نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    اوپر سبھی فائلز کے مجموعے کا ربط دیا گیا ہے۔ اس مراسلے میں ہر فائل کا الگ الگ ربط بھی شامل کررہا ہوں۔ تاکہ اگر کوئی صرف ایک فائل ہی اتارنا چاہے تو وہ آسانی سے اتار سکے۔ فائل نمبر۔ حرف/ حروف ۔ الفاظ کی تعداد ۔۔۔۔۔ آ ۔۔۔۔۔۔۔500 ۔۔۔۔۔ آ ۔۔۔۔۔۔۔171 ۔۔۔۔ الف ۔۔۔۔۔۔ 500 ۔۔۔۔ الف ۔۔۔۔۔۔ 500 ۔۔۔۔ الف...
  2. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اِدھر اُدھر کی باتوں سے ہٹ کر صرف اور صرف اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے کا کام کرنا ہے۔ میں نے سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو الف، ب کے حساب سے ترتیب لگا کر 500 الفاظ فی فائل کے حساب سے ترتیب لگادی ہے۔ یہ کل 110 فائلز...
  3. تجمل حسین

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے، جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  4. تجمل حسین

    محترم خلیل الرحمٰن صاحب۔ سالگرہ مبارک ہو۔ :)

    محترم خلیل الرحمٰن صاحب۔ سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  5. تجمل حسین

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    دوسرا قدم آپ بڑھائیے اور ان کا ساتھ دیجئے :)
  6. تجمل حسین

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    اگر میں اسے درست طور پر سمجھا ہوں تو حیرت ہے کہ آپ لوگ اسے اب چیک کررہے ہیں :eek: جبکہ ساہیوال ، اوکاڑہ میں تو پچھلے تقریباََ 2 سال سے چل رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی شاید چلتاہو لیکن معلوم نہیں :)
  7. تجمل حسین

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    بالائی تحریر ہاتھ روک کر لکھی گئی ہے جبکہ زیریں تحریر معمول کے مطابق لکھی گئی ہے۔ لکھنے کے لیے Dux کے Gel Penکا استعمال کیا گیا ہے۔ ربط تصویر
  8. تجمل حسین

    لنکس کیا ہے؟

    میں لینکس اس لیے استعمال کرتا ہوں کہ یہ آزاد مصدر ہے اور میں آزاد مصدر کا قائل ہوں :)
  9. تجمل حسین

    وہ پندرہ منٹ

    اصل سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر ملاقات طویل ہوتی تو ہمیں کتنے صفحات پڑھنے کی ضرورت ہوتی :) اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔
  10. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    انہی کی تو تلاش ہے دیکھیے کب واپس آتے ہیں :) میں سکائپ پر رابطے کی کوشش کرتا ہوں شاید مل جائیں۔ رابطے کے بعد بتائیے گا ضرور۔ :)
  11. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    نہیں چیچہ وطنی میں۔ :) مزید ظلم یہ کہ وہاں سے پیدل ہی گزرا تھا :)
  12. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    کمال ہے بھئی آپ کو ہڑپہ کے متعلق نہیں معلوم جس کے متعلق ساری دنیا جانتی ہے۔ :) میں 3 بار ہڑپہ جاچکا ہوں۔ لیکن میوزیم کے باہر سے ہی گزر گیا کبھی اندر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔ :)
  13. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    میں نے بھی اس جنگل کے متعلق بہت زیادہ سنا ہے لیکن دیکھا کبھی نہیں۔ حالانکہ میرے ’’نان کے‘‘ بمعنی نانکے بھی وہیں رہتے ہیں :)
  14. تجمل حسین

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    زندگی بھائی کی شمولیت کے بعد میں نے حصہ لینے کا ارادہ کیا۔ ویسے میں زیادہ عرصہ بعد نہیں لکھ رہا۔ روزانہ عموماََ تھوڑا بہت، ایک دو لائنیں لکھ ہی لیتا ہوں۔ اوپر والی تحریر ہاتھ روک کر لکھی گئی ہے جبکہ نیچے والی عام روٹین میں۔ لکھنے کے لیے پرنٹر 80gm کاغذ اور Dux کا Gel Pen استعمال کیا گیا ہے۔...
  15. تجمل حسین

    لنکس کیا ہے؟

    ہمارے ہاں عموماََ جس وجہ سے وائرس آتا ہے وہ USB سٹوریج ڈیوائسز ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں بے شک وائرس نہ ہو لیکن اگر دوسرے کے کمپیوٹر میں وائرس ہو تو ایک عام بندہ کس حد تک بچ سکتا ہے
  16. تجمل حسین

    بچوں کی باتیں

    arifkarim کی حاضری مطلوب ہے :)
  17. تجمل حسین

    ابھی تک تو حقیقت کے متعلق لاعلم ہوں۔ :)

    ابھی تک تو حقیقت کے متعلق لاعلم ہوں۔ :)
  18. تجمل حسین

    لنکس کیا ہے؟

    میں نے گھر کے اندر لگنے والی ونڈو کی نہیں کمپیوٹر میں انسٹال ہونے والی مائیکروسافٹ ونڈوز کے متعلق کہا تھا :p
  19. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    آمین۔ ویسے کافی مہینے ہوگئے ہیں۔ وہ محفل پر نہیں آئے ۔
  20. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    اور ہمارے بھائی کویت میں ہی گُم ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی خبر نہ ملی ہے۔ :(
Top