محمد وارث بھائی میرا بھی کولیسٹرول لیول بڑھ گیا ہے۔ جو 230 پر ہے اور ایھ ڈی ایل اور ایل ڈی ایل بھی ہلے ہوئے ہیں۔۔ لیکن پرہیز نہیں کر پا رہا۔۔ میں آفس مین ہوتا ہوں صبح بس ناشتے میں سیب وغیرہ کھا کے جاتا ہوں اور لنچ آفس میں ہوتا ہے جس مین بعض اوقات قیمہ، گوشت، چکن اور بریانی ہوتے ہیں اور روزانہ...