پر مختلف لوگوں کے تبصرے نظر آتے ہیں۔ جو کہ انہوں نے اپنی سائیٹس کی سائیڈ بار وغیرہ میں لگائے ہوتے ہیں۔ جس سے اندازہ ہو جاتا ہے۔ کہ اس وقت کونسا مراسلہ زیر بحث ہے۔ اس کو لگانے...
  5. فخرنوید

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آپ کے جناب مرزا قادیانی صاحب کہتے ہیں کہ۔ انا انزلناہ قریبآ من القادیان قرآن مجید کے نصف کے قریب دائیں جانب لکھا ہوا۔ ازالہ اوہام ص: 76 خزائن ج 3 ص 140 یہ کیا ہے پھر رانا صاحب؟
  6. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بہت سے لوگوں نے اپنے بلاگز اور ویب سائیٹس پر سوشل میڈیا ویب سائیٹس کے Like اور follower وغیرہ کی تعداد کو دکھایا ہوتا ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی ویب سائیٹ یا بلاگ کتنا مشہور ہے۔ لیکن وہ لوگ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کی اہمیت کو نہیں پہچان رہے ہوتے۔ اور اپنے مراسلات پر موجود تبصروں کی تعداد...
  7. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

    منتقلی مکمل کرنے پر اس ایریا کے ماڈریٹر حضرات کا شکریہ
  8. فخرنوید

    گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم

    گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا سیان جس کی عمر 70 سال ہے۔ وہ غریب کاشتکار اور مویشیوں کو پالتا ہے۔ علم حاصل کرنے کا جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس نے اس عمر میں پچھلے سال ایم فل کیا ہے تو اب وہ پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔
  9. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

    ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔ جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو اس براوزر میں موجود پلگ انز اور دوسری سیٹنگز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ براوزر...
  10. فخرنوید

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ تمام جگہ روایت ہے کہ جب کسی شخص کے حوالے سے دینی معاملے میں کوئی حوالہ دیا جاتا ہے تو اس شخص کی سیرت پر غور کیا جاتا ہے۔ جس کی کچھ شرائط ہوتی ہیں۔ کیا آپ کے مبینہ مسیح موعود کی سیرت ان شرائط پر پوری اترتی ہے؟
  11. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

    اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے کام جاری ہے۔ امید ہے کہ اردو زبان بہت جلد انٹرنیٹ کی صفحے اول کی زبان میں مقام حاصل کر لے گی۔ اردو زبان کے...
  12. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب ڈیویلپمنٹ ٹیم کی خامیاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی کام کرنا شروع کیا تو اس وقت سے اس ادارے کی ویب سائیٹ سے تعلق اور جان پہچان رہی ہے۔ ویب ڈیزائن بہر حال ٹھیک ہے اور اس میں یوزر فرینڈلی ماحول بھی تقریباً ٹھیک ہی ہے۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ ایک نیا یوزر جو...
  13. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس: ڈراپ باکس کی مدد سے بیک اپ کیسے لیں؟

    جناب میرے پاس تو یہ بہترین چل رہا ہے۔
  14. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس: ڈراپ باکس کی مدد سے بیک اپ کیسے لیں؟

    جناب آپ پاک گلیکسی اردو بلاگ | پاک گلیکسی انگلش بلاگ دونوں دیکھ سکتے ہیں۔
  15. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس: ڈراپ باکس کی مدد سے بیک اپ کیسے لیں؟

    ورڈ پریس سی ایم ایس پر بنائی گئی ویب سائیٹس اور بلاگز کا روزانہ ، ہفتہ وار ، ماہانہ یا سالانہ بیک اپ لینا ہمیشہ سے سر درد والا کام رہا ہے۔ کبھی بجلی نہ ہو تو کبھی وقت نا ملے۔کبھی انٹرنیٹ ڈس کنکنشن پرابلم۔ تو جناب ان سب مسائل کے ہوتے ہوئے بھی اب آپ آسانی کے ساتھ اپنے ورڈ پریس سی ایم ایس کا بیک...
  16. فخرنوید

    ورڈ پر یس میں مدد چا ہیے

    جناب سب سے پہلے ورڈ پریس ایڈمن میں لاگ ان ہوں۔ اس کے بعد سیٹنگز میں جا کر جنرل میں ٹیگ لائن میں تبدیلی کر لیں اس تصویر کے مطابق
  17. فخرنوید

    مضمون یو ٹورنٹ کی مدد سے ٹورنٹ فائل بنانے کا طریقہ

    اگر کہیں کوئی مسئلہ ہو تو یہاں پوچھا جا سکتا ہے۔
  18. فخرنوید

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    اور آخر کار گوگل نے مجھے تو کہہ دیا جناب آو اور لائن میں لگ جاو :noxxx:
  19. فخرنوید

    مضمون یو ٹورنٹ کی مدد سے ٹورنٹ فائل بنانے کا طریقہ

    عموماً ہم لوگ ٹورنٹ کی مدد سے مواد تو ڈاون لوڈ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ وہ ٹورنٹ فائل کیسے بنی ہے؟ اور اسے کیسے دوسروں تک پہنچایا جاتا ہے؟ اگر آپ کوئی فائل کسی دوست کو بھیجنا چاہتے ہیں لیکن انٹرنیٹ کنکشن کی وجہ سے آپ کی فائل مکمل طور پر پہنچ نہیں پاتی اور نیٹ کنکشن ٹوٹ جاتا ہے تو اس...
Top