نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٭جنرل یحییٰ خان کے رنگین دور میں بھی جنرل رانی،ترانہ، نورجہاں وغیرہ صدارتی محل کو ہیرا منڈی کا ذیلی اڈہ بنائے ہوئے تھیں، نتیجہ 1971 میں آدھا پاکستان ہاتھ سے گیا اور بنگلہ دیش بن گیا۔ ٭جنرل پرویزمشرف کی شراب نوشی، اداکاراؤں اور فنکاراؤں کے ساتھ ناچنے گانے اور رنگینیوں کی داستان ہمارے لیے کارگل...
  2. زیرک

    ٭گھر کا سودا سلف چھابے والے اورچھوٹی دکانوں سے خریدا کریں کیونکہ وہ دولتمند بننے کیلئے نہیں بلکہ...

    ٭گھر کا سودا سلف چھابے والے اورچھوٹی دکانوں سے خریدا کریں کیونکہ وہ دولتمند بننے کیلئے نہیں بلکہ صرف دو وقت کا رزق کمانے کیلئے بیٹھے ہیں۔
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آئین کی محافظ عدالتِ عظمیٰ کا امتحان شروع کچھ آئینی ماہرین کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے غیر آئینی کام کیا ہے ؟ اگر ان کا کہنا درست ہے تو اب عدالتِ عظمیٰ کا امتحان شروع ہو گیا کیونکہ وہ آئین کی محافظ ہے، اب دیکھتے ہیں وہ انصاف کرتے ہیں یا وہ بھی کوئلے کے دھندے میں منہ...
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان سب کو ملا کر اپنی پارٹی بناتے ہیں، چھترول لیگ تاکہ ان دھندے والوں کا احتساب کر سکیں، جو آج تک اپنے مفاد کی خاطر عوام کا ہی احتساب کرتے آئے ہیں۔
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سارے کھوتے تے کھوتیاں اکو اصطبل چ پہنچ گئے نیں، ویسے بھی تقریباً سبھی پارٹیوں کی لیڈرشپ خاکیوں کی نرسری کے پودے ہیں، ان کو کھاد بھی تو وہی مہیا کرتے ہیں، مالی اپنے پودے کی رکھوالی کرتا ہے، پودا اسے دھوپ میں گھنی چھاؤں مہیا کرتا ہے۔
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ کم فہم دوست اسے بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانےکےلیےبھارت کی آرمڈ سروسز کے سروس رول میں تبدیلی سے جوڑ رہے ہیں کہ دیکھ لیں جی وہاں تو کوئی طوفان نہیں اٹھا،۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ وہاں جنرل بپن راوت کو بطور آرمی چیف کوئی توسیع نہیں ملی، انہیں چیف آف ڈیفنس اسٹاف...
  7. زیرک

    ٭آج کے بعد خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسیے خود کو پوتر مخلوق ظاہر مت کریں، ان سے بہتر تو وہ ویشیا...

    ٭آج کے بعد خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسیے خود کو پوتر مخلوق ظاہر مت کریں، ان سے بہتر تو وہ ویشیا ہے جو دھندے کو دھندہ کہتی سمجھتی ہے۔
  8. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    گندہ ہے پر دھندہ ہے منہ پہ لکھا ہوا چندا ہے پر سچ پوچھو تو دھندہ ہے،
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب ترمیمی قوانین کا عوضانہ کہو، نیب قوانین سے یہ قانون کے شکنجے سے نکلے، اب معاوضے کے طور پر خاکی بندے کو 5 سال مزید ملیں گے، اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے، قسمیں کیا دھندہ کرتے ہیں یہ کالے چہروں والے۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ن لیگی لیڈرشپ کی طرف سے نیب قوانین ترمیم سے ملنے والے فائدے کا تھینک یو تو بنتا تھا ناں:) ہر کوئی کالا بزنس کرنے والا بھڑوا ہے کیا خاکی کیا سیاسی
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوہنیو رک کے مزے لٹو تبدیلی دے تے ہور لاوؤ تبدیلی دے نعرے
  12. زیرک

    ٭عمران خان کی کیبنٹ مشرف والی اور اس کیبنٹ کی حرکتیں یحیٰ خان اور عمران خان والی ہیں۔

    ٭عمران خان کی کیبنٹ مشرف والی اور اس کیبنٹ کی حرکتیں یحیٰ خان اور عمران خان والی ہیں۔
  13. زیرک

    ٭لگتا ہے کہ جاسم محمد یا تو تائب ہو گئے ہیں، تائب نہیں ہوئے تو غائب ضرور ہو گئے ہیں۔ اگر بات...

    ٭لگتا ہے کہ جاسم محمد یا تو تائب ہو گئے ہیں، تائب نہیں ہوئے تو غائب ضرور ہو گئے ہیں۔ اگر بات تائب ہونے کی ہے تو میں بھی مزید نہیں چھیڑوں گا
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے کہ کشمیر کی بندر بانٹ مکمل کر لی گئی؟ لگتا ہے کہ تقسیم کشمیر کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور خاموشی سے کشمیر کی بندر بانٹ کو نہ صرف منظور بلکہ مکمل بھی کر لیا گیا ہے، آپ پاکستان کے زیرِانتظام آزاد کشمیر کے رہائشی افراد کے نئے قومی شناختی کارڈز کی تصاویر ملاحظہ کریں تو ان سےصاف ظاہر...
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلاعنوان دنیا میں گزشتہ سال 2019 میں پولیو کے 125 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 111کیسز پاکستان میں سامنے آئے، ان 111 نئے کیسز میں سے زیادہ تر خیبر پختونخواہ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ یاد رہے ن لیگ کے دور حکومت میں پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد کو 306 سے کم کر کے 12 تک لایا گیا تھا، قارئین...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران ترین بزنس انکارپوریٹڈ عمران خان عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ماضی و حال میں بڑے بڑے دعوے کرتے رہے ہیں جیسے کہ ماضی میں کہا تھا کہ "اگر جہانگیر ترین یا کوئی بھی guilty ہوتا ہے تو پارٹی سے باہر نکلے گا"۔ جہانگیر سزایافتہ بھی ہوا، عہدے سے بھی ہٹا،لیکن وہ پارٹی جنرل سیکریٹری کے عہدے سے ہٹائے...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کرپشن کا نعرہ لگانا آسان ہے، مگر کرپشن کے خلاف بے لاگ کاروائی الگ بات ہے۔ عمران خان کی حکومت نے اپوزیشن میں رہتے ہوئے کرپشن کے خلاف جہاد کا نعرہ لگایا، حکومت میں آ کر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کا کڑا احتساب کیا، ان کےدور کے قرضوں اور امداد کی سخت تحقیقات کرائیں، جب سب کچھ کلئیر ملا تو منی...
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بات بات پر قسم اٹھانے والے شہریار آفریدی نے کابینہ کو بتایا کہ ڈی جی اے این ایف جنرل عارف نے رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس میں اپنے بچوں کی قسمیں کھائیں تو سچ سمجھ کر میں بھی کھا گیا۔ جنرل عارف کو قربانی کا بکرا بنانے کا خیال دل میں لانے والوں سے صرف اتنا کہنا ہے کہ کبھی کوئی ریٹائر جنرل بھی قربانی...
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس کو باقاعدہ قانون بنانے اور آرمی ایکٹ میں تبدیلی کے لیے قانون سازی کرانے کا فیصلہ پارلیمنٹ میں زیربحث لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم اپوزیشن کی ترامیم بل میں شامل کرنے پر بھی آمادہ ہو گئے ہیں۔حکومت کی سنجیدگی کا یہ حال ہے کہ سب...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سینیٹر عطاءالرحمن نے ایبٹ آباد کے ایک نجی تعلیمی ادارےایبٹ آباد ماڈرن پبلک سکول اینڈ کالج کے پروگرام میں اسرائیلی جھنڈے کی نمائش کے حوالے سے پاکستانی عوام میں پائی جانے والی تشویش پر سینیٹ آف پاکستان میں قراردادِ مذمت جمع کروادی ہے۔
Top