دفاعی اداروں کےنامعلوم افراد چیف جسٹس اور نظریۂ ضرورت
آج کی خبر تھی کہ کرنل(ر) انعام الرحیم جن کو لاپتہ افرادکی تلاش پرکی گئی درخواست کی سپریم کورٹ میں پیروی کرنے کی جسارت پر 'نامعلوم افراد' نے اغواء کیا ہوا تھا۔ آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں وزارت دفاع کے نمائندے نے بالآخر عدالت میں آ کر...