تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
حسن علوی
Post #591
مئی 25، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بس پھر ایک عدد ٹرک منگوا لیں کیونکہ اس سے کم پر ان کا گزارا نہیں ہوتا سچ میں
حسن علوی
Post #11,064
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
میں نے کہیں ت سے لکھا دیکھا تھا اب یاد نہیں کہاں، کنفیوژن تھی تو ت سے ہی ٹھوک دیا
حسن علوی
Post #603
مئی 25، 2012
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
ایک اور گرم مرتوب دن ، درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔
حسن علوی
Post #601
مئی 25، 2012
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
لگتا ہے جمعہ پڑھنے کے بعد سارے ہی سو گئے ہیں۔ شمشاد بھائی موجود تھے کچھ دیر پہلے تک، فہیم گرمی سے بچاؤ کے طریقے تلاش کر رہے ہونگے
حسن علوی
Post #11,060
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
The Lucky One جس میں Zac Efron اور Taylor Schilling کی اداکاری نمایاں رہی۔
حسن علوی
Post #991
مئی 25، 2012
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
الحمدللہ بالکل ٹھیک، آپ کہیئے گا خیریت سے ہیں؟
حسن علوی
Post #11,057
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام بہن، میں ہوں باقی خبر نہیں کہاں ہیں؟
حسن علوی
Post #11,054
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں تو ادھر ہی ہوں آج، کچھ پرانے دھاگے دیکھ رہا تھا۔
حسن علوی
Post #10,808
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
دو کپ آئسکریم تھی، ایک آپکی اور ایک مقدس بہن کی لگتا ہے وہ دونوں ہی کھا گئیں۔ گرمی ہے سو چائے کی جگہ لیموں پانی کا انتظام کیجیئے۔
حسن علوی
Post #10,807
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ابھی ابھی سعود بھائی کے ہاتھ بھجوائی ہے دو کپ، جلدی کیجیئے ورنہ پِگھل جائے گی
حسن علوی
Post #10,799
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
نہایت مناسب، لگتا ہے آجکل کافی تیز سرگرمیاں جاری ہیں۔ اللہ پاک آپکو کامیاب کرے آمین
حسن علوی
Post #10,791
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہ وہ جو آپ بہنوں کا محفل پر ہے
حسن علوی
Post #10,790
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم سعود بھائی کیسے مزاج ہیں؟
حسن علوی
Post #10,785
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کالے پانی کی سزا تو نہیں دے دی جائے گی نا؟ یہ محفل میں سرکار راج کب سے لاگو ہوا؟
حسن علوی
Post #10,783
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کچھ دے دِلا کر جان بخشی نہیں ہو سکتی؟ ویسے تھانیدار صاحب بہت ہی نرم دل معلوم ہوتے ہیں۔
حسن علوی
Post #10,779
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟
اور انہیں پوکوں کے پکوڑے بھی بنائے جاتے ہیں، بہت ہی مزےدار ہوتے ہیں
حسن علوی
Post #43
مئی 24، 2012
فورم:
گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
مجھے محفل سے بھگا کر دم لینا ہے آپ نے بہنا
حسن علوی
Post #10,777
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
پرانی عادت ہے، بچپن میں امتحانات کا سُن کر بُحار چڑھ جاتا تھا، حالات دیکھ کر طبیعت بھی بدل جاتی ہے
حسن علوی
Post #10,776
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں نے
حسن علوی
Post #10,773
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top