سروش سخن فسانہ عجائب کے جواب میں لکھی گئی تھی جسے دہلی کے فخر الدین حسین نے تحریر کیا۔ فسانہ عجائب میر امن دہلوی کی باغ و بہار کے جواب میں لکھی گئی۔ سروش سخن کا جواب طلسم حیرت نامی داستان لکھ کر دیا گیا اور اس طرح کتاب پر کتاب بطور جواب دینے کا داستانی سلسلہ ختم ہوا۔
کتاب متن کا دھاگہ
سروش سخن...
فسانہ عجائب جو میر امن کی باغ و بہار کے جواب میں لکھی گئی تھی، اس کے جواب میں دہلی کے فخر الدین حسین نے سروش سخن تحریر کی۔
اس دھاگے میں کتاب کا متن پوسٹ کیا جائے گا۔
سروش سخن گفتگو دھاگہ
مقدس ، محفل پر شروع ہونے والے صفحات شاید 154 سے ہیں۔
اس سے پہلے کچھ صفحات نہیں لکھے گئے تھے، ان کا حساب بھی یہاں لکھ لیتے ہیں تاکہ کسی سے لکھوائیں جا سکیں۔