نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    یو ٹورنٹ کی مدد سے ٹورنٹ فائل بنانے کا طریقہ
  2. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    اچھا سوال ہے۔ میں جلد ہی اس پر بھی ایک تفصیلی مضمون لکھ دوں گا۔
  3. فخرنوید

    تعارف میں ہوں تانیہ

    اب آپ کی دوستی و دشمنی کے قابل بننے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن بھوت فیملی میں شمولیت اختیار کرنے سے بندہ قاصر ہے۔
  4. فخرنوید

    تعارف میں ہوں تانیہ

    خوب سجے گی محفل یاراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مل بیٹھیں گے دشمن پرانے دو
  5. فخرنوید

    تعارف میں ہوں تانیہ

    پی جی ڈی :پیرنٹل گائیڈنس ڈپلومہ ڈی سی ایچ: ڈپلومہ ان کمپیوٹر ہو میو پیتھی
  6. فخرنوید

    تعارف میں ہوں تانیہ

    ویلکم ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید مجھے تو پہچان ہی لیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو لنک
  7. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    لیچر کا لفظی مطلب تو ہوتا ہے جونکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جس جسم پر ہوتی ہیں اس کا متواتر تھوڑا تھوڑا خون چوستی رہتی ہیں۔ ایسے ہی ٹورنٹ میں لیچرس سیڈرز کے سسٹم سے اپنا مطلوبہ ڈیٹا تھوڑا تھوڑا کر کے لیتے رہتے ہیں۔
  8. فخرنوید

    خان اکیڈیمی

    محترمہ ربط: درست فر ما لیں http://www.khanacademy.org
  9. فخرنوید

    ٹیلی کام صارفین کے مسائل کا حل کیسے ہو؟

    ٹیلی کام صارفین جن میں سیلو لر کمپنیوں اور دوسری ٹیلی فون سروسز و براڈ بینڈ فراہم کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔ ان کے صارفین کے ساتھ اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو متعلقہ کمپنی نا مناسب رویہ اپناتی ہے اور صارف اپنے مسئلے کو حل نہیں کروا پاتا ہے۔ اس کی وجہ صارف کو ایسے پلیٹ فارم کا معلوم نہ ہوناہے۔جہاں...
  10. فخرنوید

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    جناب یہ ربط دیکھیں http://luitlinux.sarovar.org/
  11. فخرنوید

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اس میں جناب مرزا غلام احمد قادیانی کو بھی یہاں پیش کر دینا تھا۔ ایک مدت تک تو وہ بھی حیات مسیح کا علمبردار رہا۔ جب اس نے ضرورت محسوس کی تو وفات مسیح کا جھنڈا ازالہ اوہام کے سایہ میں تھام لیا۔
  12. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    ہاں یہ بات ہے کہ ایسی ویڈیو فائل جو زپ یا آر اے آر ایکسٹینشن کے ساتھ ہو اس کو ڈاون لوڈ کرنا تقریبآ فضول ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ ویڈیو فائل نہیں ہوتی میرا اب تک کا تجربہ یہی کہتا ہے۔
  13. فخرنوید

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جناب رانا صاحب! آپ اگر اس موضوع پر بات کرنا ہی چاہتے ہیں تو ہم کسی اور جگہ کا انتخاب کر لیتے ہیں۔ جہاں ایک سوال روزانہ کی بنیاد پر ڈسکس کر لیا جائے گا۔ جس میں آپ کے مبینہ مسیح و موعود کی کتب کے حوالے سے روشنی ڈال کر اندھیرا جاہلیت سے پردہ اٹھا یا جائے گا۔
  14. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    جناب جو فائل ڈاون لوڈ کرنی تھی وہی مواد ملا اور اچھے سیڈ کے ساتھ ملا تو ڈاون لوڈ کر لینا چاہیے۔
  15. فخرنوید

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    جناب اس لقب کے عطا کرنے کا کوئی ثبوت موجود ہے تو پیش کر دیں کوئی حدیث یا کسی اور معتبر تاریخی ہستی سے۔ اور رہی بات حضرت عیسیّ کی قبر کا ذکر تو اس بارے بھی بہت سے اعتراضات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ حضرت عیسیّ کی قبر کا کشمیر میں ہونے کا واویلا کرنا اور کشمیر سے جُڑی دوسری کئی حقیقتوں پر روشنی ڈالی...
  16. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    انٹرنیٹ سے مواد حاصل کرنے کا بہترین اور آسان طریقہ ٹورنٹ کی مدد سے ڈاون لوڈنگ ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ فائل ہوسٹنگ سائیٹ پر موجود فائلز کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے ایک تو انتظار کرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد اگر ڈاون لوڈ کے دوران ربط ٹوٹ جائے یعنی انٹرنیٹ کنکشن ڈاون ہو جائے تو دوبارہ سے پھر محنت...
  17. فخرنوید

    چوری شدہ موبائل کی تلاش کیسے ممکن بنائی جائے؟

    آپ کو کیسی زبان نظر آرہی ہے؟
  18. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ویڈیو ٹیلی فون میں دونوں آڈیو اور ویڈیو کمیونیکیشن آلات نسب ہیں۔ آئی پی ویڈیو فون جد ید ترین ٹیکنالوجی ، جس کی مدد سے صارفین دونوں طرف انٹرنیٹ کی...
  19. فخرنوید

    چوری شدہ موبائل کی تلاش کیسے ممکن بنائی جائے؟

    پاکستان میں امن و امان کا مسئلہ پچھلی ایک دہائی سے کافی بڑھ گیا ہے۔ گلی محلوں میں راہزنی اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایسی وارداتوں کے دوران ملزمان ایک تو لوگوں سے ان کی نقدی چھین لیتے ہیں تو اس کے ساتھ ان کا قیمتی موبائل فون بھی لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔ ایسی وارداتوں میں ملزمان...
Top